2026-07-24@16:22:56 GMT
تلاش کی گنتی: 21554
«کرنی ہے»:
(نئی خبر)
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مغرب میں مذہب بدل جائے تو خبر اس لیے بدل جاتی ہے کہ پھر خبر محض ایک واقعہ نہیں رہتی، بلکہ ایک بیانیہ بن جاتی ہے۔ اور بیانیہ اصول نہیں، طاقت طے کرتی ہے۔ جب مجرم مسلمان ہو تو خبر فوراً اس کی شناخت کے ساتھ چلتی ہے۔ اس کا پس منظر، عقیدہ، مسجد، مدرسہ، حتیٰ کہ محلہ تک کھود لیا جاتا ہے۔ سوال یہ نہیں ہوتا کہ اس نے کیا کیا، بلکہ یہ پوچھا جاتا ہے کہ وہ کون تھا۔ مقصد واضح ہوتا ہے یعنی پہلے سے موجود ایک خوف زدہ تصور کو زندہ رکھنا۔ اس کے برعکس جب مجرم غیر مسلم ہو، خاص طور پر طاقتور، سفید فام یا اشرافیہ سے تعلق رکھنے والا، تو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اللہ ہی کی تسبیح کی ہے ہر اْس چیز نے جو آسمانوں اور زمین میں ہے، اور وہی غالب اور حکیم ہے۔ وہی ہے جس نے اہل کتاب کافروں کو پہلے ہی حملے میں اْن کے گھروں سے نکال باہر کیا تمہیں ہرگز یہ گمان نہ تھا کہ وہ نکل جائیں گے، اور وہ بھی یہ سمجھے بیٹھے تھے کہ اْن کی گڑھیاں انہیں اللہ سے بچا لیں گی مگر اللہ ایسے رخ سے اْن پر آیا جدھر اْن کا خیال بھی نہ گیا تھا اْس نے اْن کے دلوں میں رعب ڈال دیا نتیجہ یہ ہوا کہ وہ خود اپنے ہاتھوں سے بھی اپنے گھروں کو برباد کر رہے تھے اور مومنوں کے ہاتھوں بھی برباد...
کھاریاں:چیف آف ڈیفنس فورسز،فیلڈ مارشل عاصم منیر انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مقابلے میں فاتح جوان کو ٹرافی دے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی جوڈیشل پرفارمنس اینا لیٹکس ڈیش بورڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے نیدرلینڈاورسویڈن کے سفیر برائے انسانی حقوق وم گیرٹس اور ایرینا شوگلن نیونی وفود کے ساتھ ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نیشنل آرٹیفیشل انٹیلی جنس ورکشاپ میں پینل مباحثے میں اظہار خیال کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے حکومتی اتحادیوں کی جانب سے کی جانے والی قانون سازی پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ قرآن و سنت کے خلاف قانون سازی کی گئی تو اس کو نہیں مانوں گا، سیاست شریف لوگوں کا کام نہیں رہا اور مجھے کہا جاتا ہے مولانا صاحب آپ شریف آدمی ہیں آپ کیوں سیاست کر رہے ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں کہا کہ جیل بہت معمولی چیز ہے اور پھانسی بہت معمولی چیز ہے، اس سے آگے کوئی چیز ہو تو قبول کریں گے، ہمارا مؤقف بہت واضح ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان میں یہ مسئلہ ہے کہ یہاں ایک ادارہ تمام اداروں میں ٹانگ اڑاتا ہے اور ایک ادارہ جس کا سیاست میں کام نہیں ہے وہ سیاست بھی کرتا ہے جس کی وجہ سے خیبر پختونخوا میں سیاسی عدم استحکام ہے۔پشاور میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی سالانہ کانووکیشن 2026 ء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پرانے کورسز بے روزگاروں کی فوج پیدا کر رہے تھے تاہم اب جدید سائنسی کورسز اور نئے مضامین متعارف کرانے سے طلبہ کو فارغ التحصیل ہونے سے پہلے ہی نوکریاں مل رہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی(خبرایجنسیاں) عدالت عظمیٰ کی جانب سے فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کیے جانے والے بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے عمران خان سے ملاقات کرلی۔بیرسٹر سلمان صفدر کی عمران خان سے ملاقات قریباً 3 گھنٹے تک جاری رہی، ملاقات کے بعد بیرسٹر سلمان صفدر اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئے اور میڈیا سے باضابطہ گفتگو نہیں کی تاہم مختصر گفتگو میں انہوں نے کہا کہ عدالتی حکم کے مطابق خان صاحب تک مکمل رسائی دی گئی، رپورٹ عدالت عظمیٰ میں داخل کرانے تک مناسب نہیں کچھ کہوں ، دیکھ لیں 3گھنٹے کے بعد باہر آیا ہوں، خان صاحب کی صحت ٹھیک ہے۔ اطلاعات کے مطابق بیرسٹر سلمان صفدر ملاقات کی تفصیلی رپورٹ...
