2025-12-10@05:29:28 GMT
تلاش کی گنتی: 779
«پاکستان میں ہوائی سفر»:
پاکستان میں نئی ایئر لائنز کراچی ایئر اور ایئر ساؤتھ جلد متعارف ہونے والی ہیں، جو مقامی سطح پر فضائی سفر کی ضروریات کو کسی حد تک پورا کر سکیں گی۔ مذکورہ بالا ایئر لائنز کے منتظمین کے مطابق یہ اندرونِ ملک سستی اور بہتر سفری سہولتیں فراہم کریں گی۔ تاہم مجموعی طور پر ملک...
محمد آصف افغانستان گزشتہ کئی دہائیوں سے عالمی سیاست کا مرکز بنا ہوا ہے ، جہاں طاقت، مفادات اور جغرافیائی حکمتِ عملی کی ایک مسلسل کشمکش جاری ہے ۔ اس خطے کی جغرافیائی اہمیت، قدرتی وسائل، اسٹریٹجک لوکیشن اور عالمی طاقتوں کے مفادات نے افغانستان کو ہمیشہ ایک ”جیو پولیٹیکل بیٹل گراؤنڈ” بنائے رکھا۔ سوویت...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد گفتگو میں کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ معاملات افہام و تفہیم سے حل ہوں، پی ٹی آئی نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا ہم چاہتے ہیں حالات بہتر ہوں، ہم ہمیشہ بات چیت کے...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ہفتے کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ کیا، جہاں بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں ٹریڈنگ کے ابتدائی لمحات میں 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔ سرمایہ کاروں کی یہ پرجوش سرگرمی اس توقع کے باعث ہے کہ آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ آج یعنی پیرکے...
شہری ہوا بازی کا عالمی دن;ملک میں محفوظ ،موثر منصوبوں پر تیزی سے کام کر رہے ہیں;پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی
سٹی 42: شہری ہوا بازی کا عالمی دن؛شہری ہوا بازی کی ترقی،مسافروں کو مزید سہولیات کی فراہمی کا اعادہ کیا گیا ۔پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ملک میں محفوظ ،موثر منصوبوں پر تیزی سے کام کر رہے ہیں۔علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کے ٹرمینل توسیع ستمبر 2026 تک مکمل ہو جائے گی۔جناح انٹرنیشنل...
پاک ایران تجارتی روابط میں مضبوطی سے خطے اور عالمی منڈیوں تک رسائی ممکن ہو سکے گی۔ ایران اور پاکستان کے درمیان 40 لاکھ ڈالر سے زائد کی 3 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے۔ زرعی اجناس اور ایگرو ٹیکنالوجی میں دو طرفہ تجارت پر تبادلہ خیال بھی ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ ایران کے 12 رکنی تجارتی وفد...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کی بہن کا بھارتی میڈیا کو دیا گیا انٹرویو ان کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عمران خان ہمیشہ سیاستدانوں سے بات چیت کرنے سے انکار کرتے ہیں، اور ساتھ ہی اسٹیبلشمنٹ سے بات...
ویب ڈیسک : وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹی فکیشن پر مہم چلانے والے بڑے بڑے سینئر صحافیوں کو قوم سے معافی مانگنی چاہیے جنہوں نے ایک بے بنیاد طوفان برپا کر رکھا تھا۔ سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کو بھی شرمندہ ہونا چاہیے۔ ذرائع...
پاکستان 2 سال میں کرغزستان سے تجارتی حجم 200 ملین ڈالر تک لیجانے کیلئے پُرعزم ہے، دونوں ممالک کے درمیان متعدد اہم معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں کے تبادلے کئے گئے ہیں۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں کرغزستان اور پاکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں مفاہمتی یادداشت کے تبادلے کی تقریب ہوئی، جس میں کرغزستان کے...
ویب ڈیسک:پاکستان اور کرغزستان کے درمیان معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں کے تبادلے کیے گئے ہیں۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں کرغستان اور پاکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں مفاہمتی یادداشت کے تبادلے کی تقریب ہوئی، جس میں کرغزستان کے صدر صادر ژپاروف اور وزیراعظم شہباز شریف شریک ہوئے۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور کرغزستان کے...
