2026-07-24@15:21:19 GMT
تلاش کی گنتی: 8905
«ل کی رانی ہے»:
وفاقی آئینی عدالت میں اسلام قبول کرکے شادی کرنے والی ماریہ شہباز نظرثانی درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے نظرثانی درخواست پر اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو نوٹس جاری کردیے۔ جسٹس حسن اظہر رضوی نے استفسار کیا کہ عدالتی فیصلے میں غلطی کیا ہے؟ وکیل درخواست گزار نے جواب دیا کہ عدالت نے کم سن بچی کے نکاح کو درست قرار دیا، ماریہ شہباز کم عمر ہے اسے ورغلا کر مذہب تبدیلی کرائی گئی۔ جسٹس حسن اظہر رضوی نے استفسار کیا کہ عمر کم بھی ہو تو ایک شادی اگر ہوجائے تو قانون میں اس کا حل کیا ہے؟ وکیل درخواست گزار نے جواب دیا کہ شادی کیلئے 18 سال کی عمر کا قانون ہے، قانون کی خلاف ہونے والی...
گوگل نے صارفین کی آن لائن سیکیورٹی مزید مضبوط بنانے کے لیے سیلفی ویڈیو پر مبنی نئی بایومیٹرک شناختی سہولت متعارف کرا دی ہے جس کے ذریعے اہل صارفین پاس ورڈ یا ریکوری ڈیوائس دستیاب نہ ہونے کی صورت میں اپنے اکاؤنٹس تک دوبارہ رسائی حاصل کر سکیں گے۔ کمپنی کے مطابق نیا فیچر بنیادی طور پر اکاؤنٹ ریکوری کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ صارفین ابتدائی مرحلے میں اسکرین پر دی گئی ہدایات کے مطابق ایک مختصر سیلفی ویڈیو ریکارڈ کریں گے جس میں مختلف زاویوں سے چہرہ دکھانا ہوگا تاکہ شناخت محفوظ کی جا سکے۔ یہ بھی پڑھیں: گوگل پلے کی نئی پالیسی، متبادل ایپ مارکیٹس کو راستہ مل گیا اگر بعد میں صارف اپنا پاس ورڈ بھول جائے،...
پروپیگنڈا اور گمراہ کن دعوؤں کے برعکس بھارتی نوجوان نے شکست خوردہ مودی حکومت کو آئینہ دکھا دیا۔ دہلی میں بھارتی مظاہرین نے آپریشن سندور میں شکست اورناکامی کو چھپانے کیلئےفوجیوں کی ہلاکت کو دبانے کے پاکستانی مؤقف کی تائید کر دی۔ دہلی میں مظاہرین نے تشدد کرنےوالے پولیس اہلکاروں کو مخاطب کر کے کہاکہ حکومت نے آپریشن سندور میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی شناخت اور ان کی قربانیوں کو عوام سے چھپایا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ جو حکومت اپنے فوجیوں کی قربانیوں کو نظر انداز کرے، وہ کسی بھی اہلکار کے ساتھ ایسا کر سکتی ہے ، حکومت کو پولیس اور فوجی جوانوں کی زندگیوں اور قربانیوں کی کوئی پروا نہیں ہے۔ آپریشن سندور میں ہلاک ہونے والے...
پاکستان کے لیجنڈری گلوکار عطا اللہ خان عیسیٰ خیلوی نے اپنی زندگی سے متعلق ایک ایسا انکشاف کیا ہے جس نے مداحوں کو حیران کر دیا۔ معروف گلوکار کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے آبائی علاقے عیسیٰ خیل میں اپنی قبر پہلے ہی تیار کروا رکھی ہے اور وہ آخرت کی تیاری کو زندگی کا اہم ترین حصہ سمجھتے ہیں۔ ان کے اس بیان نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے جہاں صارفین اس پر مختلف آراء کا اظہار کر رہے ہیں۔ عطا اللہ خان عیسیٰ خیلوی نے حال ہی میں صحافی ارشاد بھٹی کے پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی زندگی، موسیقی اور ذاتی خیالات پر کھل کر گفتگو کی۔ اس دوران انہوں نے...
