پیر ذوالفقار احمد نقشبندی کا انتقال، نماز جنازہ کل2 بجے ادا کی جائے
اشاعت کی تاریخ: 14th, December 2025 GMT
جھنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) نقشبندی سلسلے کی معروف ترین روحانی شخصیت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی انتقال کرگئے۔ ان کی نماز جنازہ کل معھد الفقیر الاسلامی جھنگ میں دوپہر دو بجے ادا کی جائے گی۔
مولانا پیر ذوالفقار نقشبندی کافی عرصہ سے گردوں کے عارضہ میں مبتلا تھے اور ان کا علاج جاری تھا۔ آج وہ اپنے لاکھوں مریدین کو داغ مفارقت دے گئے ۔
پیر ذوالفقار احمد نقشبندی 1 اپریل 1953ء کو پاکستان کے شہر جھنگ میں پیدا ہوئے۔ یہاں انہوں نے معھد الفقیر الاسلامی کی بنیاد رکھی۔
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں نے طلباء کو خوشخبری سنا دی
مزید :.ذریعہ: Daily Pakistan
کلیدی لفظ: پیر ذوالفقار
پڑھیں:
مولانا حزب اللہ جکھرو کی سربراہی میں وفد کا سکھر اسپتال کا دورہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
سکھر (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی صوبہ سندھ کے رہنما مولانا حزب اللہ جکھرو کی سربراھی میں جماعت اسلامی کے وفد نے ضیاء الدین ھاسپیٹل سکھر پہنچ کر پولیس مقابلہ میں زخمی ھونیوالے وھاں زیر علاج ڈی ایس پی ظھور احمد سومرو کی عیادت کی اور طبیعت دریافت کی ، انہوں نے امیر صوبہ سندھ کاشف سعید شیخ کی طرف سے ڈی ایس پی ظہور احمد سومرو کو گلدستہ بھی پیش کیا ، نائب امرائے ضلع سکھر ایڈووکیٹ سلطان احمد لاشاری،حافظ عبدالحلیم تنیو،طارق راجپر بھی ھمراہ تھے۔