سٹی42: پاکستان اور افغانستان کے درمیان سعودی عرب میں ہوئے مذاکرات ب کا بھی کوئی نتیجہ نہیں نکلا تاہم پاکستان نے فی الحال جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔سعودی عرب میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان سنگین مسائل حل کرنے کے لئے مذاکرات کسی پیش رفت کے بغیر ختم ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سال 2025 ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پاکستان کے لیے بہتری کا سال ثابت ہوا۔ ٹیم نے نہ صرف نمایاں فتوحات سمیٹیں بلکہ جدید دور کی کرکٹ کا انداز بھی اپناتے ہوئے نظر آئی۔اعداد و شمار کے مطابق رواں سال قومی ٹیم کے چھکے مارنے کی اوسط میں نمایاں اضافہ ہوا۔ پاکستان نے 34...
23ویں فارما ایشیا انٹرنیشنل ایگزیبیشن اینڈ کانفرنسز کا کراچی ایکسپو سینٹر میں شاندار آغاز ہوگیا۔ پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے سینئر عہدیداران اور غیر ملکی وفود نے فارما ایشیا 2025 کا باقاعدہ افتتاح کیا جب کہ ڈائریکٹر جنرل، ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان اظہر علی ڈاہر سمیت متعدد معزز شخصیات نمائش میں شرکت کررہی...
اسلام آباد (نیوزڈیسک) آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے سیمنٹ کی فروخت کا ماہانہ ڈیٹا جاری کردیا۔ ڈیٹا کے مطابق نومبر میں 41 لاکھ ٹن سے زائد سیمنٹ فروخت ہوا ۔ سیمنٹ کی مقامی فروخت 2 فیصد سے زائد اضافے سے ساڑھے 35 لاکھ ٹن رہی ۔ نومبر میں سیمنٹ کی برآمد ساڑھے 26...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ 4روز کی مسلسل تیزی اچانک دم توڑ گئی۔عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے ریونیو کی کمی پر بڑھتی ہوئی تشویش، ملک میں سیاسی منظرنامے کی غیر یقینی کیفیت اور نومبر کے تجارتی اعداد و شمار نے مجموعی ماحول کو شدید دباؤ میں رکھا۔ خصوصاً درآمدات میں نمایاں...
مین ہول میں گر کر بچے کی ہلاکت سندھ میں 18 سالہ بدترین متعصب حکمرانی کا شاخسانہ ہے، ایم کیو ایم پاکستان
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے مین ہول میں گر کر معصوم بچے کی ہلاکت کے دل خراش واقعے کو 18 سالہ بدترین بدعنوان متعصب طرزِ حکمرانی کا شاخسانہ قرار دے دیا۔ ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق برسوں سے کھدا ہوا یونیورسٹی روڈ حادثات و اموات کی آماجگاہ بنا ہوا ہے جو...
ویب ڈیسک : وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ’پاکستان فرسٹ‘ کے ایجنڈے کو آگے لے کر چل رہے ہیں، آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ ہو چکا، معاشی بہتری کے تسلسل کو برقرار رکھنا ہے۔ ان خیالات کا اظہار محمد اورنگزیب نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران کیا،...
ماہ نومبر پاکستان کرکٹ کیلئے غیر معمولی اور یادگار رہا، قومی ٹیموں نے نومبر کے مہینے میں فتوحات سے اپنا مکمل غلبہ ثابت کیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق پاکستان کرکٹ کے لئے یہ نومبر یادگار ہے، پرچم اسی طرح بلند رہے۔نومبر میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی 20 سیریز اپنے...
مقامی اور عالمی دونوں مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج نمایاں اضافہ دیکھا گیا، جس کے باعث فی تولہ سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح کے قریب جا پہنچا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 53 ڈالر بڑھ کر 4218 ڈالر فی اونس ہوگیا، جب کہ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 5300 روپے...