ابوظبی:چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی متحدہ عرب امارات کی فیڈرل نیشنل کونسل کے اسپیکر صقر غباش سے ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-01-27 جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف سے انڈونیشیا کے وزیر سرمایہ کاری و ڈائون اسٹریم انڈسٹری روسن روئیسلانی ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-01-26 جسارت نیوز سیف اللہ
ایف پی سی سی آئی کے سینئرنائب صدرثاقب فیاض مگوں فائر اور سیفٹی سیمینار سے خطاب کررہے ہیں،آصف سخی،ملک خدا بخش،عمران فاروقی،شرجیل گوپلانی اور دیگر بھی موجود ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدر آباد (کامرس ڈیسک) حیدر آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے صدر سلیم میمن نے حکومت کے حالیہ فیصلے پر شدید تشویش اور سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیٹ میٹرنگ کو ختم کر کے نیٹ بلنگ کا نفاذ در حقیقت عوام، تاجروں اور سرمایہ کاروں کے ساتھ کیے گئے وعدوں کی صریح خلاف ورزی ہے۔ یہ فیصلہ نہ صرف غیر منصفانہ ہے بلکہ کا روباری طبقے کے اعتماد کو شدید نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ انتہائی افسوسناک امر ہے کہ ایک طرف اشرافیہ کے آئی پی پیز جیسے طاقتو ر گروہوں کے ساتھ کیے گئے معاہدے ختم کرنے میں حکومت ہچکچاہٹ کا شکار ہے،...
فیصل آباد میں نالہ اوراس کے باہر کچرے کاڈھیر لگاہوا ہے جو مقامی انتظامیہ کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
لاہور،آل پاکستان گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کے احتجاجی مظاہرے سے پروفیسرندیم اشرفی خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کندھکوٹ(نمائندہ جسارت)ڈپٹی کمشنر کشمور ایٹ کندھکوٹ آغا شیر زمان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی برائے سوشل پولیٹیکل ڈومین اور ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں تینوں تعلقوں کے اسسٹنٹ کمشنرز، رینجرزدی ایس آر ، ڈی ایس پی ، قانون نافذ کرنے والے اور خفیہ اداروں کے ضلعی سربراہان، وفاقی و صوبائی محکموں کے افسران کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔اس موقع پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر اور چیئرمین کوآرڈینیشن کمیٹی آغا شیر زمان نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومت کی جانب سے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے ضلعی سطح پر ڈپٹی کمشنر کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی قائم کی گئی ہے، جس میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیصل آبا د(وقائع نگارخصوصی)جماعت اسلامی کے ضلعی جنرل سیکرٹری یاسراقبال کھارا ایڈووکیٹ نے کہاہے کہ اسلام کے نام پر وجود میں آنے والے ملک کے اندر صرف اللہ کا دین ہی کامیاب ہو سکتا ہے۔ اسلام ایک مکمل نظام حیات ہے۔جماعت اسلامی کی ساری جدوجہد کا مقصد وطن عزیز میں اسلامی نظام کاقیام ہے ۔ان خیالات کااظہارانہوںنے المرکزالاسلامی چنیوٹ بازار میں زونل امرا کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر نائب امیر شیخ محمدمشتاق،ڈپٹی سیکرٹری زبیرعباسی بھی موجود تھے۔انہوںنے کہاہے کہ جماعت اسلامی کی بے داغ قیادت ہی ملک و قوم کو درپیش مسائل سے نجات دلا سکتی ہے۔ ملک کے مسائل کا حل جماعت اسلامی کے پاس ہے۔ ہمارے پاس بہترین لوگ ہیں...
کمشنر کراچی کے تجاوزات ختم کرنے دعووں کے برعکس صدر میں بنائی جانے والی فوڈ اسٹریٹ کے پاس تجاوزات کی بھرمارہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
حیدرآباد:صاحبزادہ عمران نقشبندی علماء مشائخ فیڈریشن پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کے ورچوئل اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسلام آباد کے علاقے ترلالی میں مسجد و امام بارگاہ باڑہ جمعے کی نماز کے وقت دہشت گردی کے واقعہ میں 33 افراد کی شہادت اور 100 سے زائد افراد کے زخمی ہوئے۔ یہ دہشت گردی اس وقت ہوئی جب ازبکستان کے صدر سرکاری دورے پر اسلام آباد میں موجود تھے۔ گزشتہ کئی برسوں کے بعد فرقہ واریت کی بنیاد پر خودکش حملہ کا یہ پہلا واقعہ ہے مگرگزشتہ نومبر میں اسلام آباد کی کچہری پر ہونے والی دہشت گردی کے بعد یہ دوسرا واقعہ ہے۔ تین مہینے بعد دہشت گردی کی دوسری واردات سے ثابت ہوا ہے کہ دہشت گرد تنظیموں کی نگرانی اور دہشت گردی کی واردات سے قبل اطلاع دینے کا نظام ناکامی سے دوچار ہوا ہے۔...
جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے نیٹ میٹرنگ کے خاتمے کو عوام دشمن فیصلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا مقصد آئی پی یپز مافیا کو بچانا اور عوام سے سستی بجلی کا حق چھیننا ہے۔ حافظ نعیم نے سماجی رابطے کی سائٹ پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ نیٹ میٹرنگ کا خاتمہ عوام دشمن فیصلہ ہے، یہ واضح معاشی دہشت گردی ہے۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ حکومت نے عوام کو دھوکا دیا ہے، جس کا مقصد IPPs مافیا کو بچانا اور عوام سے سستی بجلی کا حق چھیننا ہے۔ مزید پڑھیں ’سیٹھوں کی بجلی سستی کرنےکےلیے گھریلو صارفین پرحملہ‘ نیٹ میٹرنگ پالیسی پر حکومت کوسخت تنقید کاسامنا سولر صارفین کے لیے بُری خبر،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی : امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت اور نیپرا کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں،نیٹ میٹرنگ کا خاتمہ عوام دشمن فیصلہ ہے۔حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ نیٹ میٹرنگ واضح معاشی دہشت گردی ہے، حکومت نے عوام کو دھوکا دیا ہے۔یہ بات انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹس ’ایکس‘ پر جاری اپنے بیان میںکہی۔ان کا کہنا تھا عوام سے سستی بجلی کا حق چھیننا گیاہے، صارفین کو اپنی ضرورت کی بجلی مہنگے ٹیرف پر خریدنی پڑے گی، پاور سیکٹر میں حکومت کی تمام پالیسیاں ناکام ہوچکی ہیں، اور اب اس کا سارا بوجھ عوام پر منتقل کیا جا رہا ہے۔امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ ہم حکومت اور...