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ میں جاری انسانی بحران پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نام نہاد جنگ بندی کے باوجود عام شہری مسلسل جانیں گنوا رہے ہیں، اس لیے غزہ کے عوام کی طویل اذیت کا خاتمہ ناگزیر ہو چکا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری طویل انسانی المیے کا خاتمہ ہونا چاہیے، کیونکہ نام نہاد جنگ بندی کے باوجود وہاں کے شہری آج بھی ہر روز بھاری قیمت ادا کر رہے ہیں۔ Despite the so-called ceasefire in Gaza, civilians continue to pay a heavy price every day. People are being killed in their homes, in their communities, and while carrying out...
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعے) کا دن کیسا رہے گا ؟ برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ کو آج اپنے معاملے میں بہتری لانے کےلئے کچھ فیصلے تو کرنے ہوںگے اور کوشش کرنی ہے کہ اب جو بھی فیصلہ ہو اس پر قائم رہیں کسی طرح بھی اب واپسی نہ کریں تو بہتر ہے۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی آپ ایک بڑی اچھی تبدیلی کی زد میں ہیں اور لوگ اسی کوشش میں رہتے ہیں مگر آپکے نصیب میںجو ایسا ہو رہا ہے اب پوری ایمانداری سے اسے حاصل کر لیں تو بہتر ہے۔ برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون صورتحال آج آپ...
تہران: ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ممکنہ نئی فوجی کارروائی کے اشاروں پر سخت ردعمل دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ کسی بھی غیر ذمہ دارانہ عسکری اقدام کے نتائج امریکا کے لیے انتہائی مہنگے ثابت ہوں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ امریکی انتظامیہ کے بعض بااثر حلقے زمینی حقائق کو نظر انداز کر رہے ہیں اور ان کی توجہ خطے کی موجودہ صورتحال کے بجائے 2028 کے صدارتی انتخابات پر مرکوز دکھائی دیتی ہے۔ مزید پڑھیں مشرق وسطیٰ کی صورتحال کنٹرول سے باہر ہوتی جارہی ہے، یو این سیکریٹری جنرل انہوں نے کہا کہ واشنگٹن میں موجود...
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سینیٹر شیری رحمان نے بھارت کے دہرے آبی رویئے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلابی صورتِ حال کو ہتھیار بنانا بھارت کی آبی جارحیت کا ثبوت ہے۔ ایک طرف بھارت سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے کی دھمکی دیتا ہے، دوسری طرف سیلابی پانی پاکستان کی طرف چھوڑ دیتا ہے۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق شیری رحمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بھارت نے سلال ڈیم کےگیٹ کھول کر لاکھوں پاکستانیوں کو سیلابی خطرے سے دو چار کر دیا، دریاؤں کے پانی کو تنازع نہیں بلکہ ذمے داری کے ساتھ چلایا جانا چاہیے، بھارت کی غیر ذمے دارانہ پالیسی خطے کے امن اور اعتماد کے لیے خطرناک ہے۔بھارت کی...
کانگریس صدر نے کہا کہ گرتا ہوا روپیہ، غیر ملکی سرمایہ کاروں کا ہندوستان سے سرمایہ نکالنا، صنعتوں اور کمپنیوں کا بند ہونا ایسے حقائق ہیں جو معیشت کی کمزور ہوتی صورتحال کی عکاسی کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ انڈین نیشنل کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کی جانب سے مبینہ طور پر گزشتہ 2 ہفتوں کے دوران تقریباً 12 بلین امریکی ڈالر (تقریباً 1.14 لاکھ کروڑ روپے) مالیت کا سونا فروخت کئے جانے کی خبروں پر مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ مودی حکومت روپے کی گرتی ہوئی قدر کو روکنے اور وزیر اعظم نریندر مودی کی شبیہ کو بچانے کے لئے ملک کے...
