City 42:
2025-12-13@06:03:58 GMT

ایم4موٹروے پرخوفناک حادثہ،بس ہوسٹس جاں بحق،14 مسافرزخمی

اشاعت کی تاریخ: 13th, December 2025 GMT

محمد وسیم اسلم :خانیوال کے قریب ایم4موٹروے پر ٹریلر کی بس کو ٹکرکے نتیجے میں بس ہوسٹس جاں بحق اور 14 مسافرزخمی ہوگئے۔

ریسکیوحکام کے مطابق حادثہ ایم 4 موٹروے مخدوم پور انٹرچینج کے قریب پیش آیا،بس اور ٹرالر میں خوفناک تصادم  کے نتیجے میں بس ہوسٹس خاتون جاں بحق ہوگئی جبکہ 14 افراد زخمی ہوئے ہیں ۔

تصادم کے باعث گاڑی میں پھنسےافراد کو ریسکیو جوانوں نے بحفاظت نکال لیا،  جاں بحق خاتون کی لاش اور زخمیوں کوسول ہسپتال کبیروالا منتقل کر دیاگیا،ڈیوٹی آفیسر/اسٹیشن کوآرڈینیٹر سمیع اللہ نے تمام تر آپریشن کی نگرانی کی۔

مشہور گلوکار بھی پنجاب میں ٹریفک رولز وائلیشن، جرمانوں اور سزاؤں کے موضوع پر بحث میں کود پڑے

.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

مسافر کوچ اور کار کی ٹکر میں تین افراد جاں بحق

ستی42:  خیبر پختونخوا میں سڑک کے حادثہ میں تین افراد جاں بحق ہو گئے اور کم از کم نو زخمی ہو گئے.

ریسکیو حکام سے معلوم ہوا ہے کہ کوہاٹ آئل ڈپو کے قریب کار اور کوچ میں تصادم  ہو گیا ہے جس میں تین افراد جاں بحق جبکہ 9افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو حکام نے  لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا ۔

حادثہ کا شکار ہونے والی مسافر  کوہاٹ کوچ راولپنڈی سے کوہاٹ آرہی تھی۔

 کشمیر میں بارش نہ ہونے کے سبب خشک سالی, خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی

Waseem Azmet

متعلقہ مضامین

  • خانیوال، بس اور ٹریلر کی ٹکر، بس ہوسٹس جاں بحق
  • موٹروے ایم 4 پر خانیوال کے قریب بس اور ٹریلرکی ٹکر، بس ہوسٹس جاں بحق
  • موٹروے ایم-4 پر بس اور ٹرالر میں خوفناک ٹکر، بس ہوسٹس جاں بحق، متعدد مسافر زخمی
  • خانیوال کے قریب موٹروے ایم-4 پر ٹریفک حادثہ، بس ہوسٹس جاں بحق، 9 مسافر زخمی
  • کوہاٹ: مسافر کوچ اور کار میں تصادم، 3 افراد جاں بحق، 9 زخمی
  • مسافر کوچ اور کار کی ٹکر میں تین افراد جاں بحق
  • سڑکوں پر دھند سے حادثات میں 5 جاں بحق، کئی موٹرویزبند
  • ایئر پورٹ چھوٹا گیٹ کے قریب تیز رفتار نامعلوم گاڑی خاتون کو کچلتے ہوئے فرار ہوگئی
  • کراچی، ایئرپورٹ چھوٹا گیٹ کے قریب گاڑی کی ٹکر سے خاتون موقع پر ہی دم توڑ گئی