کراچی:

شہر قائد کے علاقے ایئرپورٹ چھوٹا گیٹ کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک راہ گیر خاتون دم توڑ گئی۔

چھیپا حکام کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب خاتون سڑک عبور کر رہی تھیں کہ تیز رفتار گاڑی نے ٹکر مار دی، جس کے باعث وہ موقع پر ہی دم توڑ گئیں۔

خاتون کی لاش کو چھیپا ریسکیو کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کی شناخت کویتا ہری رام کے نام سے ہوئی۔

.

ذریعہ: Express News

پڑھیں:

کراچی، کیماڑی گیٹ نمبر 15 کے قریب حادثے میں زخمی شخص دورانِ علاج دم توڑ گیا

کراچی:

شہر قائد کے علاقے کیماڑی گیٹ نمبر 15 کے قریب 28 نومبر کو پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہونے والا شخص دورانِ علاج جناح اسپتال میں جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق متوفی کچھ روز سے اسپتال میں زیرِ علاج تھا، تاہم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی۔ ریسکیو نے لاش کو قانونی ضروریات کے بعد چھیپا سردخانے منتقل کر دیا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی ایئرپورٹ، فلائی جناح کے نئے روٹس کی افتتاحی تقریب
  • فلوریڈا میں ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ گاڑی سے ٹکرا گیا، خاتون ڈرائیور زخمی
  • کراچی ایئرپورٹ پر نیولے کے سیر سپاٹے، مسافروں، عملے میں خوف و ہراس
  • کراچی، کیماڑی گیٹ نمبر 15 کے قریب حادثے میں زخمی شخص دورانِ علاج دم توڑ گیا
  • کراچی ایئرپورٹ کی عمارت میں نیولوں کی آزادانہ آمدورفت، مسافروں اور عملے میں خوف و ہراس
  • سابق ایس ایس پی راؤ انوار کی گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی، فیملی محفوظ رہی
  • کراچی: راؤ انوار کی ڈبل کیبن گاڑی میں آگ لگ گئی
  • کراچی، سابق ایس ایس پی راؤ انوار کی گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی، فیملی محفوظ رہی
  • کراچی، پرانا گولیمار کے قریب فائرنگ سے کم عمر نوجوان جاں بحق