Islam Times:
2025-12-08@05:02:54 GMT

مرکزی صدر آئی ایس او کا دورہ پاراچنار

اشاعت کی تاریخ: 7th, December 2025 GMT

اسلام ٹائمز: سید امین شیرازی نے پاراچنار پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاراچنار کی سرزمین علم و قربانی کا مرکز رہی ہے، مگر حالیہ دنوں میں راستوں کی بندش نے یہاں کے طلبہ اور تعلیمی نظام پر انتہائی منفی اثرات ڈالے ہیں۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

مرکزی صدر آئی ایس او سید امین شیرازی کا دورہ پاراچنار

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر سید امین شیرازی نے پاراچنار کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے قائدِ شہید علامہ عارف حسین الحسینیؒ کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ سید امین شیرازی نے پاراچنار پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاراچنار کی سرزمین علم و قربانی کا مرکز رہی ہے، مگر حالیہ دنوں میں راستوں کی بندش نے یہاں کے طلبہ اور تعلیمی نظام پر انتہائی منفی اثرات ڈالے ہیں۔ علاوہ ازیں انہوں نے وفد کے ہمراہ انجمن حسینہ پاراچنار کا دورہ کیا۔ جہاں پر انجمن حسینہ سیکرٹری حاجی ضامن حسین سمیت دیگر اراکین انجمن کے ساتھ ملاقات کی، جس میں مختلف قومی اور تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سید امین شیرازی نے وفد کے ہمراہ تحریک حسینی پاراچنار کا دورہ بھی کیا۔ جہاں پر تحریک حسینی صدر یونس حسین سمیت دیگر اراکین تحریک حسینی کے ساتھ ملاقات کی، جس میں مختلف قومی اور تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر سید امین شیرازی نے وفد کے ہمراہ مدرسہ جعفریہ پاراچنار کا دورہ بھی کیا۔ جہاں پر مدرس مدرسہ جعفریہ علامہ خیال حسین دانش، علامہ نور حسین، علامہ محبت علی کے ساتھ ملاقات کی، جس میں مختلف قومی اور تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس دورہ کے دوران سید آمین شیرازی نے وفد کے ہمراہ مجلس علماء اہلبیت پاراچنار کا وزٹ بھی کیا۔ جہاں پر علامہ سید علامہ صفدر حسین اور دیگر علماء کرام کے ساتھ ملاقات کی، جس میں مختلف قومی اور تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: مرکزی صدر ا ئی ایس او سید امین شیرازی کا دورہ پاراچنار کے ساتھ ملاقات کی پاراچنار کا دورہ وفد کے ہمراہ جہاں پر

پڑھیں:

آڈیو لیک کیس ‘گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ‘ گرفتاری کاحکم

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے علی امین گنڈا پور کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے سابق وزیراعلیٰ خیبر
پختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف آڈیو لیک کیس پر سماعت کی۔ عدالت نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا۔ علی امین گنڈا پور کے ساتھ نامزد شریک ملزم عدالت میں پیش ہوئے۔ علی امین گنڈا پور کی عدم دستیابی کے باعث فرد جرم کی کارروائی بھی مؤخر کر دی گئی۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت20 جنوری تک ملتوی کر دی۔ علی امین گنڈا پورکے خلاف تھانہ گولڑہ میں مقدمہ درج ہے۔

مانیٹرنگ ڈیسک

متعلقہ مضامین

  • وثوق سے کہتا ہوں مقتدرہ پی ٹی آئی سیٹلمنٹ نہیں ہو سکتی: شیر افضل مروت
  • شکارپور روڈ پر بااثر افراد نے زمین پرقبضہ کرلیا، امین اللہ مغل
  • علی امین گنڈاپور پارٹی سرگرمیوں سے غیر حاضر
  • مرکزی مسلم لیگ کے لاہور میں انٹرا پارٹی انتخابات کے تیسرے مرحلے کا کامیاب انعقاد 
  • دبئی: پاکستانی طاہر امین کی بہادری اور عزتِ وطن کی مثال
  • دبئی میں اوورسیز پاکستانی طاہر امین کے چرچے
  • علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد دورہ، سیاسی کشیدگی کم کرنے کے لیے اہم ملاقاتیں
  • آڈیو لیک کیس ‘گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ‘ گرفتاری کاحکم
  • پیپلز پارٹی پنجاب، ضلعی تنظیموں کا اعلان کیوں نہ کرسکی؟