2026-07-24@16:23:06 GMT
تلاش کی گنتی: 21554

«کرنی ہے»:

(نئی خبر)
     وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی سب سے بڑی کامیابی یہ ہے کہ عوام کا ریاستی نظام پر اعتماد بحال ہوا ہے۔ اوورسیز کشمیریوں کو سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول فراہم کیا جائے گا، جبکہ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے لیے 30،30 لاکھ روپے کی گرانٹ کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اربوں روپے کا آپٹیکل فائبر منصوبہ، وزیراعظم آزاد کشمیر نے عوام کو خوشخبری سنا دی سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ حلف برداری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ وکلاء کی فلاح و بہبود کے لیے حکومت ہر ممکن اقدامات...
    سٹی 42 : وزیراعظم شہباز شریف سے ترکیہ کے زرعی ٹیکنالوجیز کلسٹر TUME کے بورڈ چیئرمین کی وفد کے ہمراہ  اسلام آباد  میں ملاقات ہوئی۔   وزیراعظم نے ترکیہ سمیت دیگر ممالک میں جدید ٹیکنالوجی اور زرعی ماہرین کی بدولت زرعی شعبے میں جدت سے مستفید ہونے کے لیے باہمی تعاون کو بڑھانے کی اہمیت پر زور دیا۔ وزیراعظم نے زراعت کے شعبے میں پاکستان کے بے شمار وسائل اور صلاحیتوں کو بروۓ کار لانے کے لیے جامع حکمت عملی اور  دوست ممالک کے درمیان باہمی تعاون کی ضرورت کو بھی اجاگر کیا۔  ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: بھارت میں بچی ہوئی کولڈ ڈرنک دوبارہ بوتلوں میں بھرکر بیچنے کی ویڈیو وائرل ملاقات کے دوران TUME کے بورڈ چیئرمین...
    پاکستان کے مشہور رائٹر ناصر ادیب نے لیجنڈ اداکار شان شاہد کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔اداکار شان شاہد کی عید الفطر کے موقع پر ایک نئی پنجابی فلم 'بھلا' ریلیز ہونے کیلئے تیار ہے جس کی پروموشن کیلئے اداکار ان دنوں مصروف ہیں۔فلم کی پروموشن کی ایک تقریب میں اداکار سے سوال کیا گیا کہ فلم کے رائٹر ناصر ادیب ساتھ موجود کیوں نہیں ہیں؟ اس پر اداکار نے طنزیہ جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ 'وہ کہیں بیٹھ کر برائیاں کررہے ہوں گے۔'سینئر اداکار کا یہ کلپ سوشل میڈیا پر کافی وائرل تھا جس پر ناصر ادیب نے فوری ردعمل تو نہیں دیا تھا تاہم حال ہی میں ناصر ادیب کا ویڈیو کلپ سامنے آیا ہے جس میں انہوں...
    وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے قومی اسمبلی میں نیٹ میٹرنگ پالیسی کا دفاع کرتے ہوئے بتایا کہ نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ پرمنتقلی کی پالیسی پر عملدرآمد روک دیا ہے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اویس لغاری نے بتایاکہ پورے ملک میں صرف 4 لاکھ 66 ہزار صارفین نیٹ میٹرنگ پر ہیں ،یہ صارفین اپنے سرمائے پر ایک سال میں 50 فیصد منافع کمارہے ہیں، 5 روپے کی بجلی بنا کر گرڈ کو 27 روپےکی دے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر حکومت اسی شرح سے نیٹ میٹرنگ سے بجلی خریدتی رہی تو گرڈ کے باقی 90 فیصد صارفین کےلیے کی بجلی کی قیمت 2 سے ڈھائی روپے بڑھ جائے گی، نیٹ بلنگ پر آنے سے ان 4...
    --فائل فوٹو بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ متعلقہ حکام کے پاس دو دن ہیں، بہتر ہے کہ وہ بانی کا علاج کرالیں، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عبدالغفور انجم کے لیے بہتر ہے کہ فوری علاج کرایا جائے اور صحت پر کام کیا جائے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سلمان صفدر سے بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق دریافت کیا، آج دل ہل گیا، ہم نے ڈھائی سال سے جیل میں بیٹھے شخص کے ساتھ اچھا نہیں کیا۔علیمہ خان کا کہنا ہے کہ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عبدالغفور انجم کو 3 ماہ سے بتایا جارہا تھا کہ آنکھ میں تکلیف ہے، بانی پی ٹی آئی 3 ماہ سے کہتے رہے کہ...
    —فائل فوٹو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عبدالغفور انجم نے بانی کی صحت کے ساتھ طبی دہشت گردی کی ہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اڈیالہ جیل میں عبدالغفورانجم ہے، ان کی سرپرستی پنجاب کی جعلی حکومت کر رہی ہے۔سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ بانی کو اس حد تک ٹارچر کیا گیا کہ اہل خانہ تک کو نہ بتایا گیا، یہ جعلی حکومت کی رپورٹ ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی بینائی 15 فیصد تک آئی ہے۔ عمران خان کی دائیں آنکھ کی بینائی محض 15فیصد تک محدود رہ گئی: سپریم کورٹ میں رپورٹ جمعبانی پی ٹی آئی کو جیل میں دستیاب سہولتوں...
    —فائل فوٹو وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف عالمی سطح پر مربوط اور مؤثر اقدامات اٹھانے کا وقت آگیا ہے۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے بحرینی ہم منصب سے ٹیلی فون پر گفتگو میں کہا کہ اقوام عالم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہو۔ راشد بن عبداللّٰہ الخلفیہ نے اسلام آباد کی مسجد میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مسجد پر حملہ انسانیت کے خلاف حملہ ہے۔انہوں نے کہا کہ بحرین ہمیشہ سے پاکستان کے ساتھ ہے اور آئندہ بھی پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا۔
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اڈیالا جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کو دستیاب سہولیات کی رپورٹ سامنے آگئی جس میں عمران خان نے دعویٰ کیا ہےکہ ان کی دائیں آنکھ کی بینائی صرف 15 فیصد تک محدود رہ گئی۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق رپورٹ میں عمران خان نے مطالبہ کیا کہ ذاتی ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹرعاصم یوسف سے معائنہ کرایا جائے، ان کا طبی معائنہ کسی ماہر ڈاکٹر سے بھی کرایا جا سکتا ہے، ان کی قید تنہائی اور ٹی وی تک رسائی نہ ہونے کی وجہ سے کتابیں فراہم کرنے کا حکم دیا جائے۔ رپورٹ کے مطابق حفاظت اور سکیورٹی سے متعلق درخواست گزارنے بیان کیا کہ اس حوالے سے انہیں کوئی تشویش نہیں ہے،...
    بنگلہ دیش قریباً 12 کروڑ 70 لاکھ ووٹرز جمہوریت کا امتحان دے رہے ہیں۔ یہ انتخابات اگست 2024 میں طلبا کی قیادت میں عوامی تحریک کے بعد طویل عرصے تک اقتدار میں رہنے والی شیخ حسینہ کی حکومت کے خاتمے کے بعد ملک کی جمہوریت کے لیے اہم ہیں۔ مقابلہ براہِ راست بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) اور جماعتِ اسلامی کے اتحاد کے درمیان ہے۔                                               آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے فوڈ سکیورٹی کے اجلاس میں تھرپارکر کے کمیونٹی ایکشن پلان پر گفتگو کے دوران ایک دلچسپ صورت حال سامنے آگئی۔اجلاس میں ’’کمیونٹی ایکشن پلان فار منیجمنٹ آف سسٹین ایبل ایکوسسٹم لائیوز اینڈ لائیولی ہڈ (CAMELL)‘‘ منصوبے پر بحث ہونی تھی، تاہم اسے لفظ camel (اونٹ) سمجھ لیا گیا اور تقریباً 15 منٹ تک اونٹوں سے متعلق امور پر گفتگو جاری رہی۔ بعد ازاں واضح ہوا کہ یہ دراصل تھرپارکر کے کمیونٹی ایکشن پلان کا مخفف ہے۔چیئرمین قائمہ کمیٹی مسرور احسن نے CAMELL کو اونٹ سمجھتے ہوئے سوال اٹھایا کہ تھرپارکر میں اونٹوں کے تحفظ اور افزائش کے لیے کیا اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے حکام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا...
    صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان امن، برداشت اور باہمی احترام کے فروغ کے لیے پرعزم ہے۔ تشدد پر مبنی انتہا پسندی کی روک تھام کے عالمی دن  کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ تشدد پر مبنی انتہا پسندی انسانی وقار کی سنگین خلاف ورزی ہے اور اس کے بنیادی اسباب سے نمٹنا ناگزیر ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان اقوامِ متحدہ کے انسدادِ تشدد کنونشن پر کاربند ہے اور قومی انسدادِ انتہا پسندی پالیسی 2024 فعال روک تھام کی حکمتِ عملی فراہم کرتی ہے۔ آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ انتہا پسندی کے خلاف پاکستان کی پالیسی انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی پر مبنی ہے۔ انہوں نے...
    ویب ڈیسک: بنگلہ دیش میں ہونے والے انتخابات کے دوران شہر خولنا میں پولنگ سینٹر کے باہر بی این پی (بنگلہ دیش نیشنل پارٹی) کے رہنما محیب الزمان کوچی جاں بحق ہو گئے ہیں۔  نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق واقعہ جمعرات کی صبح آٹھ بج کر دس منٹ پر پولنگ کے دوران پیش آیا، جس میں 55 سالہ بی این پی کے رہنما محیب الزمان کوچی جو سابق آفس سیکرٹری خولنا سٹی یونٹ بھی رہ چکے ہیں، جاں بحق ہوگئے۔ بابری مسجد پر یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا بیان، سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا  بی این پی کے مطابق محیب الزمان کوچی کی ہلاکت اس وقت ہوئی جب جماعت اسلامی کے ایک رہنما نے انہیں دھکیل...
    آصفہ بھٹو---فائل فوٹو  خاتونِ اول، رکنِ قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ رہائش بنیادی حق ہے اور پیپلز پارٹی کے وعدے روٹی، کپڑا اور مکان میں شامل ہے۔ایشیا پیسیفک شیلٹر اینڈ سیٹلمنٹس فورم 2026ء سے خطاب کے دوران آصفہ بھٹو نے کہا کہ محفوظ رہائش کا اثر خواتین اور بچوں کے لیے خاص طور پر گہرا ہے، محفوظ گھر اور مالی شمولیت سے خواتین کے فوائد گھر سے باہر تک پھیلتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خطے میں لاکھوں خاندان موسمیاتی تبدیلی اور سماجی چیلنجز سے متاثر ہیں، محفوظ رہائش کی کمی صرف مادی مسئلہ نہیں بلکہ وقار اور مواقع کا نقصان ہے، رہائش محض چھت نہیں بلکہ صحت، تعلیم اور استحکام کی بنیاد ہے۔آصفہ بھٹو کا...
    تیونس کی معروف ہدایتکارہ کاوتر بن ہانیا نے اپنی فلم The Voice of Hind Rajab ’دی وائس آف ہند رجب‘ کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ   فلم 6 سالہ فلسطینی بچی ہند رجب کی کہانی کو منظرِ عام پر لانے اور ہمدردی پیدا کرنے کے لیے بنائی گئی ہے، نہ کہ کسی تحقیق یا ذمہ داری کے تعین کے لیے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ فلم حقیقی واقعات پر مبنی ہے اور اس لیے بنائی جاتی ہے تاکہ بے بسی کا سامنا کیا جا سکے اور ان کی کہانی کو منظرِ عام پر لایا جا سکے۔ یہ بھی پڑھیں: بریڈ پٹ، واکین فینکس اور رونی مارا کی غزہ پر مبنی فلم ’دی وائس آف ہند رجب‘ میں شمولیت بن...
    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سری لنکا نے عمان کو جیت کے لیے 226 رنز کا ہدف دے دیا۔ پالی کیلے اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں عمان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ سری لنکا نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان 225 رنز بنائے۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں یہ دوسرا میچ ہے۔ سری لنکا نے پہلے میچ میں آئرلینڈ کو 20 رنز سے شکست دی تھی جبکہ زمبابوے نے عمان کو 8 وکٹوں سے ہرایا تھا۔
    سابق اوپنر بیٹر احمد شہزاد ایک ٹی وی شو کے دوران جذباتی ہو گئے انہوں نے روتے ہوئے کہا کہ میرا بیٹا 9 سال کا ہے اور وہ مجھے کھیلتے ہوئے دیکھنا چاہتا ہے۔ تابش ہاشمی کے شو میں ان کا کہنا تھا کہ میرا بیٹا رات کو میرے ساتھ سوتا ہے وہ میرا دل رکھنے کے لیے کہتا ہے بابا مجھے یاد ہے آپ کھیلتے تھے لیکن اب میں آپ کو اچھے طریقے سے یاد رکھ پاؤں گا۔ انہوں نے روتے ہوئے کہا کہ میں ویسے خوش ہوں لیکن یہ چیز ہے جو میرے دل کو لگی اور مجھے شدید دکھ ہوتا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Cricflow (@cricflow.icc) انہوں نے...
    واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کا بارڈر تاریخ میں پہلی بار 100 فیصد محفوظ ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں ونڈ انرجی کے حق میں نہیں، میری انرجی پالیسی امریکا کے بہترین مفاد میں ہے، امریکا توانائی پیدا کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکی کوئلہ دنیا بھر میں سب سے اچھا ہے، میری صدارت کے پہلے سال کان کنوں کی اجرت میں 2200 ڈالر اضافہ ہوا، ٹیرف میرا پسندیدہ لفظ ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلا دیش میں عام انتخابات کے دوران ووٹوں کی خریدو فروخت اور انتخابی بے ضابطگیوں کے تدارک کے لیے سیکیورٹی اداروں اور الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں بھرپور کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا، جس کے تحت مختلف شہروں اور اضلاع میں بڑے پیمانے پر کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق عام انتخابات کے دوران چھ اضلاع میں مختلف مقامات پر چھاپے مارے گئے، جن کے نتیجے میں بھاری مقدار میں نقد رقم برآمد کر کے قبضے میں لے لی گئی، جبکہ متعدد افراد کو حراست میں بھی لیا گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سب سے نمایاں کارروائی دارالحکومت کے ایئرپورٹ پر کی گئی جہاں جماعت اسلامی کے ایک ضلعی امیر کو 74...
    ٹرمپ انتظامیہ کے جنوبی و وسطی ایشیا سے متعلق امور کے ذمہ دار امریکی معاون وزیر خارجہ پال کپور نے کانگریس کو بتایا ہے کہ پاکستان خطے میں امریکا کا ایک اہم شراکت دار ہے اور واشنگٹن اسلام آباد کے ساتھ تجارت، معاشی تعاون اور سیکیورٹی تعلقات کو مزید وسعت دینا چاہتا ہے۔ مزید پڑھیں:پاک امریکا معاشی روابط میں پیشرفت، اصلاحات اور سرمایہ کاری کے ماحول پر زور ایوانِ نمائندگان کی خارجہ امور کمیٹی کی ذیلی کمیٹی برائے جنوبی و وسطی ایشیا سے خطاب کرتے ہوئے پال کپور نے کہا کہ امریکا اور پاکستان اہم معدنی وسائل کی ترقی کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں۔ ان کے بقول امریکی سرکاری ابتدائی سرمایہ کاری اور نجی شعبے کی مہارت...