لندن: برطانوی بادشاہ شاہ چارلس سوم کی کینسر کے خلاف جاری علاج کے دوران شہزادہ ولیم نے شاہی ذمہ داریوں میں نمایاں طور پر اضافہ کر دیا ہے اور اہم ریاستی و شاہی امور سنبھالنا شروع کر دیے ہیں۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ چارلس طبی علاج کے باعث اپنی عوامی مصروفیات محدود کر رہے ہیں، جس کے بعد شہزادہ ولیم شاہی خاندان کے روزمرہ فرائض اور اہم تقریبات میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ مبصرین کے مطابق وہ عملی طور پر بادشاہت کے تسلسل کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ 41 سالہ شہزادہ ولیم نہ صرف سرکاری شاہی ذمہ داریوں میں مصروف ہیں بلکہ وہ اپنی نجی زندگی میں بھی خاندان کی دیکھ...
روس سے طالبان کے بڑھتے روابط پر افغان سوشل میڈیا میں بحث، ملا عمر کی جدوجہد اور موجودہ پالیسیوں کا موازنہ
طالبان حکومت اور روس کے درمیان حالیہ سفارتی و سیکیورٹی روابط کے تناظر میں افغان سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث نے جنم لے لیا ہے، جہاں متعدد صارفین اور سیاسی مبصرین طالبان کے بانی ملا عمر کی سوویت یونین کے خلاف جدوجہد اور موجودہ طالبان قیادت کے روس کے ساتھ تعلقات کو موضوعِ بحث بنا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر گردش کرنے والی مختلف پوسٹس، تبصروں اور سیاسی خاکوں میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ملا عمر نے افغانستان کی آزادی اور خودمختاری کے لیے سوویت افواج کے خلاف طویل جدوجہد کی تھی، جبکہ آج ان کے صاحبزادے اور طالبان حکومت کے وزیر دفاع ملا محمد یعوقب روس کے ساتھ تعلقات کو فروغ دے رہے ہیں۔...
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا ؟ برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل اپنی کوشش جاری رکھیں۔ آپ منزل کے قریب ہیں، اگر ہمت ہار گئے تو مفت میں آئی ہمت ہاتھ سے نکل سکتی ہے۔ آج کا دن مدد دے گا، تبدیلی کا امکان بھی ہے۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی نوکری میں جاری پریشانی ختم ہوگی۔ آج بے گناہ افراد کی رہائی بھی ممکن دکھائی دیتی ہے۔ دماغ پر جس چیز کا خوف تھا وہ بھی انشاءاللہ نکل جائے گا۔ برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون روحانی قوت بڑی تیزی سے کام کرے گی آپ اس سے پورا فائدہ...
سٹی 42:سہیل آفریدی نے احتجاج کی کال دیتےہوئے کہا اگر اس مرتبہ بھی دیوار سے لگانے کی کوشش کی گئی تو ملک بھر سے پارلیمنٹرین 10جون کو قومی اسمبلی کے سامنے دھرنا دیں گے اور وفاقی بجٹ بھی پاس نہیں ہونے دیں گے۔ وزیر اعلی کے پی فیکٹری ناکہ سے واپس روانہ ہو گئے ۔ وزیر اعلی سہیل آفریدی کی فیکٹری ناکہ سے روانگی سے قبل میڈیا ٹاک میں کہا اگر اس مرتبہ بھی دیوار سے لگانے کی کوشش کی گئی تو ملک بھر سے پارلیمنٹرین 10جون کو قومی اسمبلی کے سامنے دھرنا دیں گے اور وفاقی بجٹ بھی پاس نہیں ہونے دیں گے۔2026-27کا بجٹ پیش کرنے جا رہے ہیں،مطالبہ کے کہ کے پی حکومت بانی کی ہے۔کے پی عوام...
