2025-10-14@11:39:12 GMT
تلاش کی گنتی: 10
«ضیاءالدین انصاری»:
ضیاءالدین انصاری کا کہنا تھا کہ وہ جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان اور دیگر قیادت کے شکر گزار ہیں کہ جنہوں نے ایک مرتبہ پھر ان پر اعتماد کیا اور وہ اس اعتماد کو برقرار رکھنے کیلئے ہر ممکن کوشش کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ کو دوسری مرتبہ لاہور کا امیر مقرر کر دیا۔ ضیاء الدین انصاری 2025 تا 2028ء تک اپنی ذمہ داریاں سرانجام دیں گے۔ ضیاءالدین انصاری ایڈووکیٹ کی تقرری دستور جماعت کی دفعات 40 اور 52 کے تحت عمل میں آئی۔ ضیاءالدین انصاری کا کہنا تھا کہ وہ جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان اور دیگر قیادت کے شکر گزار ہیں کہ...
سٹی42: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور سندھ کے اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی دونوں نے کا صوبائی وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے مرحومہ کے بلند درجات اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام کی دعا کی۔ وزیراعلیٰ سندھ کا ضیاءالحسن لنجار اور ان کی فیملی سے ہمدردی کا اظہار کرنے کے لئے خصوصی پیغام بھیجا۔ کھیل میں سیاست لانے پر بھارتی اپوزیشن کی تنقید، مودی کو آڑے ہاتھوں لے لیا سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر کی تعزیت سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سندھ علی خورشیدی نے وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن النجار کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔ اپوزیشن لیدر علی...
اسلام ٹائمز: شاہ حسین نے پاکستان کے نو منتخب وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو ضیاالحق کے ”بلیک ستمبر“ کی جنگ کے کارناموں سے آگاہ کیا جس کے بعد وزیر اعظم بھٹو نے ضیاالحق کو بریگیڈیئر سے میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی۔ بعد ازاں ذوالفقار علی بھٹو کے سابق مشیر راجہ انوار اپنی کتاب ”دا ٹیررسٹ پرنس“ میں وزیراعظم بھٹو کے غلط فیصلوں کے بارے میں لکھتے ہیں کہ اگر شاہ حسین اس موقع پر ضیاالحق کی سفارش نہ کرتے تو حد درجہ ممکن تھا کہ ضیاالحق کا فوجی کیریئر بطور بریگیڈیئر ہی ختم ہو جاتا۔ تحریر: پروفیسر سید تنویر حیدر نقوی اسرائیل کے خلاف 1967ء میں ہونے والی چھے روزہ جنگ میں شکست کے بعد اردن...
ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ضیاءالقیوم کو بڑا ریلیف مل گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 12 September, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ضیاءالقیوم کو بڑا ریلیف مل گیا ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیشن کورٹ کا ضیاءالقیوم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ آئیندہ سماعت تک معطل کردیا اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیشن عدالت کے فیصلے کے خلاف حکم امتناع جاری کر دیا اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے مختصر فیصلہ جاری کردیا کیس کی اگلی سماعت یکم اکتوبر کو ہوگی روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔ WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبربرازیل کے سابق...
اسلام آباد: ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ضیاءالقیوم کو عہدے پر بحال کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیشن کورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے فیصلے کے خلاف حکم امتناع جاری کر دیا۔ ہائیکورٹ نے مختصر فیصلہ جاری کر دیا۔

اسرائیل غزہ میں غیر انسانی ہتھکنڈے استعمال کرکے بدترین دہشتگردی کا مظاہرہ کر رہا ہے، ضیاءالدین انصاری
جماعت اسلامی لاہور کے رہنماؤں نے عالمی برادری، اقوامِ متحدہ، اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل کی ریاستی دہشتگردی کا نوٹس لیں اور فلسطینی عوام کو انصاف دلانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری اور خوراک کی قلت جیسے غیر انسانی ہتھکنڈے استعمال کر کے بدترین دہشت گردی کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ فلسطین کے مظالم مسلمانوں کیلئے بین الاقوامی قوانین اور ضمیرِ انسانی کے منہ پر طمانچہ ہیں۔ اسرائل وحشیانہ بمباری اور بھوک افلاس کے ذریعے اہل غزہ پر انسانیت سوز مظالم ڈھا رہا ہے۔ اس موقع...