پاکستان (نیوزڈیسک) اسٹاک ایکسچینج ( پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی دیکھی گئی، کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس نے 1304 پوائنٹس بڑھ کر ایک لاکھ 66 ہزار 677 پر بند ہوا۔پی ایس ایکس کی ویب سائٹ کے مطابق جمعہ کے روز کاروبار کے اختتام پر پاکستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">منشیات کے استعمال کی تاریخ بھی انسانی تاریخ کی طرح قدیم ہے۔ انسان اس کا استعمال شاید ازل سے ہی کرتا آرہا ہے۔ دنیا کے تمام خطوں میں ایسی قدرتی اور خودرو جڑی بوٹیاں موجود ہیں کہ جن کے استعمال سے نشہ ہوتا ہے۔ قدیم مذاہب اور تہذیبوں میں اس کی کوئی ممانعت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251125-01-5 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر پاکستان مخالف پروپیگنڈا بے نقاب، بھارت، افغانستان اور پی ٹی ایم سے منسلک جعلی اکاؤنٹس کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان کے خلاف جھوٹ، فتنہ اور انتشار پھیلانے والے جعلی انسانی حقوق کے علمبردار اور پروپیگنڈا نیٹ ورکس کا مکروہ چہرہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ایکس‘‘...
تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے رہنما، سابق گورنر سندھ محمد زبیر—فائل فوٹو تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے رہنما، سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ 48 گھنٹوں سے زائد وقت گزر گیا کسی حکومتی نمائندے نے آئی ایم ایف رپورٹ کی تردید نہیں کی۔اسلام آباد میں تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے رہنماؤں کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما ہمایوں مہمند نے کہا ہے کہ پاکستان کی پوری معیشت کو ایک فیصد سے بھی کم ایلیٹ کلاس نے قبضے میں لیا ہوا ہے۔ بانی پی ٹی آئی واحد شخصیت ہیں جنہوں نے ایلیٹ کلاس کو روکنے کی کوشش کی۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میںکاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو تیزی پر کاروبار میں اتارچڑھائو کے بعد مارکیٹ کا اختتام مایوس کن رہا اور انڈیکس منفی زون میں بند ہوا ۔کے ایس ای 100انڈیکس ایک موقع پر421پوائنٹس کی تیزی تک جانے کے باوجود اختتامی لمحات میں800پوائنٹس سے زائد کی کمی پر...
دبئی ائیرشو کے ختم ہونے کے بعد بھی پاکستان کے لڑاکا طیارے جے ایف 17 تھنڈر کے گرد لوگوں کا رش رہا۔دبئی ائیر شو کے آخری روز بھی لوگوں کا تانتا باندھا رہا اور شو کے اختتام پر بھی پاکستان فضائیہ کے طیاروں کے اطراف لوگوں کا رش رہا۔منتظمین کی جانب سے ائیر شو ختم...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ بھارت کے ساتھ جنگ کا خطرہ آج بھی موجود ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ پراکسی وار کبھی رکی ہی نہیں، یہ دہائیوں سے جاری ہے اور جدید جنگی حکمتِ...
ابھی تک ایران کی جانب سے پاکستان افغان طالبان تنازع میں ثالثی پر عملی دعوت نامہ موصول نہیں ہوا، دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ابھی تک ایران کی جانب سے پاکستان افغان طالبان تنازع میں ثالثی پر عملی دعوت نامہ موصول نہیں ہوا، بہت سے ممالک نے پاکستان افغان ثالثی کی بات کی ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ چار سال ہم نے جانی نقصانات، کالعدم ٹی ٹی پی، فتنہ الہندوستان حملوں کے...
’اندازہ نہیں ہوا کہ کیا کر رہا ہوں ‘، نیپال میں بھارتی پرچم تھامنے والے پاکستانی ریپر نے معافی مانگ لی
پاکستانی ریپر طلحہ انجم نے نیپال میں پرفارمنس کے دوران بھارتی پرچم تھامنے کے واقعے پر آخرکار خاموشی توڑتے ہوئے معافی مانگ لی۔ انہوں نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر شدید ردعمل کے بعد انہیں احساس ہوا کہ اس لمحے کا اثر کیا بنا۔ یہ بھی پڑھیں:’طلحہ انجم کو گرفتار کیا جائے‘ کانسرٹ کے دوران...
وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو سینیٹر محمد اورنگزیب نے نائیجیریا کے ریونیو موبلائزیشن الاؤنس اینڈ فِسکل کمیشن (RMAFC) کے 13 رکنی وفد سے ملاقات کی، جس کی قیادت فیڈرل کمشنر بیرسٹر ایمو ایفئنگ اکپان نے کی۔ ملاقات میں وزارت خزانہ اور ریونیو کے اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔ وزیر خزانہ نے وفد کا استقبال کرتے...