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جون2026ء) پاکستان ریلویز نے خانیوال پل حادثے کی انکوائری مکمل ہونے کے بعد ذمہ دار افسران کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے دو افسران کو ملازمت سے فارغ کر دیا ہے۔ریلوے حکام کے مطابق سابق ڈویژنل انجینئر(ڈی ای این)ملتان عابد رزاق کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہے جبکہ سابق اسسٹنٹ انجینئر (اے ای این)خانیوال راجا یوسف کو بھی سروس سے برخاست کر دیا گیا ہے۔یاد رہے کہ خانیوال پل حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے تھے۔ واقعے کے بعد وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا تھا کہ عوامی جانوں کے...
سٹی 42: علیمہ خانم نے فیکٹری ناکہ پر میڈیا ٹاک کرتے ہوئے کہا آج بھی بانی سے ملاقات کے لئے آئے ہیں یہ ہمارا آئینی قانونی حق ہے علیمہ خانم نے کہااگر آج ملاقات نہ ہوئی تو دیکھیں گے ،اگر بانی کے لئے کھڑے نہ ہوں تو کیا کریں آپکا خیال ہے یہاں کچھ قانون کی مطابق چل رہا ہے،کونسا قانون ہے۔ہم عدلیہ اور آزاد میڈیا کے لئے کھڑے ہیں۔ہم اپنے دفاع میں آپ لوگوں(میڈیا)کو پیش کریں گے۔انکو تو جیل میں ڈالنے کا بہانہ چاہیئے،کس کس کو ڈالیں گے جیل میں۔بانی کہہ چکے کہ پاکستان اسی طرف جا رہا ہے جس طرف نیپال،بنگلہ دیش اور سری لنکا گئے۔ پاکستان آسٹریلیا دوسرا ون ڈے، قذافی اسٹیڈیم میں سیکیورٹی و ٹریفک...
علیمہ خان (فائل فوٹو)۔ بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے نے کہا کہ حکمراں اتنے خوفزدہ ہیں کہ بشریٰ بی بی کی فیملی کو بتایا ہوا ہے باہر جا کر بات نہیں کرنا۔ راولپنڈی میں گورکھپور فیکٹری ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ ہمیں پتہ ہے یہ ڈرے ہوئے اور خوفزدہ ہیں، ہمارا فوکس بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہے۔ راولپنڈی: سہیل آفریدی کے قافلے کو پولیس نے فیکٹری ناکے پر روک دیاوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی گورکھ پور ناکے پر پہنچ گئے، سہیل آفریدی سرکاری پروٹوکول میں گورکھ پور ناکے پر پہنچے۔ انھوں نے کہا کہ آج اڈیالہ جیل کے اطراف کرفیو لگایا گیا ہے، بازار بھی بند کیا...
گلگت: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دعا ہے کہ فیلڈ مارشل امن کی کوششوں میں کامیاب ہوجائیں. امن کی کوششوں کا کامیاب ہونا ضروری ہے۔گلگت بلتستان میں انتخابی جلسے سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ایران میں اسکول پر میزائل مار کر بچوں کو شہید کیا گیا اس جنگ میں ایران کے ساتھ ساتھ دنیا بھر کے عوام جنگ کا بوجھ اٹھا رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں کوئی سیاست دان نہیں. جس نے میری طرح ملک بھر کے دورے کیے ہوں. میں گلگت بلتستان کی ہر تحصیل میں پہنچا ہوں. گزشتہ الیکشن میں خوشی کا ماحول تھا اس الیکشن میں سوگ کا ماحول ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بی...
امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی اور مذاکرات سے متعلق غیر یقینی صورتحال کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بلند سطح پر برقرار رہیں۔ منگل کے روز برینٹ خام تیل 95.04 ڈالر فی بیرل جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) 91.99 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہوا۔ دونوں بینچ مارکس گزشتہ سیشن میں 5 فیصد سے زائد اضافے کے بعد مستحکم رہے۔ سرمایہ کاروں کی توجہ خاص طور پر آبنائے ہرمز کی ممکنہ بحالی اور مشرق وسطیٰ کی کشیدگی پر مرکوز ہے۔ امریکی صدر نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں اور جلد کسی معاہدے کی امید ہے تاہم ایرانی میڈیا کے مطابق بات چیت میں تعطل بھی سامنے آیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ...