    بنگلادیش میں عام انتخابات کیلئے پولنگ شروع، سخت ترین سیکورٹی انتظامات، 12 کروڑ سے زائد افراد ووٹنگ میں حصہ لے سکیں گے WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز ڈھاکہ (آئی پی ایس) بنگلادیش میں 2024 کی عوامی تحریک کے بعد ہونے والے پہلے عام انتخابات کے لیے آج ملک بھر میں پولنگ شروع ہو گئی۔ یہ انتخابات ملک کی جمہوریت کے لیے اہم امتحان قرار دیے جا رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 12 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ووٹرز حقِ رائے دہی استعمال کرنے کے اہل ہیں۔ ملک بھر میں ہزاروں پولنگ اسٹیشنز پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ ووٹنگ کا عمل جمعرات بھر جاری رہے گا جبکہ نتائج کا اعلان جمعہ کو متوقع...
    بنگلادیش میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ ملک بھر میں 50 سیاسی جماعتیں انتخابی میدان میں ہیں جبکہ 12 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ووٹرز حقِ رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ ملک کے 299 حلقوں میں مقامی وقت کے مطابق صبح 7:30 بجے پولنگ شروع ہوئی جو شام 4:30 بجے تک جاری رہے گی۔ قومی پارلیمنٹ کی 300 نشستوں پر امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہو رہا ہے اور حکومت بنانے کے لیے 151 نشستوں پر اکثریت حاصل کرنا ضروری ہے۔ اہم سیاسی جماعتوں میں بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی)، جماعتِ اسلامی، نیشنل سٹیزن پارٹی اور جماعتی پارٹی شامل ہیں۔ بی این پی کی جانب سے سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کے بیٹے طارق رحمان وزارتِ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے درمیان وائٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ کسی حتمی فیصلے پر اتفاق نہیں ہوا، تاہم انہوں نے ایران کے ساتھ جاری مذاکرات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دیکھا جا رہا ہے آیا کوئی معاہدہ طے پاتا ہے یا نہیں۔ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہوں نے نیتن یاہو کو واضح کیا ہے کہ ایران کے ساتھ ڈیل ان کی ترجیح ہے، تاہم اگر معاہدہ نہ ہو سکا تو پھر مذاکرات کے نتائج کا جائزہ لیا جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ ماضی میں ایران نے معاہدہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا جس کے بعد...
    سینیئر صحافی سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان فی الحال جیل سے باہر نہیں آرہے۔ یہ بھی پڑھیں: تنازعات کا شکار سہیل وڑائچ بنے ’وی ٹو‘ کے مہمان، دلچسپ انٹرویو وی نیوز کے ساتھ ایک خصوص انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان تحریک انصاف مان جائے تو اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی اور علامہ راجہ  ناصر عباس عمران خان کے لیے کوئی راہ نکال سکتے ہیں لیکن ان کے باہر نکلنے کا ابھی کوئی چانس نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی اور علامہ راجہ  ناصر عباس دونوں بڑی اعتدال پسند رہنما ہیں، پی ٹی آئی کو اعتدال اور عقل کی ضرورت ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی اور...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میں نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو بتایا ہے کہ ایران کے ساتھ ڈیل ترجیح ہے۔ ٹروتھ سوشل جاری بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے ملاقات کے حوالے سے بتایا کہ اس ملاقات میں نیتن یاہو کے کئی نمائندے بھی موجود تھے، نیتن یاہو کے ساتھ ملاقات مثبت رہی۔ انہوں نے کہا کہ میں نے ایران کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے پر زور دیا، ایران سے ممکنہ ڈیل کو ترجیح دی جائے گی، ایران سے مذاکرات میں دیکھا جا رہا ہے کہ ڈیل ہوتی ہے یا نہیں۔ امریکی صدر نے کہا کہ ڈیل نہیں ہوتی تو دیکھیں گے کہ مذاکرات کا کیا نتیجہ نکلتا ہے،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا(نمائندہ جسارت): بنگلادیش میں عام انتخابات اور ریفرنڈم کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ملک بھر میں 50 سیاسی جماعتیں انتخابی عمل میں حصہ لے رہی ہیں جبکہ 12 کروڑ 70 لاکھ سے زائد رجسٹرڈ ووٹرز اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں گے۔الیکشن کمشنر بریگیڈیئر جنرل (ریٹائرڈ) ابوالفضل محمد ثنااللہ کے مطابق 300 میں سے 299 پارلیمانی نشستوں کے لیے ہوگی پولینگ صبح 7:30 بجے سے شام 4:30 بجے تک جار ی رہے گی –پارلیمانی نشستوں کے لیے بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی)، جماعتِ اسلامی، نیشنل سٹیزن پارٹی، جماعتی پارٹی سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کے درمیان مقابلہ جاری ہے۔ حکومت سازی کے لیے 300 میں سے کم از کم 151 نشستوں پر کامیابی حاصل کرنا ضروری ہے۔انتخابات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدر آباد (کامرس ڈیسک) ایس ایس پی حیدرآباد عدیل حسین چانڈیو نے کہا ہے کہ حیدرآباد پولیس کی جرائم کی ریکوری اور ٹریسنگ کا تناسب اطمینان بخش ہے اور پولیس صنعتی علاقوں میں سیکورٹی کو مزید موثر بنانے کے لیے مسلسل اقدامات کر رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے حیدرآباد سائٹ ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹریز کے چیئرمین زبیر گھانگرا کی دعوت پر ایسوسی ایشن کے دفتر میںصنعتکاروں اور پولیس افسران سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ صنعتکار اپنی فیکٹریوں، مین چوکوں، گلیوں اور سڑکوں پر معیاری سی سی ٹی وی کیمرے نصب کریں اور انہیں مناسب بیک اپ کے ساتھ ایک سینٹرلائزڈ اور انٹیگریٹڈ سسٹم سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوٹری(جسارت نیوز)کھیل کے میدان آباد ہونے سے معاشرہ میں مثبت تبدیلی آتی ہے کھیل کی سرگرمیوں سے سماجی برائیوں اور بیماریوں میں بھی کمی ہوتی ہے ان خیالات کا اظہار ایم ایس سول ہسپتال کوٹری ڈاکٹر برکت لغاری نے معرکہ حق اسپورٹس گالا کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔محکمہ کھیل سندھ کے تعاون سے پرائم اسپورٹس کرکٹ کلب نے معرکہ حق اسپورٹس گالا جامشورو کا انعقاد کیا جس میں کرکٹ فٹبال اور دیگر کھیل کے مقابلہ ہوئے۔افتتاحی تقریب میں مہمان خاص ایم ایس سول ہسپتال کوٹری ڈاکڑر لغاری۔ایڈوکیٹ ارشد حسین سہتو۔اصضر علی شاہ۔ ممتاز راہجو۔دیدار علی چانڈیو اور مظفر قریشی نے بال کو ہٹ لگا کر مقابلوں کا افتتاح کیا ۔ جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیئرمین پاکستان سنی تحریک انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری نے کراچی میں پانی کے بدترین بحران پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ شہر قائد کے عوام کو پانی جیسی بنیادی نعمت سے محروم رکھنا نااہلی، بدانتظامی اور مجرمانہ غفلت کی انتہا ہے۔کراچی کے بیشتر علاقوں میں شہری پانی کی ایک بوند کو ترس رہے ہیں،جبکہ متعلقہ محکمے محض دعووں اور اعلانات تک محدود ہیں۔انہوں نے کہا کہ آئے روز پانی کی لائنوں کا ٹوٹ جانا،بڑے پیمانے پر لیکیجز،بروقت مرمت کا فقدان اور غیر منصفانہ تقسیم اس بات کا ثبوت ہے کہ ذمہ دار ادارے اپنی آئینی و قانونی ذمہ داریاں نبھانے میں بری طرح ناکام ہو چکے ہیں۔قیمتی پانی سڑکوں پر بہہ رہا ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کراچی پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم پی او کے تحت پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کی گرفتاریوں اور تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور ملوث پولیس افسران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔ اس موقع پر پی ٹی آئی کراچی ڈویڑن کے صدر راجہ اظہر، سینیئر نائب صدر فہیم خان، پارلیمانی لیڈر شبیر قریشی، جنرل سیکریٹری ارسلان خالد، انصاف لائرز فورم کراچی کے صدر ایڈووکیٹ شجاعت علی خان، ایڈووکیٹ خان زمان، راؤ اعظم، ایڈووکیٹ جی ایم آزاد، یاسر بلوچ اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔حلیم عادل شیخ نے کہا کہ وہ آج بڑے دکھی دل کے ساتھ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    لاہور: سیکیورٹی ذرائع نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے پاک فوج سے متعلق حالیہ بیان کو افسوسناک اور حقائق کے برعکس قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں اور اس کا کردار صرف قومی سلامتی تک محدود ہے۔ لاہور میں میڈیا نمائندگان سے غیر رسمی گفتگو کے دوران ایک سیکیورٹی عہدیدار نے کہا کہ ملک کو درپیش دہشت گردی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پوری قوم کو متحد ہونا ہوگا، دہشت گردی کے خلاف جنگ صرف فوج، پولیس یا دیگر سیکیورٹی اداروں کی نہیں بلکہ پوری قوم کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے نیشنل ایکشن پلان پر مکمل اور...