واشنگٹن (آئی این پی )عالمی جریدے بلومبرگ نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت دوبارہ مستحکم ہو رہی ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے امریکہ کے ساتھ تعلقات میں بہتری کی کوششوں سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھا ہے، ان کی مدت میں 2030 ء تک توسیع سے ملک میں استحکام کی توقع مزید...
سٹی 42 : پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق شاہین اسٹرائیک ٹو اختتام پذیر ہوگئی ۔ مشق 8 سے 19 نومبر تک انسداد دہشت گردی کے ڈومین میں جاری رہی، جس میں پاک فوج اور انڈونیشین آرمی کی کومبیٹ ٹیموں نے بھرپور شرکت کی۔ مشک کے تمام ٹریننگ اہداف کامیابی سے حاصل کیے گئے،...
ایس آئی ایف سی کی جامع حکمتِ عملی کے باعث پاکستان میں کاروباری مواقع اور سرمایہ کاری کے دائرۂ کار میں نمایاں توسیع ہوئی ہے۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ میں 14 ہزار 802 نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن مکمل...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں سالانہ بنیاد پر 17 فیصد اضافہ ہوا،اکتوبر 2025 میں آئی ٹی برآمدات کا حجم 38 کروڑ 60 لاکھ ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ مشیر وزیر خزانہ خرم شہزادکا کہنا ہےکہ گزشتہ سال اکتوبر 2024میں آئی ٹی برآمدات 33 کروڑ ڈالر تھیں، آئی ٹی برآمدات میں ماہانہ سب سےزیادہ اضافہ...
گاؤں دیہاتوں میںعوام کو محکوم بنایا ہوا ہے، اب شہروں پر قبضہ کررہے ہیں،لوگوں کو جکڑاہواہے چوہدریوں،سرداروں اور خاندانوں نے قوم کو غلام ابن غلام بنارکھاہے،عوامی کنونشن سے خطاب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ایک خاندان اور چالیس وڈیروں کانام ہے، گاؤں دیہاتوں میں عوام کو محکوم...
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ افغان طالبان کی حکومت آنے کے بعد سے دہشت گردی میں اضافہ ہوا ہے، امید ہے افغان طالبان اپنے ہاں موجود ٹی ٹی پی کے خلاف خلاف کارروائی کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے اسلام آباد میں صحافیوں کو دی گئی ہفتہ وار...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ کا کردار بڑا تاریک رہا، ان ججز کا ضمیر دہائیوں سے سویا ہوا تھا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ میں کوئی ایسی بات...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی پی ایم اے) نے واضح کیا ہے کہ فروری 2024 میں حکومت کی ڈی ریگولیشن پالیسی کے بعد ادویات کی قیمتوں میں 23 فیصد نہیں بلکہ اوسطاً 15 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے بیان میں وضاحت کی گئی کہ 32 فیصد کا...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج ( پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز تیزی دیکھی گئی، کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس 313 پوائنٹس بڑھ کر ایک لاکھ 58 ہزار 183 پر بند ہوا۔ پی ایس ایکس کی ویب سائٹ کے مطابق کاروبار کے اختتام پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان نیوز ایجنسی نے طالبان حکام کی جانب سے پاکستان پر کارروائی کا عندیہ دے دیا۔نیوز ایجنسی کے مطابق افغان حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان سے کوئی حملہ ہوا تو فوری جوابی کارروائی ہوگی، اگر افغانستان پر حملہ ہوا تو اسلام آباد کو براہِ راست نشانہ بنایا جائے گا۔افغان...
کابل: (نیوزڈیسک) افغان نیوز ایجنسی نے طالبان حکام کی جانب سے پاکستان پر کارروائی کا عندیہ دے دیا۔ نیوز ایجنسی کے مطابق افغان حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان سے کوئی حملہ ہوا تو فوری جوابی کارروائی ہوگی، اگر افغانستان پر حملہ ہوا تو اسلام آباد کو براہِ راست نشانہ بنایا جائے گا۔ افغان...