2025-09-19@23:41:46 GMT
تلاش کی گنتی: 13
«بلدیہ کوٹری»:

کوٹری: بلدیہ انتظامیہ کی نااہلی کے باعث مختلف علاقوں میں سیوریج کا پانی شہریوں کے لیے عذاب بنا ہوا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوٹری(نمائندہ جسارت)بلدیہ کوٹری کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے شہری دوہری پریشانی میں مبتلا۔برسات کا اور ڈرنیج کا پانی گلی کوچوں میں جمع ہونے سے آمدورفت متاثر۔آلودہ پانی کھڑاہونے سے مچھروں کی افزائش نسل میں اضافہ۔شہری وبائی امراض میں مبتلا ہونے لگے۔چیئرمین بلدیہ کوٹری ارباب جعفر شورو دفتر سے غائب۔بلدیاتی بجٹ کاغذوں میں جمع خرچ ہونے لگا۔ماہانہ لاکھوں روپے اینٹے جانے کا انکشاف۔تفصیلات کے مطابق میونسپل کمیٹی کوٹری میں اقرباپروری اور بیقاعدگیوں کے سبب جامشورو کا ہیڈ کواٹر شہر گندگی غلاضت کے ڈھیڑ میں تبدیل بنتا جارہا ہے حالیہ بارشوں کے بعد شہر کے متعدد مقامات پر برساتی پانی اور سیوریج نظام غیر فعال ہونے کے سبب گٹروں اور نالیوں کا پانی ابل کر تالاب کی شکل اختیار...
اسلام ٹائمز: کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے ایامِ غدیر و عاشورا کی دینی، تاریخی اور فکری اہمیت کو اجاگر کیا۔ اس موقع پر مقررین کا کہنا تھا کہ یہ دونوں ایام اسلامی تعلیمات، امامت و ولایت اور قربانی و مزاحمت کے وہ بلند عنوانات ہیں، جو عصرِ حاضر میں امتِ مسلمہ کی فکری رہنمائی کا ذریعہ بن سکتے ہیں۔ مبلغین کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان ایام کے پیغام کو علمی و تربیتی انداز میں عام کریں اور معاشرے میں مثبت فکری بیداری پیدا کریں۔ رپورٹ: سید عدیل عباس مجلس علماء امامیہ پاکستان کی جانب سے پاکستان کے مختلف شہروں میں دین مبین اسلام کی ترویج و تبلیغ سمیت مبلغین اور آئمہ جمعہ والجماعت کی فکری...
اجتماع میں جنوبی پنجاب کے سات اضلاع سے تعلق رکھنے والے دو سو سے زائد علمائے کرام، آئمہ جمعہ والجماعت اور دینی مبلغین نے شرکت کی۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے ایامِ غدیر و عاشورا کی دینی، تاریخی اور فکری اہمیت کو اجاگر کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو کوٹ ادو، مجلس علماء امامیہ کے زیراہتمام "غدیر و عاشورا کانفرنس" کوٹ ادو، مجلس علماء امامیہ کے زیراہتمام "غدیر و عاشورا کانفرنس" کوٹ ادو، مجلس علماء امامیہ کے زیراہتمام "غدیر و عاشورا کانفرنس" کوٹ ادو، مجلس علماء امامیہ کے زیراہتمام "غدیر و عاشورا کانفرنس" کوٹ ادو، مجلس علماء امامیہ کے زیراہتمام "غدیر و عاشورا کانفرنس" کوٹ ادو، مجلس علماء امامیہ کے...
کانفرنس سے قاری تقی رضا گیلانی، مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے صوبائی آرگنائزر علامہ قاضی نادر حسین علوی، ادارہ الباقر کے شعبہ تعلقات عامہ کے مسئول ڈاکٹر جاوید حسین شیرازی، مجلس علمائے امامیہ کے مدیر و مسئول و ڈپٹی سیکرٹری خارجہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان مولانا ضیغم عباس، ادارہ الباقر کے مسئول فدا علی حلیمی نے خطاب کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو کوٹ ادو، مجلس علمائے امامیہ پاکستان کے زیراہتمام عظمت غدیر و عاشورا کانفرنس، علماء کی بڑی تعداد شریک کوٹ ادو، مجلس علمائے امامیہ پاکستان کے زیراہتمام عظمت غدیر و عاشورا کانفرنس، علماء کی بڑی تعداد شریک کوٹ ادو، مجلس علمائے امامیہ پاکستان کے زیراہتمام عظمت غدیر و عاشورا کانفرنس، علماء کی...