    پاکستان کے معروف گلوکار عاصم اظہر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آ گئے ہیں، اس بار وجہ ان کا محبت سے متعلق ایک بیان ہے جس نے مداحوں کے درمیان مختلف آرا کو جنم دے دیا ہے۔ حال ہی میں ایک تقریب کے دوران ہونے والی گفتگو کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں گلوکار نے محبت کے بارے میں اپنے خیالات کا کھل کر اظہار کیا۔ تقریب میں موجود ایک خاتون نے عاصم اظہر سے سوال کیا کہ کیا محبت زندگی میں ایک بار ہوتی ہے یا بار بار بھی ہوسکتی ہے؟ اس پر گلوکار نے سنجیدہ لہجے میں جواب دیا کہ وہ پہلے سمجھتے تھے کہ پیار کئی مرتبہ ہو سکتا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ شراب پرمکمل پابندی بل کا 2018 ء میں قومی اسمبلی اور اب سندھ اسمبلی میں مسترد ہونا قابل شرم بات ہے۔اُم الخبائث کے حوالے سے اللہ اور رسولؐ کے احکامات قرآن و سنت کی صورت میں واضح اور دوٹوک موجود ہیں اس پرارکان اسمبلی کی دی گئی رائے حکمرانوں کے دین بیزار اور دین دشمنی پر مبنی ذہنوں کو آشکار کرنے کے لیے کافی ہے۔ سود اور شراب پر پابندی کی مخالفت کرنا اللہ اور رسولؐکے احکامات کے خلاف اعلان جنگ عذاب الٰہی کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں مزید کہا کہ جو حکومت سگریٹ پر پابندی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہدادپور(جسارت نیوز) جماعت اسلامی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی مولانا اسداللہ بھٹو نے کہا ہے کہ سیاسی کارکنوں کی گرفتاریاں اور ان پر تشدد جمہوریت کی نفی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ سندھ سمیت ملک بھر میں 10 ہزار سے زاید لاپتا افراد کی بازیابی حکومت کی ذمے داری ہے کیونکہ ریاست ماں کی مانند ہوتی ہے۔ پہلے سیاست کا مقصد ملک اور عوام کی خدمت تھا، مگر اب کرسی اور مفادات کا حصول مقصد بن چکا ہے، جس کے لیے ایمان اور ضمیر کا سودا کرنے سے بھی گریز نہیں کیا جاتا۔انہوں نے کہا کہ سندھ کی زمینوں پر غیر قانونی طور پر قبضہ، کارونجھر پہاڑ کی کٹائی، گوداموں میں گندم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-08-8 لاہور (نمائندہ جسارت) حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں مرکزی مجلس شوریٰ نے ملک کے ہر آن بگڑتے بڑھتے بحرانوں کے گھمبیر ہونے پر انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہابے کہ ملک کے اسلامی نظریاتی کردار کو قرآن وسنت اور آئین سے متصادم قانون سازی اورانتظامی احکامات کے ذریعے مسخ کیا جارہا ہے، آئین اورعدلیہ کی پامالی سے عوام کو سیاسی، جمہوری انتخابی اور بلدیاتی حقوق سے محروم کرنے کا کھیل بنا دیا گیا ہے۔ سیاسی بحران ہر شعبہ ہائے زندگی میں عدم استحکام کی جڑ ہے، مرکزی شوریٰ نے متفقہ قرارداد کے ذریعے مطالبہ کیا ہے کہ عورت کے تحفظ کو ریاستی ذمہ داری کے طور پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-08-5 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 2026 کو نوجوانوں کا سال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے۔ ‘کھیلتا پنجاب پنک گیمز’ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عورت ہر میدان میں کامیابی حاصل کر سکتی ہے، چاہے وہ سیاست ہو یا جہاز اڑانا۔ انہوں نے بسنت کے دوران قانون پر عملدرآمد کرنے پر لاہوریوں کو سراہا اور کھلاڑیوں کے لیے 2 کروڑ روپے انعام کا بھی اعلان کیا۔لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز’’کھیلتا پنجاب پنک گیمز‘‘ کی افتتاحی تقریب میں شریک ہیں مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے امیر ضلع قائدین انجینئر عبد العزیزاور ٹی ایم سی جناح ٹاؤن کے تحت ٹاؤن چیئرمین رضوان عبد السمیع، چیئر مین یوسی جنید مکاتی کے ہمراہ شبیر آبادجوہر پارک یوسی 8 میں فلاور شو کا افتتاح کردیا۔ انہوںنے شاندار فلاور شو کے انعقاد پر منتظمین کو خراج تحسین پیش کیا جبکہ علاقہ مکینوں نے جماعت اسلامی کی کوششوں کو سراہا،اس موقع پر منعم ظفر خان نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی ایک جانب اپنی 9ٹائونز میں تعمیر و ترقی اور دوسری جانب کراچی کے حقوق کی جنگ بھی لڑ رہی ہے اور اپنے وعدے کے مطابق ہم اختیارات سے بڑھ کر کام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-01-26 جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-01-11 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے مقدمات کے حوالے سے کہا ہے کہ عدالتوں میں جھوٹے گواہ پیش کیے جا رہے ہیں۔ علیمہ خان نے انسداد دہشت گردی (اے ٹی سی) کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کل ہم کبھی ایک تو کبھی دوسری عدالت میں پیش ہوتے ہیں، گزشتہ روز سلمان صفدر کی بانی سے ملاقات ہوئی ہے اور انہوں اتنا کہا ہے کہ ان کی ملاقات ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج ہم سارے عدالت عظمیٰ جائیں گے، رپورٹ کے بارے میں آج ہی ہمیں پتا چلے گا، بانی کی آنکھ کا مسئلہ گزشتہ 6 ماہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) پی ٹی آئی کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے نیپرا کی جانب سے نیٹ بلنگ کے نئے طریقہ کار کو عوام کے لیے معاشی خودکش حملہ قرار دے دیا ہے۔ سینیٹ میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت عوام سے 11 روپے یونٹ بجلی خرید کر انہیں واپس 40 روپے میں فروخت کرنا چاہتی ہے، جو سراسر ناانصافی ہے۔ علی ظفر نے کہا کہ لاکھوں شہریوں نے قرض لے کر سولر پینلز لگائے، اب حکومت نیپرا کو ڈھال بنا کر اپنی ذمہ داری سے بچ نہیں سکتی۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ نیپرا کے چیئرمین کو ایوان میں طلب کیا جائے اور آئی پی پیز کو دی جانے والی مراعات...
    خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ نئے احتجاج کیلئے کنٹینر تیار کیا گيا ہے اور کنٹینر کا رخ کسی بھی شہر کی جانب مڑ سکتا ہے۔چارسدہ میں میڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے شفیع جان کا کہنا تھاکہ وزیراعظم اور سہیل آفریدی کی ملاقات وزیراعظم کی خواہش پر ہوئی اور ملاقات میں کوئی سیاسی بات نہیں ہوئی، سہیل آفریدی نے وزیراعظم کو دہشت گردی سے متعلق زمینی حقائق سے آگاہ کیا۔انہوں نے کہا کہ ملاقات میں سہیل آفریدی نے وفاق کے ذمے بقایاجات کی ادائیگی کا مطالبہ کیا۔شفیع جان کا کہنا تھاکہ گزشتہ روزکورکمانڈر اور وزیرداخلہ کی موجودگی میں بھی سہیل آفریدی نے دہشت گردی کا مسئلہ اٹھایا۔انہوں نے...
    چارسدہ: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ نئے احتجاج کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور اس مقصد کے لیے کنٹینر تیار ہے جو کسی بھی وقت ملک کے کسی بھی شہر کی جانب روانہ کیا جا سکتا ہے۔ چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شفیع جان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی وزیراعظم سے ملاقات وزیراعظم کی خواہش پر ہوئی تھی اور اس ملاقات میں کسی قسم کی سیاسی گفتگو نہیں کی گئی، وزیراعلیٰ نے وزیراعظم کو صوبے میں دہشت گردی کی موجودہ صورتحال اور زمینی حقائق سے تفصیل سے آگاہ کیا۔ ان کے مطابق ملاقات کے دوران وفاق کے ذمے خیبر پختونخوا کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: سینیٹ قائمہ کمیٹی فوڈ سیکیورٹی کے اجلاس کی کارروائی کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب چیئرمین قائمہ کمیٹی CAMELL کی بجائے Camel یعنی اونٹ سمجھ کر بحث کرتے رہے۔جس پر ارکان اپنی ہنسی نہ روک سکے۔تفصیلات کے مطابق سید مسرور احسن کی زیر صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی فوڈ سیکیورٹی اجلاس میں ایجنڈے کے دوران کمیونٹی ایکشن پلان فار مینجمنٹ آف سسٹین ایبل ایکوسسٹم لائیوز اینڈ لائیولی ہڈ پر بحث ہوئی۔چیئرمین قائمہ کمیٹی CAMELL کی بجائے Camel یعنی اونٹ سمجھ کر بحث کرتے رہے، انہوں نے کہا کہ تھرپارکر میں اونٹوں کے تحفظ اور ان کی بہتری کے لیے کیا کام ہو رہا ہے؟ آپ وزارت کو سنجیدہ نہیں لے رہے اس لیے...
      کولمبو(نیوزڈیسک)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں گروپ سی کے اہم میچ میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 30 رنز سے شکست دے دی۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز بنائے۔ شیرفین ردفورڈ نے 76 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی۔ روسٹن چیز نے 34 اور جیسن ہولڈر نے برق رفتار 33 رنز بنا کر اپنا حصہ ڈالا۔ ویسٹ انڈیز کی اسکاٹ لینڈ کو 35 رنز سے شکست، شیفرڈ کی ہیٹ ٹرک انگلینڈ کی جانب سے عادل راشد اور جیمی اوورٹن نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ جوفرا آرچر اور سیم کرن نے...
    جکارتہ: انڈونیشیا میں مسافر طیارے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2پائلٹس ہلاک ہوگئے ۔ میڈیارپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کے دور افتادہ مشرقی علاقے ساؤتھ پاپوا میں 13 مسافروں کو لے کر پہنچنے والے ایک چھوٹے کمرشل طیارے پر فائرنگ کی گئی ہے۔ مسلح افراد نے رن وے پر موجود طیارے کو براہ راست نشانہ بنایا اور متعدد  گولیاں برسائیں،حالات کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے پائلٹس نے مسافروں کو قریبی جنگل کی طرف بھاگنے کا راستہ دکھایا لیکن اس دوران خود گولیوں کا نشانہ بن گئے۔تاہم تمام مسافر اپنی جانیں بچانے میں کامیاب رہے۔ تاحال کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔ تفتیش جاری ہے۔ حملہ آوروں کی شناخت بھی نہیں ہوسکی اور نہ ہی واقعہ کے محرک کا...
    آئی سی سی آئی میں منہ کے کینسر بارے آگاہی سیشن کا انعقاد، مہلک بیماریوں پر قابو پانے کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ناگزیر ہے ، وجیہہ قمر WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی)نے چیمبر ہاوس میں اورل کینسر سے آگاہی، رمضان میں جلد اور صحت کی دیکھ بھال” کے عنوان سے ایک موثر آگاہی سیشن کا انعقاد کیا۔ تقریب کی مہمان خصوصی وزیر مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت محترمہ وجیہہ قمر تھیں۔ اجلاس میں سابق صدور، ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین، ممتاز طبی ماہرین اور تاجر برادری کے اراکین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔مہمان خصوصی محترمہ وجیہہ قمر نے اجتماع سے خطاب...
    موغادیشو:(ویب ڈیسک) صومالیہ کی اسٹار اسکائی ایئرلائن کے ایک مسافر طیارے میں تکنیکی خرابی کے باعث سمندر میں جاگرا۔ خوش قسمتی سے طیارے میں سوار تمام مسافر اور عملہ محفوظ رہا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق صومالیہ کی اسٹار اسکائی ایئرلائن کے ایک مسافر طیارے نے تکنیکی خرابی کے باوجود دارالحکومت موغادیشو کے اڈن ایڈی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی کوشش کی۔ تاہم طیارہ رن وے سے ہٹ کر سمندر میں جا گرا۔ خوش قسمتی سے حادثے میں تمام مسافر اور عملہ محفوظ رہے۔ ایئرلائن حکام کے مطابق پائلٹ نے فوری فیصلہ سازی اور اپنی مہارت سے مسافروں کی جانیں بچائیں۔ صومالیہ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بتایا کہ طیارے نے موغادیشو سے روانگی کے چند لمحوں...
    انڈونیشیا کے دور افتادہ مشرقی علاقے ساؤتھ پاپوا میں 13 مسافروں کو لے کر پہنچنے والے ایک کمرشل طیارے پر فائرنگ کی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چھوٹا کمرشل طیارہ تاناہ مِراہ سے روانہ ہوا تھا اور رن وے پر لینڈنگ کر رہا تھا کہ مسلح افراد نے دھاوا بول دیا۔ مسلح افراد نے مسافر بردار طیارے پر متعدد گولیاں برسائیں جو طیارے کو چیرتے ہوئے اندر تک داخل ہوگئیں۔ حالات کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے پائلٹس نے مسافروں کو قریبی جنگل کی طرف بھاگنے کا راستہ دکھایا لیکن اس دوران خود گولیوں کا نشانہ بن گئے۔ دونوں پائلٹس کو حملہ آوروں نے گھیراؤ میں لے لیا تھا اور فائرنگ کرکے ہلاک کردیا تاہم تمام مسافر اپنی جانیں بچانے میں کامیاب رہے۔...