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جنید اکبر خان نے کہا کہ پی ٹی آئی میرا گھر ہے، کبھی ناراضی ہو گی کبھی جھگڑے ہوں گے اور کبھی شکوے ہوں گے، یہ سب چلتا رہے گا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے صدر اور رکن قومی اسمبلی جنید اکبر خان نے قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی پر تحفظات کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خان کے ہر فیصلے کے ساتھ کھڑا ہوں جبکہ ہماری پارٹی میں خان کے بعد ہر کوئی کہتا ہے کہ ان کے بعد میں لیڈر ہوں۔ فیکٹری ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جنید اکبر خان نے کہا کہ پی ٹی آئی میرا گھر ہے، کبھی ناراضی...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جنید اکبر نے کہا کہ پی ٹی آئی میرا گھر ہے ناراضی، جھگڑے اور شکوے، یہ سب چلتا رہے گا۔ راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جنید اکبر نے کہا کہ محمود خان اچکزئی کو ابھی ایڈجسٹ ہونے میں ٹائم لگے گا، ہماری پارٹی کا اپنا کلچر یے۔ انھوں نے کہا کہ ہماری پارٹی میں بانی پی ٹی آئی کے بعد ہر کوئی کہتا ہے وہ لیڈر ہے، میں نے جمعرات اور جمعہ کو شکوہ کیا کہ بات کرنی ہے۔ میں نے کہا مطمئن نہیں ہوں تقریروں میں وجوہات نہیں بتائی جاتیں، اچکزئی پر تحفظات نہیں، ان پر تحفظات رکھنے والا کون ہوتا ہوں۔ انھوں نے کہا کہ بانی پی ٹی...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) ٹی ٹی پی کو افغانستان میں آزادی کے باعث پاکستان میں کشیدگی میں اضافہ ہوا، اقوام متحدہ کی رپورٹ نے افغان طالبان کا بیانیہ خاک میں ملا دیا۔ سکیورٹی کونسل رپورٹ کے مطابق اقوامِ متحدہ کی نگرانی ٹیم کے مطابق افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی خطے کیلئے تشویش ہے اور افغانستان سے پاکستان پر حملوں میں اضافہ ہوا۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ افغان حکام کا یہ دعویٰ کہ افغانستان میں کوئی دہشت گرد گروہ موجود نہیں، کسی رکن ملک نے تسلیم نہیں کیا، ٹی ٹی پی کو افغانستان میں زیادہ آزادی اور سہولت ملی جس کے نتیجے میں پاکستان کے خلاف حملے بڑھے اور کشیدگی میں اضافہ ہوا۔ سیکورٹی کونسل رپورٹ میں یہ...
اترپردیش کے وزیراعلیٰ نے کہا کہ بابری مسجد کی تعمیر نو کا خواب دیکھنے والے ایسے ہی سڑ اور گل جائیں گے، وہ دن کبھی آنے والا نہیں ہے، انکے خواب کو ہم ایسے ہی چور کرتے رہیں گے۔ اسلام ٹائمز۔ اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے بارہ بنکی میں شدت پسندی سے بھرا ایک بیان دیا۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ ملک میں بابری ڈھانچہ کا قیامت تک خواب دیکھ رہے ہیں، ان کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔ کیونکہ قیامت کا دن کبھی آنے والا نہیں ہے۔ بھارت میں قاعدے میں رہو گے تو فائدے میں رہو گے، ملک کے قانون کو مان لو، قانون توڑنے والوں کو جہنم ہی ملے گا۔ انہوں نے مزید کہا...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین سے ملنے والے سلمان صفدر نے تاکید کی ہے میں کوئی بات نہ کروں۔ راولپنڈی میں سلمان صفدر سے ملاقات کے بعد سلمان اکرم راجا نے میڈیا سے گفتگو کی اور کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بارے میں اُن کے عدالت کو آگاہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ بیرسٹر سلمان صفدر کے عدالت کو آگاہ کرنے سے قبل میں کوئی بات نہیں کروں گا، عدالت سے کمٹمنٹ ہوئی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ سلمان صفدر نے مجھ سے ملاقات میں تاکید کی ہے کہ میں کوئی بات نہ کروں، وہ عدالت کو رپورٹ...
راولپنڈی(نیوزڈیسک)بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں، سب کی نظریں چیف جسٹس آف پاکستان پر تھیں، انصاف ملنا بانی کا حق ہے۔ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سلمان صفدر کوئی اور پیغام نہیں دیں گے، نہ میڈیا سے بات کریں گے۔ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس نے ہمت کی ہے، انہوں نے ایک وکیل کو ملاقات کی اجازت دی ہے، اب دیکھنا ہے کہ جیل انتظامیہ بیرسٹر سلمان صفدر کو کیا کہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بیرسٹر سلمان صفدر اس وقت عدالت کی نمائندگی کر رہے ہیں، وہ کل عدالت...
بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان کی جانب سے گلوکار اریجیت سنگھ کے گھر جانے کے بعد سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی قیاس آرائیوں کی اب وضاحت سامنے آگئی ہے۔ گزشتہ دنوں دونوں کی ملاقات نے مداحوں کو حیران کر دیا تھا اور یہ سوال اٹھنے لگا تھا کہ آخر عامر خان نے اریجیت سنگھ سے ایسی کون سی بات کی جس نے سب کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی۔ عامر خان نے خود انسٹاگرام پر اریجیت سنگھ کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی، جس میں دونوں کو نہایت سنجیدہ انداز میں گفتگو کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس تصویر کے ساتھ اداکار نے کیپشن میں لکھا کہ اریجیت نے ان کی فلم ’ایک دن‘ کے لیے...
پشاور میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی سالانہ کانووکیشن 2026 کی تقریب منعقد ہوئی جس میں تعلیمی سال 2025 کے دوران فارغ التحصیل ہونے والے 620 طلباء و طالبات کو بی ایس سی، ایم ایس سی اور پی ایچ ڈی کی ڈگریاں دی گئیں۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان میں یہ مسئلہ ہے کہ یہاں ایک ادارہ تمام اداروں میں ٹانگ اڑاتا ہے اور ایک ادارہ جس کا سیاست میں کام نہیں ہے وہ سیاست بھی کرتا ہے جس کی وجہ سے خیبر پختونخوا میں سیاسی عدم استحکام ہے۔ پشاور میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی سالانہ کانووکیشن 2026 کی تقریب منعقد ہوئی جس میں تعلیمی سال 2025 کے دوران...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما جنید اکبر نے پارٹی کے اندر اختلافات اور ناراضگیوں کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ان کا گھر ہے اور اس میں جھگڑے، ناراضگیاں اور شکوے چلتے رہیں گے۔ مزید پڑھیں: جنید اکبر پی ٹی آئی سے سخت ناراض، پارٹی چھوڑنے کی دھمکی راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ پر میڈیا سے گفتگو میں جنید اکبر نے کہاکہ محمود خان اچکزئی کو پارٹی میں ایڈجسٹ ہونے کے لیے وقت درکار ہے اور پی ٹی آئی کا اپنا مخصوص کلچر ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پارٹی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بعد ہر کوئی خود کو لیڈر سمجھتا ہے، اور وہ خود بھی جمعرات اور جمعہ...
سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ علما انبیا کے وارث ہیں، منبر رسول پر علمائے کرام کے علاوہ کوئی کھڑا نہیں ہوسکتا، مسند سیاست پر بھی علما کے علاوہ کوئی مستحق نہیں ہوسکتا۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومتی اتحادیوں کی جانب سے کی جانے والی قانون سازی پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ قرآن و سنت کے خلاف قانون سازی کی گئی تو اس کو نہیں مانوں گا، سیاست شریف لوگوں کا کام نہیں رہا اور مجھے کہا جاتا ہے مولانا صاحب آپ شریف آدمی ہیں آپ کیوں سیاست کر رہے ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب...
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومتی اتحادیوں کی جانب سے کی جانے والی قانون سازی پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کہ قرآن و سنت کے خلاف قانون سازی کی گئی تو اس کو نہیں مانوں گا، سیاست شریف لوگوں کا کام نہیں رہا اور مجھے کہا جاتا ہے مولانا صاحب آپ شریف آدمی ہیں آپ کیوں سیاست کر رہے ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں کہا کہ جیل بہت معمولی چیز ہے اور پھانسی بہت معمولی چیز ہے، اس سے آگے کوئی چیز ہو تو قبول کریں گے، ہمارا مؤقف بہت واضح ہے اور ایسی...
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومتی اتحادیوں کی جانب سے کی جانے والی حالیہ قانون سازی پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی قانون قرآن و سنت کے خلاف ہو تو وہ اسے نہیں مانیں گے۔ مجھے اکثر کہا جاتا ہے کہ آپ شریف آدمی ہیں سیاست کیوں کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جیل یا پھانسی معمولی چیزیں ہیں، لیکن اگر قوانین خالق کی نافرمانی پر مبنی ہوں تو ان کی اطاعت جائز نہیں۔ مزید پڑھیں: کم عمری کی شادی کیخلاف قانون کو چیلنج کرنے پر شرمیلا فاروقی کا مولانا فضل الرحمان کو سزا دینے کا مطالبہ انہوں...
اسلام ٹائمز: آٹھ سالہ جنگ تحمیلی ہو، اقتصادی زنجیریں ہوں، ضد انقلاب کی منظم سازشیں ہوں یا ایران اسلامی کے خلاف مسلح جارحیتیں ہوں، جن میں بالخصوص گزشتہ سال امریکہ اور اسرائیل کی مشترکہ جارحیت شامل ہے، یہ سب کچھ آفتاب انقلاب اسلامی کے راستے میں محض ایک دھواں ثابت ہوا، جس کا سینہ چاک کرکے اسلامی جمہوری ایران کی کامیابیوں کا سورج اب اس سطح تک پہنچ چکا ہے جہاں اس کے مقابل آنے والی ان سیاہ گھٹاوں کا وجود فضاء میں کہیں غائب ہونے کے قریب ہے۔ چنانچہ اب یہ گھنگھور گھٹائیں اپنے وجود کی بقا کے لیے اپنی آخری کوشش کے طور پر اپنی تمام تر گرج چمک کے ساتھ اس آفتاب کے مقابل صف آراء ہیں۔...
