Daily Mumtaz:
2026-06-02@20:41:42 GMT

امریکی بارڈر 100 فیصد محفوظ، ٹیرف میرا پسندیدہ لفظ ہے: ٹرمپ

اشاعت کی تاریخ: 12th, February 2026 GMT

امریکی بارڈر 100 فیصد محفوظ، ٹیرف میرا پسندیدہ لفظ ہے: ٹرمپ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کا بارڈر تاریخ میں پہلی بار 100 فیصد محفوظ ہے۔
انہوں نے کہا کہ میں ونڈ انرجی کے حق میں نہیں، میری انرجی پالیسی امریکا کے بہترین مفاد میں ہے، امریکا توانائی پیدا کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکی کوئلہ دنیا بھر میں سب سے اچھا ہے، میری صدارت کے پہلے سال کان کنوں کی اجرت میں 2200 ڈالر اضافہ ہوا، ٹیرف میرا پسندیدہ لفظ ہے۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Daily Mumtaz

پڑھیں:

بجلی 1 روپیہ 73 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

فائل فوٹو

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے 1 روپیہ 73 پیسے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

نیپرا نے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کراچی سمیت ملک بھر کےلیے بجلی 1 روپیہ 73 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت کی۔

نیپرا اعلامیے کے مطابق سی پی پی اے کی اپریل کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔

متعلقہ مضامین

  • ایران کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
  • امریکا اور ایران کے درمیان بات چیت جاری، کوئی نہیں جانتا انجام کیا ہوگا، ڈونلڈ ٹرمپ
  • ایران سے مذاکرات کے امکانات روشن ہیں، معاہدے کا حتمی نہیں کہہ سکتے، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو
  • ایران-امریکا مجوزہ معاہدہ، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں کمی
  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیلی حملوں پر برہم، نیتن یاہو کو سخت پیغام
  • شیخ رشید کا وکالت شروع کرنے کا اعلان
  • نیپرا، بجلی 1 روپیہ 73 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
  • بجلی 1 روپیہ 73 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
  • امریکا ایران غیر یقینی صورتحال: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بلند سطح پر برقرار
  • امریکی کانگریس میں اہم بل، اسرائیل کو امریکی دفاعی ٹیکنالوجی تک غیرمعمولی رسائی ملنے کا امکان