Jasarat News:
2025-12-14@12:57:26 GMT

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اشاعت کی تاریخ: 14th, December 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے رجحان کے باعث وفاقی حکومت 16 دسمبر 2025 سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے پر غور کر رہی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 36 پیسے فی لیٹر کمی متوقع ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں نمایاں طور پر 11 روپے 85 پیسے فی لیٹر تک کمی ہو سکتی ہے۔

واضح رہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا باضابطہ اعلان آئندہ 15 دن کے لیے کل کیا جائے گا۔

ویب ڈیسک مقصود بھٹی.

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: پیٹرولیم مصنوعات کی

پڑھیں:

ڈگری کیس: جسٹس طارق کا خود ہائیکورٹ کے سامنے پیش ہونیکا امکان

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251214-08-19

 

اسلا م آ باد(مانیٹر نگ ڈ یسک )ڈگری تنازع کیس میں جسٹس طارق جہانگیری کا خود ہائیکورٹ کے سامنے پیش ہونے کا امکان ہے۔ذرائع  کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری سے 3 دن میں جواب طلب کر رکھا ہے۔کیس کی سماعت 15 دسمبر کو کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان سماعت کریں گے۔

مانیٹرنگ ڈیسک

متعلقہ مضامین

  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 16 دسمبر سے کم ہونے کا امکان
  • ڈگری کیس: جسٹس طارق کا خود ہائیکورٹ کے سامنے پیش ہونیکا امکان
  • افواہیں دم توڑ گئیں، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اوگرا کا موقف
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
  • پیٹرول 47 روپے، ڈیزل 50 روپے مہنگا ہونے کا امکان
  • 16 دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات 11 روپے تک سستی ہونے کا امکان
  • عوام کیلیے خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے کی بڑی کمی کا امکان
  • خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے کی بڑی کمی کا امکان
  • عوام کیلئے خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11روپے کی بڑی کمی کا امکان