کراچی: نئے مغربی سسٹم کے تحت بلوچستان میں بارش اور برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے جبکہ اسکے اثرات سے متعلق کراچی کے موسم کی بھی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں ممکنہ بارش اور برفباری کے اثرات کراچی پر غیر معمولی طور پر نمودار نہیں ہوں گے۔ کراچی کے موجودہ درجہ حرارت میں کبھی کبھار ایک تا دو ڈگری کمی ہو سکتی ہے۔ مغربی سسٹم ملک میں داخل، کراچی میں بارش کا کتنا امکان؟ رمضان المبارک؛ پاکستان میں صدقہ فطر اور فدیہ صوم کا نصاب جاری رمضان المبارک: دنیا کے کن ممالک میں روزے سب سے طویل اور...
اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی تعلقات کو معاشی تعاون میں تبدیل کرنا اہمیت کا حامل ہے۔وزیراعظم نے رقمی اسلامک بینک کو ڈیجیٹل بینکنگ لائسنس دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لائسنس کے اجرا پر رقمی بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین اور متعلقہ حکام کو مبارکباد پیش کی۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ رقمی اسلامک بینک کو ڈیجیٹل بینکنگ کے لیے لائسنس کا اجرا پاکستان اور کویت کے درمیان تعلقات کے لیے ایک اہم سنگِ میل ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور کویت کے درمیان دہائیوں پر محیط برادرانہ تعلقات قائم ہیں جنہیں اب مزید مضبوط معاشی تعاون میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سیاسی تعلقات کو...
بسنت منانا جرم نہیں، عمران خان جیل میں ہیں تو کیا ہم نے کھانا چھوڑ دیا؟ نورین نیازی کا تنقید پر جواب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن نورین نیازی نے حالیہ دنوں میں بسنت کے حوالے سے ہونے والی تنقید پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ حسان نیازی اور عمران خان جیل کی سختیاں برداشت کر رہے ہیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے کھانا پینا چھوڑ دیا ہے۔ صحافی کے سوال پر کہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ ایک طرف حسان نیازی اور عمران خان جیل میں ہیں اور دوسری طرف علیمہ خان کا بیٹا بسنت منا رہا ہے نورین نیازی نے جواب دیا کہ ایسی باتیں نہیں کرنی چاہیے۔ میم،بہت سارے لوگ تنقید کر رہے ہیں کہ ایک طرف آپ کا بیٹا حسان نیازی جو جیل کی سختیاں برداشت...
ویب ڈیسک : پیپلزپارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے نئی نیپرا پالیسی کو پاکستان کے ماحولیاتی وعدوں کےخلاف قرار دے دیا۔ ایک بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ نئے نیپرا قواعد صاف اور سستی بجلی دینے والے شہریوں کو سزا دینےکے مترادف ہیں، نیپرا پر اعتماد کرکے سولرائزیشن میں سرمایہ لگانے والوں کو نقصان پہنچایا جارہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ روف ٹاپ سولر اور دیگر سرمایہ کاروں کو منفی پیغام دیا جا رہا ہے، بجلی کی تقسیم کے نظام کی نجکاری کی جائے یا اسےصوبوں کےسپرد کیا جائے۔ نقلی پسٹل دیکھا کر شہریوں کو لوٹنے والے 2ملزمان گرفتار واضح رہے کہ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نیشنل گرڈ کو بجلی فروخت کرنے...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف سیاسی اختلافات بھلا کر یکجا ہونے کی ضرورت ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد حملے سےمتعلق سوال پر خواجہ آصف نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ کہیں نہ کہیں سکیورٹی بریچ ہوتی ہے،ہمیں سکیورٹی مزید سخت کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ دہشتگردی میں شہید اور زخمی افراد کی فیملیز کے لیےحکومت امدادی پیکج کا اعلان کرے گی۔ خواجہ آصف نے مزید کہا ہماری فوج ، پولیس اور عوام دہشتگردوں کے خلاف بہادری سے لڑرہے ہیں ،ایمان ہے کہ ہم ان دہشتگردوں کو شکست دیں گے اورتمام مشکلات پر ضرور قابو...
وزیراعظم شہبازشریف---فائل فوٹو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی تعلقات کو معاشی تعاون میں تبدیل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ پاکستان اور کویت کے درمیان دہائیوں پر محیط برادرانہ تعلقات قائم ہیں، جنہیں مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔ پاکستان 2030 تک اے آئی پر ایک ارب ڈالر خرچ کریگا، وزیراعظم کا اعلاناسلام آباد پاکستان 2030 تک اے آئی پر 1 ارب ڈالر خرچ... ان کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات کو سرمایہ کاری، تجارت اور معاشی تعاون میں ڈھالنا ہوگا تاکہ باہمی فائدے کو یقینی بنایا جا سکے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ اقتصادی شراکت داری کے فروغ کے لیے کویتی قیادت کے ساتھ...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بجلی کے شعبے میں مالی دباو کو سامنے رکھ کر کئے گئے فیصلے طویل المدتی منصوبہ بندی، ریگولیٹری خودمختاری اور شمسی توانائی کے موثر استعمال کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔نئی نیٹ میٹرنگ ترامیم ایک عجلت میں کیا گیا فیصلہ ہے جو مسائل کو مزید پیچیدہ بنا سکتا ہے۔ نیپرا میں اس وقت دو اہم عہدے خالی ہیں، ایسے میں اگر دور رس معاشی اور سرمایہ کاری اثرات رکھنے والے فیصلے ادارہ جاتی مشاورت کے بغیر کئے جائیں تو یہ ریگولیٹری عمل کی ساکھ کو کمزور کرنے اورسٹیک ہولڈرز کے اعتماد کو متاثر کرنے کا سبب بنیں گے۔ بجلی کے شعبے میں پائیدار اصلاحات عارضی فیصلوں سے ممکن نہیں۔ یہ باتیں پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی کے ریسرچ...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس اہلکار کو کم سزا دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا جب کہ جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ مسئلہ یہ ہے کہ جج صاحب امپورٹڈ ہیں، لاہور سے آئے ہیں، لاہور سے آنے کے بعد معلوم نہیں ہوتا کیا کرنا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس اہلکار کی جانب سے ساتھی اہلکار کو گولی مارنے کے کیس میں کم سزا دینے کے خلاف درخواست منظور کر لی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ٹرائل کورٹ کا کم سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دیا اور کیس کی سماعت کی۔ 2022 میں پولیس اہلکار کی جانب سے ساتھی اہلکار کو گولی ماری گئی تھی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ مسئلہ یہ ہے کہ...
