Jasarat News:
2025-12-03@00:56:36 GMT

تربت میں 26 کروڑ روپے مالیت کی 88 کلوگرام چرس پکڑی گئی

اشاعت کی تاریخ: 3rd, December 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251203-08-22
کوئٹہ(مانیٹر نگ ڈ یسک)ایف بی آر کے ماتحت ادارے کسٹمز انفورسمنٹ گڈانی نے انسداد تربت میں 26 کروڑ روپے مالیت کی 88 کلوگرام چرس اور ایک نان کسٹم پیڈ گاڑی قبضے میں کرلی۔ایف بی آر ہیڈ کوارٹر کے مطابق کسٹمز انفورسمنٹ گڈانی نے منگل کو خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کی گئی ایک کامیاب کارروائی میں تربت کے علاقے میں دریائے کیچ کے نزدیک ایم 8 روڈ پر 88 پلاسٹک پیکٹس میں چھپائی گئی 88 کلو گرام چرس برآمد کرلی۔

سیف اللہ.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

گورنر راج مسائل کا حل نہیں،ایمل ولی خان

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251203-08-8
اسلام آباد (صباح نیوز)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سینیٹر ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ گورنر راج مسائل کا حل نہیں ہے، گورنر راج کے معاملے سے اے این پی کو دور رکھا جائے۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو انہوں نے کہا کہ ہم گورنر راج کی مخالفت کرتے ہیں۔

سیف اللہ

متعلقہ مضامین

  • خدا کرے…………اقبال
  • گورنر راج مسائل کا حل نہیں،ایمل ولی خان
  • تربت، 26 کروڑ روپے مالیت کی 88 کلوگرام چرس برآمد، گاڑی ضبط
  • جہیز سے انکار، دلہا نے ایک کروڑ کا جہیز ٹھکرا کر مثال قائم کردی
  • پنجاب میں 120 گھنٹوں میں 3 لاکھ سے زائد ای چالان، 35 کروڑ روپے کے جرمانے
  • پنجاب ٹریفک پولیس کی بھرپور کارروائی، 64 ہزار چالان اور 8 کروڑ سے زائد جرمانے ایک روز میں
  • اشتہار
  • کسٹمز انفورسمنٹ پشاور نے 5 کروڑ مالیت کی اسمگل شدہ اشیا پکڑلی
  • القرآن