      لاہور:( نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ 2026 پنجاب میں یوتھ کا سال ہے ، صوبائی حکومت خواتین کو با اختیار بنا رہی ہے۔ صوبائی دارالحکومت میں کھیلتا پنجاب پنک گیمز کی افتتاحی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ ملکی ترقی میں خواتین کا اہم کردار ہے، خواتین ہرمیدان میں کامیابی کےجھنڈے گاڑھ رہی ہیں، عورت جنگ بھی لڑ سکتی ہے، جہاز بھی اڑا سکتی ہے، سیاستدان بھی بن سکتی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ پنجاب میں اتنا ٹیلنٹ موجود ہےکہ یہ میدان چھوٹا پڑ گیا ہے، حکومت کھیلوں کے میدان آباد کرنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے، 2026کو نوجوانوں کا سال قراردیا گیا ہے، لاہوریوں نے بسنت کے تین...
    لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں کھیلوں کے حوالے سے بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے۔ بسنت کے موقع پر لاہور میں قوانین پر ریکارڈ عمل درآمد کیا گیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تقریب سے خطاب کے دوران اعلان کیا کہ پنگ گیمز میں 3 ہزار کھلاڑی شرکت کریں گے۔ جبکہ حکومت کھیلوں کے میدانوں کو آباد کرنے اور نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کے لیے ہر ممکن سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ مشکل حالات اور چیلنجز سے گھبرانا نہیں چاہیے۔مریم نواز نے پنجاب کی بیٹیوں کی جانب سے شاندار استقبال پر اظہار...
    اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس کے دوران کورم کی نشاندہی کو نظر انداز کردیا اور قانون سازی جاری رکھی۔ ’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق کورم کی نشاندہی پر سپیکر نے کہا کہ یہ کہاں لکھا ہے بار بار کورم کی نشاندہی کی جائے گی تاہم ایاز صادق نے قانون سازی جاری رکھی جس کے ایوان نے کئی بل منظور کیے۔ قومی اسمبلی نے پاکستانی شہریت (ترمیمی) بل 2025 کو کثرت رائے سے منظور کرلیا جب کہ بھنگ کے انتظام اور ریگولیٹری اتھارٹی (ترمیمی) بل 2026 بھی کثرتِ رائے سے منظور کیا گیا۔ لاہور میں گلی میں کھڑی بچی کے ساتھ نازیبا حرکت کرنےو الا اوباش گرفتار پاکستان کے نام اورنشانات کے غلط...
    معروف فلم ساز راجکمار ہیرانی نے اپنی مقبول فلموں ’3 ایڈیٹس‘ اور ’منّا بھائی‘ کے ممکنہ سیکوئلز سے متعلق خوشخبری سنائی ہے۔ جس کے بعد شائقین میں ایک بار پھر امید کی لہر دوڑ گئی ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجکمار ہیرانی نے بتایا کہ وہ اس وقت دونوں فلموں کے نئے حصوں کے لیے مختلف آئیڈیاز اور اسکرپٹس پر کام کر رہے ہیں۔ تاہم انہوں نے واضح کیا کہ تاحال کسی بھی منصوبے کی حتمی اسکرپٹ کو منظوری نہیں دی گئی۔ یہ بھی پڑھیں: منا بھائی اور سرکٹ 17 برس بعد پھر ایک ساتھ ان کا کہنا تھا کہ ’منّا بھائی‘ کے تیسرے حصے کے لیے ایک جامع خیال پر خاصی پیش رفت ہو چکی ہے لیکن کہانی...
    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف، جو مئی 2024 میں دوبارہ پارٹی صدر منتخب ہوئے تھے، اب تک پارٹی کو مکمل طور پر متحرک کرنے سے گریزاں دکھائی دے رہے ہیں۔ تقریباً 2 سال گزرنے کے باوجود نواز شریف عوامی رابطہ مہم شروع کرنے یا ملک بھر میں جلسے جلوس منعقد کرنے کے موڈ میں نہیں ہیں۔ نواز شریف کی حکمت عملی پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا بنیادی فوکس گورننس اور عوامی بہبود پر ہے، اور وہ سمجھتے ہیں کہ حکومت میں آنے کے بعد پہلے 3 سے 4 سال تک حکمرانی کے معیار کو بہتر بنایا جائے، جبکہ سیاسی سرگرمیاں آخری ڈیڑھ سال تک محدود رکھی جائیں۔ مزید برآں،...
     اسلام آباد(آئی این پی )  وزیر دفاع خواجہ آصف نے عندیہ دیا ہے کہ میرا خیال ہے پاکستان رمضان سے پہلے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کر سکتا ہے، دہشتگردی کا سلسلہ افغانستان سے رک نہیں رہا اگر وہ صرف تماشائی ہیں تو شریک جرم ہیں۔ایک  انٹرویو میں وزیر دفاع نے کہا  حتمی وقت نہیں بتا سکتا لیکن یہی کہوں گا جتنا جلدی ہو رسپانس دینا پڑے گا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ تھرڈ پارٹیاں مذاکرات کر رہی ہیں ان کو بھی احساس ہوگا تاخیر کے نقصانات پاکستان کو اٹھانا پڑ رہے ہیں، دہشتگردی کا سلسلہ افغانستان سے رک نہیں رہا اگر وہ صرف تماشائی ہیں تو شریک جرم ہیں، ہم بات کرنے کو بھی تیار ہیں لیکن ایسا نہیں ہو...
    کراچی: سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ مختلف مقدمات میں 342 ارب روپے منجمد ہونے سے ترقیاتی کام متاثر ہورہے ہیں۔ اپنے بیان میں وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل پراپرٹی رجسٹریشن بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے ایک انقلابی اور تاریخی فیصلہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ نئے ڈیجیٹل پراپرٹی رجسٹریشن سے اوورسیز پاکستانیوں کو جائیداد کی خرید و فروخت میں درپیش مشکلات کا خاتمہ ہوگا اور نئے نظام سے بیرون ملک پاکستانی سفارتخانوں اور مشنز میں آن لائن سیل ڈیڈ کی تکمیل ممکن ہوگی۔ ان کا  مزید  کہنا تھا کہ سندھ رجسٹریشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد اوورسیز پاکستانیوں کو رجسٹریشن دفاتر میں ذاتی حاضری سے استثنا حاصل...
    پاک فوج کی کس صوبےمیں کتنی نمائندگی ہے ؟تفصیلات و دستاویز سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (سب نیوز) پاک فوج میں مختلف صوبوں اور علاقوں کی نمائندگی کے اعداد و شمار جاری کر دیے گئے۔جاری کردہ تفصیلات کے مطابق پاک فوج میں پنجاب کی نمائندگی 51.1 فیصد ہے،خیبر پختونخوا کی نمائندگی 16.28 فیصد جبکہ سندھ کی نمائندگی 20.52 فیصد ہے۔اعداد و شمار کے مطابق بلوچستان کی نمائندگی 6.04 فیصد ہے، جبکہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی نمائندگی 2.54 فیصد بتائی گئی ہے۔پاک فوج میں اقلیتوں کی مجموعی نمائندگی 3.52 فیصد ہے، جس میں کرسچن، ہندو، سکھ اور دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ہیں۔ ...