کوٹ ادو، مجلس علمائے امامیہ پاکستان کے زیراہتمام عظمت غدیر و عاشورا کانفرنس، علماء کی بڑی تعداد شریک
کانفرنس سے قاری تقی رضا گیلانی، مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے صوبائی آرگنائزر علامہ قاضی نادر حسین علوی، ادارہ الباقر کے شعبہ تعلقات عامہ کے مسئول ڈاکٹر جاوید حسین شیرازی، مجلس علمائے امامیہ کے مدیر و مسئول و ڈپٹی سیکرٹری خارجہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان مولانا ضیغم عباس، ادارہ الباقر کے مسئول فدا علی حلیمی نے خطاب کیا۔ اسلام ٹائمز۔مجلس علمائے امامیہ پاکستان کے زیراہتمام مبلغین امامیہ جنوبی پنجاب ریجن کا علاقائی اجتماع بعنوان عظمت غدیر و عاشورا کانفرنس کوٹ ادو کے مقامی ہال میں منعقد ہوئی، جس میں جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع ملتان، مظفرگڑھ، لیہ، بھکر، راجن پور، خانیوال، بہاولپور اور رحیم یارخان سے مبلغین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کانفرنس سے قاری تقی رضا گیلانی،...
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مئی2025ء)پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے آزاد کشمیر کے علاقے حسین کوٹ میں دہشتگردوں کے خلاف جرات مندانہ کارروائی پر سیکیورٹی اداروں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ حسین کوٹ آپریشن میں چار دہشتگردوں کے انجام پر فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت قابلِ تعریف ہے۔(جاری ہے) اپنے بیان میں شازیہ مری نے کہاکہ حسین کوٹ میں فرض کی راہ میں جان دینے والے پولیس جوانوں کی شہادت پر دلی رنج و غم پہنچا۔انہوںنے کہاکہ دہشتگردی کے خلاف سینہ سپر ہو کر جان قربان کرنے والے اہلکار قوم کا فخر ہیں۔انہوںنے کہاکہ حسین کوٹ کے شہداء کے اہلِ خانہ کے ساتھ مکمل یکجہتی اور تعزیت...
—فائل فوٹو ضلع تھرپارکر کی تحصیل اسلام کوٹ اور نگرپارکر کے 5 فیڈرز کی بجلی 3 روز بعد بھی بحال نہ ہوسکی۔ٹاؤن انتظامیہ کے مطابق بجلی کی بندش سے اسلام کوٹ، نگرپارکر میں 3 روز سے پانی کی فراہمی معطل ہے۔منگل کوبارش اور تیز ہواؤں سے مین ٹرانسمیشن لائن کے 3 پول گر گئے تھے۔ بجلی کی بندش، لطیف آباد کے مکین سڑکوں پر آگئے، روڈ بلاک، ٹائر نذر آتش، ایک گھنٹے تک احتجاج حیدرآباد بجلی کی بندش ‘ ٹرانسفارمر نہ لگانے کے... دوسری جانب اس حوالے سے بات کرتے ہوئے حیسکو حکام کا کہنا ہے کہ مرمتی ٹیمیں کام کر رہی ہیں، بجلی بحالی میں مزید وقت لگے گا۔حکام نے مزید بتایا ہے کہ ٹرانسمیشن لائن کے 3 پول...