سٹی42 : وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل بینک رقمی کو لائسنس کا اجرا پاکستان اور کویت تعلقات میں بہت اہم ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں رقمی اسلامک بینک کو ڈیجیٹل لائسنس دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور کویت کے تعلقات کئی دہائیوں پر مشتمل ہیں،کویت کا سیاسی تعلقات کو معاشی تعاون میں تبدیل کرنا بہت اہم ہے۔ نقلی پسٹل دیکھا کر شہریوں کو لوٹنے والے 2ملزمان گرفتار شہبازشریف نے کہا کہ دونوں ممالک اپنے تعلقات کو سرمایہ کاری، تجارت اور معاشی تعاون میں تبدیل کر رہے ہیں۔ Ansa Awais Content Writer
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کے پی کے ساتھ ہمیشہ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا گیا، ہر کسی نے پختونخوا کو تجربہ گاہ بنایا لیکن اب صوبے کو مزید تجربہ گاہ نہیں بننے دوں گا۔ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے سالانہ کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا کہنا تھا پختونخوا میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے، یہاں تعلیم، صحت یا اسپورٹس، ہر شعبے میں ٹیلنٹ موجود ہے، یہاں مواقع کے مسائل ہیں۔ سہیل آفریدی کا کہنا تھا خیبر پختونخوا کو ہمیشہ تجربہ گاہ بنایا گیا، ہر ایک نے اپنا تجربہ کیا جس کے باعث بے امنی پیدا ہوئی، میں صوبے کو مزید تجربہ گاہ نہیں بننے دوں گا، اگر کوئی سوچتا ہےکہ...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے انعقاد کے فیصلے سے آئی سی سی کے 174 ملین امریکی ڈالرز بچ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اندازے کے مطابق نقصان کا تخمینہ براڈ کاسٹرز گیٹ منی اور دیگر اسپانسر شپ کی مد میں لگایا گیا، پاک بھارت میچ کی بحالی کے فیصلے کے فوری بعد ممبئی اور کولمبو کے ایئر ٹکٹ میں اضافہ دیکھا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی اور کولمبو کے ٹکٹ میں ابتدائی طور پر 10 سے 60 ہزار روپے تک کا اضافہ ہوا ہے اور پاک بھارت میچ کی وجہ سے کولمبو میں ہوٹل انڈسٹری نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔کئی کرکٹ شائقین نے پاکستان کے میچ کے بائیکاٹ کے بعد ہوٹل کی بکنگ منسوخ کرنے...
سانحہ ترلائی کے بعد مسجد خدیجہ الکبریٰ آمد پر لواحقین سے اظہارِ عقیدت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کامران ٹیسوری نے کہا کہ ہم سب یکجہتی سے یزیدیت کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہے، ان دہشت گردوں کا مذہب دہشت گردی ہی ہے، اس دہشت گردی کے پیچھے انتہا پسند نریندر مودی اور اس کے ساتھی ہیں، مودی کے افغانستان میں ساتھی نہتے پاکستانیوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ بھارت جانتا ہے کہ 24 کروڑ لوگوں کا ملک ایک ہو کر کھڑا ہوا تو معرکۂ معیشت میں بھی کامیابی ہوگی۔ سانحہ ترلائی کے بعد مسجد خدیجہ الکبریٰ آمد پر لواحقین سے...
وزیرِ دفاع خواجہ آصف— فائل فوٹو وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اس دہشت گردی میں بھارت ملوث ہے اور افغانستان اس کا ذریعہ بنا ہوا ہے، ہم ان شاء اللّٰہ ان تمام مشکلات پر ضرور قابو پائیں گے۔اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس میں ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلوچستان اور خیبر پختون خوا میں دہشت گردی کے سیکڑوں واقعات ہوئے ہیں، میرا ایمان ہے کہ ہم ان دہشت گردوں کو شکست دیں گے۔وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ہماری افواج اس جنگ میں لازوال قربانیاں دے رہی ہیں، پیرا ملٹری فورسز سمیت عوام اس جنگ میں قربانیاں دے رہے ہیں، پوری قوم کو سیاسی اختلافات بھلا کر یکجا ہونے کی ضرورت...
