Jang News:
2025-11-27@05:10:20 GMT

توشہ خانہ ٹو کیس کا آج ہونے والا ٹرائل منسوخ

اشاعت کی تاریخ: 27th, November 2025 GMT

توشہ خانہ ٹو کیس کا آج ہونے والا ٹرائل منسوخ

بانی پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کا آج اڈیالہ جیل میں ہونے والا ٹرائل منسوخ کر دیا گیا۔

کیس کی نئی تاریخ کے حوالے سے جوڈیشل کمپلیکس میں آگاہ کیا جائے گا۔

بانی پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں پراسیکویشن کی جانب سے وکیل صفائی کے دلائل کے بعد جواب الجواب ہونا تھا۔

توشہ خانہ ٹو کیس کی گزشتہ سماعت 29 اکتوبر کو بھی منسوخ کر دی گئی تھی۔

.

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: توشہ خانہ ٹو کیس

پڑھیں:

بغیر ٹکٹ سفر کرنے والا اور کروانے والا دونوں جیل جائیں گے; وزیر ریلوے 

سٹی 42: وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیرِ صدارت اہم اجلاس ہوا۔ 

اجلاس میں ریلوے پولیس کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی،وزیرِ ریلوے کی ہدایات پر ٹکٹ چیکنگ مہم مزید مؤثر بنا دی گئی۔

 وزیر ریلوے  نے کہا بغیر ٹکٹ سفر کرنے والا اور کروانے والا دونوں جیل جائیں گے۔بغیر ٹکٹ سفر کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری  ہیں ۔

ریلوے پولیس کی جانب سے چوری، اسمگلنگ اور جرائم کے خلاف سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں ۔ وزیرِ ریلوے کی ہدایت پر اینٹی انکروچمنٹ پالیسی پوری طرح فعال کردی ۔ ریلوے اراضی پر برسوں پرانی تجاوزات کا خاتمہ جاری ہے ۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ ریلوے کی زمین کا ایک ایک انچ واگزار کرایا جا رہا ہے ۔

لاہور فضائی آلودگی کے اعتبار سے پانچویں نمبر پرآگیا

اجلاس میں آئی جی ریلوے، ایس پی ریلوے پنڈی ڈویژن اور ریلوے کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی 

متعلقہ مضامین

  • عمران خان کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کا جیل ٹرائل منسوخ کردیا گیا
  • توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت پھر منسوخ
  • بانی پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کا جیل ٹرائل منسوخ کردیا گیا
  • حسینہ واجد کے بینک لاکرز سے برآمد ہونے والا 10 کلو سونا ضبط
  • بغیر ٹکٹ سفر کرنے والا اور کروانے والا دونوں جیل جائیں گے; وزیر ریلوے 
  • بھارت سے پاکستان میں داخل ہونے والا نایاب سامبر جنگل میں چھوڑ دیا گیا
  • عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ جیل سے آپریٹ ہونے کا تاثر غلط ہے، رپورٹ جمع
  • عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ جیل سے آپریٹ ہونے کا تاثر غلط ہے: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ
  • محکمہ ریونیو کے افسران کے خلاف خلیل قمبرانی واہل خانہ کا احتجاج