کوٹری(جسارت نیوز)کوٹری میں قلت آب کا مسئلہ حل نہ ہوسکا۔پاکستان نوجوان تحریک کے رہنما ستار لْہر نے منتخب نمائندوں اور ضلعی انتظامیہ کیخلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔7فروری کو میونسپل کمیٹی بھوری کے سامنے دھرنے کا اعلان ۔ دھرنے کے بعد منتخب نمائندوں کے گھروں کا محاصرہ کیا جائیگا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک کے رہنماستار لْہر،محمد علی مغیری،عمیر سونگی ودیگرنے کوٹری پریس کلب پر ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میونسپل کمیٹی بھولاری کے بیشتر علاقوں میں ٹینکر مافیا کاراج ہے علاقوں میں قلت آب پر مسلسل احتجاج مظاہرے دھرنے کے باوجود ضلعی انتظامیہ جامشورو اور ایم پی اے ایم این اے کوئی توجہ دینے کو تیار نہیں ہیں ٹینکروں کی آمدورفت سے آئیروز حادثات معمول بن چکے...
پاکستان پیٹرولیم نے گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔اس ضمن میں پاکستان پیڑولیم کی جانب سے کوٹری سے گیس پیداوار شروع کرنے کی اطلاع پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ارسال کردہ خط میں دی گئی ہے۔خط کے مطابق کوٹری نارتھ بلاک ون سے گیس کی یومیہ پیداوار 5.3 ملین میٹرک کیوبک فٹ پے۔ خط میں بتایا گیا ہے کہ کنوئیں سے یومیہ گیس کا حصول 950 پانڈ فی مربع انچ کے ساتھ ہورہا ہے۔خط کے مطابق کوٹری سے گیس پیداوار میں پاکستان پیڑولیم، یونائیٹڈ انرجی پاکستان لمیٹڈ اور ایشیا ریسورسز آئل لمیٹڈ کے مشترکہ شئیرز ہیں۔خط میں بتایا گیا ہے کہ کوٹری میں ٹکری ون کنویں سے ملنے والی گیس کو علی آباد پراسیسنگ پلانٹ سے سوئی سدرن...
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) معیشت کیلیے اچھی خبر، پاکستان پیٹرولیم نے گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اس ضمن میں پاکستان پیڑولیم کی جانب سے کوٹری سے گیس پیداوار شروع کرنے کی اطلاع پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ارسال کردہ خط میں دی گئی ہے۔ خط کے مطابق کوٹری نارتھ بلاک ون سے گیس کی یومیہ پیداوار 5.3 ملین میٹرک کیوبک فٹ ہے۔ خط میں بتایا گیا ہے کہ کنوئیں سے یومیہ گیس کا حصول 950 پاؤنڈ فی مربع انچ کے ساتھ ہورہا ہے۔ خط کے مطابق کوٹری سے گیس پیداوار میں پاکستان پیڑولیم، یونائیٹڈ انرجی پاکستان لمیٹڈ اور ایشیاء ریسورسز آئل لمیٹڈ کے مشترکہ شیئرز ہیں۔ خط میں بتایا گیا ہے کہ کوٹری میں ٹکری ون کنوئیں...
کراچی: معیشت کیلئے اچھی خبر، پاکستان پیٹرولیم نے گیس کی پیداوار شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اس ضمن میں پاکستان پیڑولیم کی جانب سے کوٹری سے گیس پیداوار شروع کرنے کی اطلاع پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ارسال کردہ خط میں دی گئی ہے۔ خط کے مطابق کوٹری نارتھ بلاک ون سے گیس کی یومیہ پیداوار 5.3 ملین میٹرک کیوبک فٹ پے۔ خط میں بتایا گیا ہے کہ کنوئیں سے یومیہ گیس کا حصول 950 پانڈ فی مربع انچ کے ساتھ ہورہا ہے۔ خط کے مطابق کوٹری سے گیس پیداوار میں پاکستان پیڑولیم، یونائیٹڈ انرجی پاکستان لمیٹڈ اور ایشیا ریسورسز آئل لمیٹڈ کے مشترکہ شئیرز ہیں۔خط میں بتایا گیا ہے کہ کوٹری میں ٹکری ون کنویں سے ملنے والی گیس...