مری میں برفباری کا نیا سلسلہ: 4 انچ برف ریکارڈ، تمام راستے سیاحوں کیلئے کھلے ہیں،پولیس اور انتظامیہ سیاحوں کو خوش آمدید کہنے لئے تیار ہے: ڈی پی اوڈاکٹر محمد رضا تنویر
مری میں برفباری کا نیا سلسلہ: 4 انچ برف ریکارڈ، تمام راستے سیاحوں کیلئے کھلے ہیں،پولیس اور انتظامیہ سیاحوں کو خوش آمدید کہنے لئے تیار ہے: ڈی پی اوڈاکٹر محمد رضا تنویر WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز مری/اسلام آباد/راولپنڈی (آئی پی ایس) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) مری ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا نے کہا ہے کہ مری میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کے باوجود تمام راستے ٹریفک کے لیے کھلے ہیں اور سیاح بلا خوف و خطر ملکہ کوہسار کا رخ کر سکتے ہیں۔ منگل کو جاری کیے گئے اپنے ایک اہم پیغام میں ڈی پی او مری نے بتایا کہ وادی میں گزشتہ 8 گھنٹوں سے وقفے وقفے سے...
پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب—فائل فوٹو پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے محفوظ بسنت کے کامیاب انعقاد پر وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور عوام کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ لاہوریو! فضائی معیار میں بہتری، ثقافتی رنگوں کی بحالی یاد رکھنا، اہل قیادت اور عوام کا تعاون ہر ناممکن کو ممکن بنا رہا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب کے ہر شعبے میں آلودگی کے خاتمے کی جنگ لڑی، صنعت، فیکٹری، بھٹے، گاڑیاں، رکشے والوں سمیت اہلِ پنجاب نے بھی بھرپور ساتھ دیا۔ اسموگ کے نقصانات اور بچاؤ کا طریقہگرمیوں کا جانا اور سردیوں کا آنا، ایک طرف خوشگوار... مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ...
پہلی دفعہ یہ حقیقت پوری قوت کے ساتھ سامنے آئی ہے کہ 15فروری کو ہونے والے پاکستان اور بھارت کے میچ سے پہلے ہی پاکستان ایک بڑی اخلاقی اور سفارتی کامیابی حاصل کرچکا ہے۔ یہ جیت محض رنز اور وکٹوں کی نہیں بلکہ اس سوچ کی شکست ہے جس کے تحت عالمی کرکٹ میں چند طاقتور بورڈز کی خواہش ہی قانون سمجھی جاتی رہی ہے۔ اس بار فیصلہ سازی کے مراکز میں پاکستان کی بات سنی گئی، اور یہی وہ تبدیلی ہے جو قوم کے اجتماعی اعتماد کو نئی توانائی دیتی ہے۔ پہلی دفعہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے 9 فروری 2026 کے اپنے باضابطہ اعلامیے میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے مثبت اور برادرانہ کردار کی تعریف کی۔ یہ ایک...
دہلی (ویب ڈیسک) ٹی 20 ورلڈکپ کے 10 ویں میچ میں نیدرلینڈز نے نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دہلی کے ارون جیٹلی سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں نیدرلینڈز کی ٹیم نے دو تبدیلیاں کی ہیں۔ نیدرلینڈز کے کپتان کا کہنا ہے صبح پچ پر اوس کی وجہ سے تھوڑی سیم مل سکتی ہے جس کا فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں، جبکہ نمیبیا کے کپتان نے کہا کہ ہم بھی ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کرنا چاہتے تھے لیکن کوشش کریں گے کہ اچھا مجموعہ ترتیب دیں۔ یاد رہے کہ نیدرلینڈز کو ایونٹ کے افتتاحی میچ میں پاکستان کے ہاتھوں 3 وکٹوں سے شکست ہوئی تھی، دوسری جانب نمیبیا کی ٹیم...
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر تجارت رانا احسان افضل خان کمبوڈیا کی وزیر تجارت کا ایئر پورٹ استقبال کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
سہون : وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھا کردعامانگ رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
میر پور خاص : نائب امیر جماعت اسلامی سندھ حافظ نصر اللہ چنا استقبال رمضان المبارک کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (کامرس ڈیسک) حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے نائب صدر شان سہگل نے نیشنل انکیوبیشن سینٹر حیدرآباد میں منعقد ہونے والے 7ویں انویسٹر سمٹ میں شرکت کی، جہاں سرمایہ کاروں، اسٹارٹ اپس اور صنعت سے وابستہ رہنماؤں نے بانیوں کی قیادت میں جدت کو فروغ دینے کے لیے تفصیلی اور بامقصد گفتگو کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے شان سہگل نے این آئی سی کے پروگرام منیجر قحافہ آزاد اور ان کی ٹیم کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسے پروگرام نہ صرف نوجوان کاروباری افراد کو سرمایہ کاروں تک رسائی فراہم کرتے ہیں بلکہ انہیں عملی رہنمائی، مارکیٹ فہم اور کاروباری توسیع کے مواقع بھی مہیا کرتے ہیں۔ انہوں نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">aکراچی (کامرس رپورٹر )گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ مہنگائی میں حالیہ کمی کے باوجود مرکزی بینک اپنی سخت مانیٹری پالیسی برقرار رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ مسلسل عالمی غیر یقینی صورتحال اور ممکنہ ملکی دباؤ کے پیشِ نظر پیشگی اقدامات ناگزیر ہیں۔ ابھرتی ہوئی معیشتوں کے لیے منعقدہ العلا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گورنر جمیل احمد نے کہا کہ مرکزی بینک کے اقدامات فعال، بروقت اور انتہائی مؤثر ہونے چاہئیں تاکہ یہ اپنے حتمی مقصد کے حصول کو ممکن بنا سکے۔