وفد نے ایران پر اسرائیلی دہشتگردی کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور جماعت اسلامی کی قیادت نے اسرائیل خلاف ایران کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔ ضیاءالدین انصاری ایڈووکیٹ نے اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے بھرپور جوابی حملے پر تحسین کی۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاءالدین انصاری ایڈووکیٹ نے وفد کے ہمراہ ایرانی قونصلیٹ کا دورہ کیا اور قائم مقام قونصلیٹ محمد حسین حسینی اور ڈائریکٹر جنرل خانہ فرہنگ ایران ڈاکٹر اصغر مسعودی سے ملاقات کی۔ وفد نے ایران پر اسرائیلی دہشتگردی کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور جماعت اسلامی کی قیادت نے اسرائیل خلاف ایران کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔ ضیاءالدین انصاری ایڈووکیٹ نے اسرائیلی جارحیت کیخلاف ایران کے بھرپور جوابی حملے پر تحسین...
وزیرِ داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کہا ہے کہ پولیس اور بیوروکریسی کی اپنی اسٹیبلشمنٹ ہے، آئی جی اپنے محکمے کے خود ذمے دار ہیں۔میڈیا سے گفتگو کے دوران ضیاءالحسن لنجار نے کہا کہ آئی جی سے متعلق میرے سوال کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا۔انہوں نے مزید کہا کہ ارمغان کیس میں پولیس کی تحقیقات سامنے آئی ہیں، منشیات کے گروہ چل رہے ہیں۔ضیاء لنجار نے کہا کہ کچہ کے علاقے میں پولیس بہتر کام کر رہی ہیں، آئی جی امن وامان کی صورتحال دیکھ رہے ہوتے ہیں۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ٹھٹحہ میں کل ماڈل پولیس اسٹیشن کا افتتاح کیا، سندھ پولیس کو بکتر بند گاڑیاں مل چکی ہیں۔
جامع مسجد علی حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ چاہے نبی ہوں یا امام کسی کی محبت اور نفرت میں حد سے تجاوز نہ کریں، حضرت آدم ؑ سے لے کر خاتم النبیین(ص) تک سب اپنے وجود کی تخلیق میں اللہ کے محتاج ہیں، عقیدہ توحید جتنا خالص ہو گا، اعمال میں اتنا ہی اخلاص پیدا ہو گا۔ اسلام ٹائمز۔ مولانا سید ضیاءالحسن نجفی نے جامع مسجد علی حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر ماڈل ٹاون لاہور میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی معارف میں سب سے اہم رکن عقیدہ توحید ہے، یعنی اللہ تعالیٰ کو وحدہ لا شریک ماننا۔ انہوں نے کہا تمام انبیاء علیہم السلام...
برسی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ شہید علامہ ضیاءالدین رضوی نے اپنی زندگی مظلوموں کے حقوق کی بازیابی کیلئے صرف کی اور زندگی کے آخری دن تک ستمگروں کیخلاف ڈٹے رہے، گلگت بلتستان کے عوام کی عزت نفس اور کرامت کو بحال کرنے کیلئے اپنی جان دیدی، لیکن اپنے اصولوں پر کوئی سودا نہیں کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو نہضت کاروان شہید آغا سید ضیاءالدین رضوی کی جانب سے کراچی میں برسی شہدائے مقاومت و شہید علامہ ضیاءالدین رضوی کا انعقاد نہضت کاروان شہید آغا سید ضیاءالدین رضوی کی جانب سے کراچی میں برسی شہدائے مقاومت و شہید علامہ ضیاءالدین رضوی کا انعقاد نہضت کاروان شہید آغا سید ضیاءالدین رضوی کی...