    پاک فوج کے بارے میں محمود خان اچکزئی کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے: خواجہ آصف WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں لیڈر آف اپوزیشن محمود خان اچکزئی کے پاک فوج سے متعلق بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دے دیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ لیڈر آف اپوزیشن نے کہا کہ پاکستان کی فوج چار ضلعوں کی فوج ہے، اس سے بڑا غیر ذمہ دارانہ بیان نہیں ہوسکتا، محمود خان اچکزئی سے یہ توقع نہیں کی جا سکتی تھی، ان کے بیان سے تکلیف ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ محمود اچکزئی نظریات رکھیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ناشتہ ہو یا بیکنگ کی تیاری، انڈہ روزمرہ خوراک کا لازمی حصہ بن چکا ہے اور بیشتر گھروں میں اسے باقاعدگی سے استعمال کیا جاتا ہے۔اکثر ایسا ہوتا ہے کہ فریج میں کئی ہفتوں سے رکھے انڈوں کے بارے میں یہ تشویش پیدا ہو جاتی ہے کہ آیا وہ اب بھی قابلِ استعمال ہیں یا نہیں۔ماہرین غذائیت کے مطابق اگر انڈوں کو درست درجہ حرارت پر محفوظ کیا جائے تو وہ 3 سے 5 ہفتوں تک باآسانی قابلِ استعمال رہ سکتے ہیں، اس لیے محض وقت گزر جانے سے یہ فرض کر لینا درست نہیں کہ وہ خراب ہو چکے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ انڈوں کو فریج کے دروازے میں رکھنے کے بجائے اندرونی اور زیادہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانیہ: طبی ماہرین اور سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹس کو صحت اور طبی مشورے کے لیے استعمال کرنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔یہ انتباہ اوکسفورڈ یونیورسٹی کی تازہ تحقیق میں سامنے آیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ اے آئی چیٹ بوٹس کی جانب سے فراہم کردہ طبی معلومات ناقص، غیر مستحکم اور بعض اوقات گمراہ کن ہو سکتی ہیں، جس کے نتیجے میں صارفین کی صحت پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔تحقیق میں 1300 افراد کو شامل کیا گیا، جنہیں دو گروپس میں تقسیم کیا گیا۔ ایک گروپ کو ہدایت دی گئی کہ وہ شدید سر درد یا دیگر علامات کے لیے اے آئی چیٹ...
    وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں لیڈر آف اپوزیشن محمود خان اچکزئی کے پاک فوج سے متعلق بیان کو بڑا غیر زمہ دارانہ قرار دے دیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے نے کہا کہ  لیڈر آف اپوزیشن نے کہا کہ پاکستان کی فوج چار ضلعوں کی فوج ہے ، اس سے بڑا غیر زمہ دارانہ بیان نہیں ہوسکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ محمود خان اچکزئی سے یہ توقع نہیں کی جا سکتی تھی، اس وقت پاکستانی فوج کا تشخص قومی ہے۔ وزیر دفاع نے کہا کہ پانچ سال میں تین ہزار ایک سو اکتالیس اہلکار شہید ہوئے، کشمیر، بلوچستان، گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا، پنجاب اور سندھ کے افسران اور جوان شہید ہوئے۔ انہوں...
    کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن و امان اور استحکام پورے پاکستان کی ترجیح ہے، اگر ہم مضبوط ہیں تو بدترین دشمن ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا، انہوں نے ایف سی کیلئے 10 ارب روپے کی معاونت کا بھی اعلان کیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق فرنٹیئر کانسٹیبلری ہیڈکوارٹرز بلوچستان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ایف سی ہیڈکواٹرز میں آنا میرے لئے اعزاز ہے، مشکلات کے باوجود فرنٹ لائن پر لڑنے والوں کو سلام پیش کرتی ہوں، بلوچستان تنہا نہیں ہم سب اس کے شانہ بشانہ ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کے اہم غیر ملکی دوروں کا شیڈول تیار,امریکی...
    مریم نواز---فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ سیاہ کو سیاہ اور سفید کو سفید کہا جائے، مضبوط مؤقف اور ٹھوس انداز سے منفی بیانیے کو رد کرنا ہے۔ایف سی ہیڈ کوارٹرز میں آمد کے موقع پر انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں امن و امان اور استحکام پورے پاکستان کی ترجیح ہے، بلوچستان تنہا نہیں ہم سب اس کے شانہ بشانہ ہیں، دشمن ہمارے ملک کو کمزور کرنے کی سازش کر رہا ہے، اگر ہم متحد رہیں گے تو دشمن ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکے گا، اگر ہم مضبوط ہیں تو بدترین دشمن بھی ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا، جو پاکستان کو کمزور کرتا ہے وہ پاکستان کا بد ترین دشمن...
    ڈائریکٹر سمیع جلبانی اور بلڈنگ انسپکٹر کاشف کے درمیان ہم آہنگی ،غیرمعیاری تعمیرات کو تحفظ اللہ والا ٹاؤن کے ڈی اے ایمپلائز ہاؤسنگ سوسائٹی رہائشی پلاٹ R1138 پر دکانیں تعمیر ضلع کورنگی میں تعمیراتی قوانین کی مسلسل خلاف ورزیاں ایک منظم طریقے سے جاری ہیں، جہاں متعلقہ محکموں کے کارکنان اور عہدیداروں کی جانب سے ان غیرقانونی سرگرمیوں پر خاموشی یا معاونت کے شواہد ملے ہیں۔محلے کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ متعدد جگہوں پر بغیر منظوری کے منزل در منزل عمارتیں کھڑی کی جا رہی ہیں، جن میں سے بیشتر میں بنیادی سہولیات جیسے کہ مناسب راستہ، پارکنگ اور آگ سے بچاؤ کے انتظامات تک موجود نہیں ہیں۔جرأت سروے ٹیم سے بات کرتے ہوئے اللہ والا ٹاؤن میں واقع...
    ممبئی (شوبز ڈیسک)اداکار پریش راول نے فلم بھاگم بھاگ 2 کی کاسٹ میں ہونے والی بڑی تبدیلی پر بات کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ گووندا اب اس سیکوئل کا حصہ نہیں رہے۔ پریش راول کے مطابق، آنے والی فلم میں ایک “نیا اور منفرد امتزاج” دیکھنے کو ملے گا، کیونکہ اصل فلم کے اداکار اکشے کمار اور پریش راول تو واپس آ رہے ہیں، تاہم گووندا کی جگہ اب منوج باجپئی کردار نبھائیں گے۔ بولی وڈ ہنگامہ کو دیے گئے انٹرویو میں پریش راول نے کہا کہ انہیں گووندا کے ساتھ کام نہ کر پانے کا افسوس ہے، مگر وہ خود بھی یہ نہیں جانتے کہ گووندا نے فلم کیوں چھوڑ دی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ بھاگم...
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 13ویں میچ میں افغانستان کے خلاف جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری ہے۔ احمد آباد میں کھیلے جا رہے میچ میں افغانستان جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں یہ دوسرا میچ ہے۔ جنوبی افریقا نے پہلے میچ میں کینیڈا کو 57 رنز سے شکست دی تھی جبکہ نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے ہرایا تھا۔
    گجرات کے گاندھی نگر میں عدالت نے صحافی روی نائر کو ایڈانی انٹرپرائزز لمیٹڈ کی جانب سے دائر ہتک عزت کیس میں مجرم قرار دیتے ہوئے ایک سال قید اور 5 ہزار روپے جرمانہ سنایا ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ نائر نے سوشل میڈیا پر شائع شدہ ٹوئٹس اور آن لائن آرٹیکل میں کمپنی کی ساکھ کو نقصان پہنچانے والی بے بنیاد باتیں کیں، جو جائز تنقید سے آگے تھیں۔ مزید پڑھیں: ہتک عزت کیس: برطانوی عدالت نے عادل راجا پر مزید جرمانہ عائد کردیا عدالت نے کہا کہ نائر کی پوسٹس نے ایڈانی گروپ کے خلاف بے بنیاد اور حوالے کے بغیر الزامات لگائے، جس میں بدعنوانی، حکومتی اداروں کا غلط استعمال اور ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی جیسے...
    فیفا ورلڈ کپ 2026 کا جادوئی جوش: ڈسکوری گرین پارک میں دیوہیکل ٹرافی نے ہیوسٹن کو رونق دے دی WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز ہیوسٹن، ٹیکساس (فہد خالد شاہ اور آنابیہ خالد شاہ) ہیوسٹن کے دھڑکتے ڈاؤن ٹاؤن میں، ڈسکوری گرین پارک کے بالکل قریب، فیفا ورلڈ کپ کی عالمی شہرت یافتہ ٹرافی کا ایک شاندار، رنگین اور دیوہیکل ماڈل نصب ہے جو اب ہر شخص کی توجہ کا مرکز بن چکا ہے۔ یہ ٹرافی نارنجی، پیلے، سبز اور نیلے رنگوں میں چمکتی ہوئی، دنیا کے نقشے کے ساتھ اوپر اٹھے ہوئے فٹ بالر کی شکل میں آسمان کی طرف دیکھ رہی ہے۔ آس پاس کی اونچی عمارتیں، پانی کے خوبصورت فوارے اور شہر کی چمک...