انہوں نے کہا کہ مرکزی بینک کی ذمہ داری کا سب سے مشکل حصہ پیشگی اقدامات کرنا ہوتا ہے۔مرکزی بینک کے سربراہ نے اس بات کی نشاندہی کی کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) بانیان پاکستان کی اولادوں کی تنظیم محب قومی سماجی کونسل (ایم کیو ایس سی) پاکستان کے چیئرمین و محب وطن سماجی رہنما محمد اسلم خان فاروقی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بورڈ آف پیس ایک گہری سازش ہے حکومت پاکستان کا صدر ٹرمپ کے بورڈ آف پیس میں شامل ہونا پاکستان کے فلسطین پر اصولی مؤقف سے دستبرداری کے مترادف ہے جبکہ بانی پاکستان قائد اعظم کا فلسطین کے حوالے سے واضح مؤقف ہے جس پر کمپرومائز نہیں کیا جاسکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار اسلم خان فاروقی نے غزہ بورڈ آف پیس کی 19فروری کو امریکا میں ہونے والی پہلی مٹنگ کے حوالے سے ضلع وسطی میں اسلامی جمہوری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار سے آئی جی سندھ پولیس جاوید عالم اوڈھو کی اہم ملاقات ہوئی جس میں صوبے کی مجموعی امن و امان کی صورتحال، کراچی میں اسٹریٹ کرائم، منشیات فروشوں کے خلاف جاری کارروائیاں، کچے کے علاقوں میں آپریشنز، دہشتگردی کے خطرات، ماہ رمضان المبارک کے سیکورٹی و ٹریفک انتظامات سمیت مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی، ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ، ڈی آئی جی ٹریفک اور دیگر اعلیٰ پولیس حکام نے اپنے اپنے شعبوں سے متعلق بریفنگ دی۔آئی جی سندھ نے وزیر داخلہ کو کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوئے آگاہ کیا کہ مؤثر حکمت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر )پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی سجاد علی سومرو نے سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ گزشتہ رات عوامی تھانے کے اندر ہمارے ایم پی اے اجد حسین فہیم خان اور راجا اظہر کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا‘ یہ سراسر ظلم ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ تین ایم پی او کے تحت ہمارے ساتھی یاسر بلوچ سمیت ساڑھے تین سو کارکنان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اسی طرح چیئرمین گوہر خٹک شاہ فیصل ٹاؤن سمیت کم از کم 25 افراد پچھلے ایک ماہ سے جیل میں بند ہیں اور ان کا کوئی پرسانِ حال نہیں۔ سجاد علی سومرو نے مطالبہ کیا کہ تمام...
راولپنڈی،بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے پیسے وصول کرنے کیلیے شہری قطار میں کھڑے اپنی باری کا انتظار کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
اسلام آباد ،اسکول کے طلبہ سوزوکی وین میں خطرناک انداز سے سفر کررہے ہیں جو کسی بھی حادثے کا باعث بن سکتاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلبرگ ٹاؤن کی منتخب بلدیاتی قیادت کی جانب سے علاقے کی خوبصورتی اور شہری سہولیات میں اضافے کیلیے ایک اور اہم پیش رفت سامنے آ گئی۔ امیر جماعت اسلامی ضلع گلبرگ کامران سراج نے چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ کے ہمراہ سفینہ گلبرگ فاؤنٹین کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں جماعت اسلامی کے مقامی عہدیداران، ٹاؤن افسران اور علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی ضلع گلبرگ کامران سراج نے کہا کہ گلبرگ ٹاؤن میں جاری ترقیاتی منصوبے منتخب بلدیاتی قیادت کی سنجیدہ کوششوں کا عملی ثبوت ہیں جو عوامی خدمت کے جذبے کے تحت مکمل کیے جا رہے ہیں۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(پ ر) جماعت اسلامی ضلع کورنگی کے امیر مرزا فرحان بیگ نے الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر جماعت اسلامی کی جانب سے دھاندلی انتخاب کے دوسال مکمل ہونے پر کی جانے والی پریس کانفرس پر پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی جانب سے پولیس کے دھاوے اور جماعت اسلامی کراچی کے قائمقام امیر مسلم پرویز ،رکن سندھ اسمبلی محمد فرحان ،سابق رکن سندھ اسمبلی یونس بارائی سمیت 19افراد کی گرفتاریوں کی سخت مذمت اور احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی جمہوریت کے نام پر بدنما دھبا ہے ۔سندھ حکومت جمہوریت کی سب سے بڑی دشمن بن گئی ہے ۔8فروری کو دھاندلی والے اور فارم47کے انتخابات پر دوسال مکمل ہونے پر جماعت اسلامی نے الیکشن کمیشن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان کی روس میں پاکستانی سفیر کے ساتھ اعلیٰ سطحی ملاقات ہوئی جس میں روس اور پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ہارون اختر خان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کا وژن ہے کہ پاکستان اسٹیل ملز کو دوبارہ فعال کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کا وژن عملی حقیقت بننے جا رہا ہے، پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی اور سرمایہ کاری میں پانچ کمپنیوں نے دلچسپی ظاہر کی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ روس کے ساتھ پاکستان تاریخ میں ایک نیا باب رقم کر رہا ہے، روسی کمپنیاں پاکستان اسٹیل ملز میں سرمایہ...
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی 31 جنوری بم دھماکے میں شہید ڈی ایس پی میر فیصل کے بیٹے کے ساتھ اظہار شفقت کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