    تہران(نیوز ڈیسک) ایران نے کہا ہے کہ نیتن یاہو کا امریکا کا دورہ بحران پیدا کرسکتا ہے۔ مشیر ایرانی قومی سلامتی علی لاریجانی نے کہا کہ مذاکرات میں امریکا کی سوچ حقیقت پسندانہ ہے، امریکا کے ساتھ گفتگو میں صرف جوہری معاملات کو موضوع بنایا گیا، واشنگٹن نے مذاکرات میں فوجی، میزائل پروگرام کو شامل نہیں کیا۔ مشیر ایرانی قومی سلامتی کی عمان کے سلطان سے بھی ملاقات ہوئی، ایران اورعمان کے درمیان تعلقات سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
    کولمبو (نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز صاحبزادہ فرحان نے کہا ہے کہ اتوار کو بھارت کے خلاف بھی ایک نارمل میچ ہوگا اور ہم اسی طرح کھیلیں گے۔ صاحبزادہ فرحان نے امریکا کو شکست دینے کے بعد کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پچ اچھی تھی، 190 رنز کرنا بڑی بات تھی۔ اوپننگ بلے باز کا کہنا تھا کہ جب رنز کرتے ہیں تو اس سے اعتماد ملتا ہے، پانچ چھ ماہ سے مسلسل اچھی کرکٹ کھیل رہے ہیں، بھارت کے خلاف میچ میں دو میچز کی جیت کا اعتماد لے کر جائیں گے۔ صاحبزادہ فرحان کا مزید کہنا تھا کہ ایشیا کپ میں بھی پاکستان ٹیم بھارت کے خلاف لڑ کر میچ ہاری،...
    میری رائے میں پاکستان اور بھارت واقعی شدید لڑائی لڑ رہے تھے: ٹرمپ WhatsAppFacebookTwitter 0 11 February, 2026 سب نیوز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ اس جنگ میں 10 طیارے گرائے گئے۔امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہاکہ ایران جوہری اور بیلسٹک میزائل پروگرام پر امریکا سےمعاہدہ کرنا چاہتا ہے، ایران معاہدہ نہیں کرے گا تو بے وقوف ہوگا۔ پاک بھارت جنگ کا تذکرہ کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ پاک بھارت جنگ میں 10 طیارے گرائے جا چکے تھے۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان لڑائی ایٹمی جنگ بن سکتی تھی، دونوں ممالک ایٹمی جنگ کی...
    بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپنر بلے باز ابھیشیک شرما کو معدے کے انفیکشن کے باعث اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جس کے بعد نمیبیا کے خلاف ٹی20 ورلڈ کپ میچ میں ان کی شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ امریکا کے خلاف میچ سے قبل ہی طبیعت کی خرابی کا شکار تھے تاہم میچ کھیلنے کے بعد ان کی حالت مزید بگڑ گئی۔ یہ بھی پڑھیے: ٹی20 ورلڈ کپ: پاکستان انڈیا میچ کنفرم ہونے پر کولمبو کے لیے پروازوں کے ٹکٹ کئی گنا مہنگے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ابھیشیک کو تیز بخار تھا اور فوری طور پر طبی امداد کے طور پر ڈرپس لگائی گئیں۔ وہ نئی دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم...
     اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت نے پولیس اہلکار کی ساتھی اہلکار کو گولی مارنے کے کیس میں کم سزا دینے کے خلاف درخواست منظور کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کا کم سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ٹرائل کورٹ کے جج کی جانب سے کم سزا دینے پر اہم ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ مسئلہ یہ ہے جج  امپورٹڈ ہیں، لاہور سے آئے ہیں، لاہور سے آنے کے بعد معلوم نہیں ہوتا کیا کرنا ہے، سوال یہ ہے کہ سزا پانچ سال ہے تو جج نے سزا چار سال کیسے کر دی۔ سپریم کورٹ کے احکامات بھی موجود ہے، دلائل سننے کے بعد عدالت نے درخواست گزار...
    سندھ اسمبلی کے واحد جماعت اسلامی کے رکن محمد فاروق کا کہنا ہے کہ ان کی پارٹی 14 فروری کو بوریا بستر لے کر سندھ اسمبلی کے باہر پہنچے گی اور ایک تاریخی دھرنا دیا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں: جماعت اسلامی کی پریس کانفرنس پر پولیس کارروائی، منعم ظفر کا کارکنان کو پُرامن رہنے کی ہدایت اپنی حالیہ گرفتاری اور رہائی کے بعد وی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ الیکشن کمیشن کے باہر 8 فروری کے اس الیکشن کی دوسری سالگرہ منانے کے لیے جمع ہوئے تھے جسے وہ دھاندلی زدہ سمجھتے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اس کا مقصد ایک میڈیا ٹاک اور عوامی پریس کانفرنس کرنا تھا نہ کہ احتجاج۔...
    پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز صاحبزادہ فرحان نے کہا ہے کہ اتوار کو بھارت کے خلاف بھی ایک نارمل میچ ہوگا اور ہم اسی طرح کھیلیں گے۔امریکا کو شکست دینے کے بعد کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صاحبزادہ فرحان نے کہا کہ پچ اچھی تھی، 190 رنز کرنا بڑی بات تھی۔اوپننگ بلے باز کا کہنا تھا کہ جب رنز کرتے ہیں تو اس سے اعتماد ملتا ہے، پانچ چھ ماہ سے مسلسل اچھی کرکٹ کھیل رہے ہیں، بھارت کے خلاف میچ میں دو میچز کی جیت کا اعتماد لے کر جائیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ ایشیا کپ میں بھی پاکستان ٹیم بھارت کے خلاف لڑ کر میچ ہاری، اتوار کو یہ ایک نارمل میچ ہوگا...
    واشنگٹن: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ ایران پر دباؤ بڑھانے کے لیے مزید ایرانی آئل ٹینکروں کو ضبط کرنے کے آپشن پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔ امریکی حکام کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اس اقدام کا مقصد تہران کی سب سے بڑی آمدنی کے ذریعے تیل کی برآمدات کو نشانہ بنانا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اگر یہ منصوبہ عملی شکل اختیار کرتا ہے تو ایران کی معیشت پر نمایاں دباؤ پڑ سکتا ہے تاہم اس فیصلے کو متعدد رکاوٹوں کا سامنا ہے۔ مزید پڑھیں امریکا نے اپنے جہازوں کو ایرانی پانیوں سے دور رہنے کی وارننگ جاری کردی سب سے بڑا خدشہ ایران کی ممکنہ جوابی کارروائی ہے جسے امریکی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف میاں سرفراز ٹاؤن حیدرآباد کے صدر عدنان خان دیسوالی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ حیسکو انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت اور نااہلی شہریوں کی جان و مال کے لیے سنگین خطرہ بنتی جا رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہر سال موسم سرما میں حیسکو کی جانب سے خطیر رقم مینٹیننس اور مرمتی کاموں کے نام پر خرچ کی جاتے ہے، مگر عملی طور پر شہر بھر میں بجلی کا انفراسٹرکچر خستہ حالی کا شکار نظر آتا ہے بغیر سیفٹی کے جھولتی ہوئی برقی تاریں، جگہ جگہ ٹیڑھے اور کمزور کھمبے،اس بات کا واضح ثبوت ہیں۔ عدنان خان دیسوالی نے کہا کہ حیسکو کی جانب سے بروقت...