دشمن کے آگے سرینڈر! ہم ایسا کچھ نہیں جانتے، اپنی سرزمین کی خلاف ورزی ناقابل برداشت ہے: ایرانی وزارت خارجہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ دشمن کے آگے سرینڈر ہم ایسا کچھ نہیں جانتے، اپنی سرزمین کی خلاف ورزی قبول نہیں کریں گے۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق تہران میں پریس بریفنگ میں اسمعایل بقائی کا کہنا تھا کہ حق دفاع استعمال کرتے ہوئے کسی بھی جارحیت کے خلاف ردعمل دیں گے۔انہوں نے کہا کہ ایران کوطویل اور تھکا دینے والے مذاکرات سےکوئی فائدہ نہیں، کسی بھی ایٹمی معاہدے کے لیے ایرانی قوم کےمفادات سرخ لکیر ہیں۔اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ خطے میں یورپی فوجی دستوں کو دہشت گرد سمجھا جائے گا، محدود حملوں سمیت کوئی بھی امریکی کارروائی جارحیت سمجھی جائے گی۔دوسری جانب ایرانی صدر مسعودپزشکیان نے کہا ہے کہ...
آج کی تیز رفتار زندگی میں جہاں فٹنس ایپس، اسمارٹ واچز اور اسٹیپ کاؤنٹرز عام ہو چکے ہیں، وہیں اسلام نے صدیوں پہلے ایک سادہ مگر مکمل نظام دے دیا تھا۔ مسجد تک چل کر جانا، یہ صرف عبادت نہیں بلکہ دل، دماغ اور جسم کی صحت کا متوازن حل ہے۔ باقاعدہ چلنا دل کو مضبوط کرتا ہے، بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کو متوازن رکھتا ہے، جبکہ نیت کے ساتھ اٹھایا گیا ہر قدم روحانی سکون بھی دیتا ہے۔ خاص طور پر رمضان میں افطار یا تراویح کے لیے مسجد تک مختصر واک نہ صرف ہاضمہ بہتر کرتی ہے بلکہ ذہنی دباؤ بھی کم کرتی ہے۔ یوں مسجد کی طرف ہر قدم صرف زمین پر نہیں بلکہ انسان کے...
ہم بانی پی ٹی آئی اور ان کی پارٹی کو کہتے ہیں کہ آپ ریاست کے ساتھ کھڑے ہوں، رانا ثناءاللہ - فوٹو: فائل وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے متلعق حکومت کے پاس نہ کوئی ڈھیل ہے نہ ڈیل۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا تھا کہ اس سے پہلے بھی جن کے کیسز بنے تھے انہیں عدالتوں سے ریلیف ملا۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا جو بہترین علاج ہوسکتا ہے وہ ہوا ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے بھی اسے ریگولیٹ کیا ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم بانی پی ٹی آئی اور ان کی پارٹی...
سپر ایٹ مرحلہ کے چوتھے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 44 ویں میچ میں زمبابوے کے کپتان سکندر رضا نے ٹاس جیت ویسٹ انڈیز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ واضح رہے دونوں ٹیمیں اپنے گروپ اسٹیج میں ناقابلِ شکست رہے ہیں۔
کولمبو(ویب ڈیسک)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ سری لنکا کے شہر پالے کیلے میں کھیلا جائے گا،جہاں قومی ٹیم کا پریکٹس سیشن جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی پلیئنگ الیون میں واپسی کا قوی امکان ہے، سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان کے لیے یہ میچ نہایت اہمیت کا حامل ہے،جہاں کامیابی سیمی فائنل کی راہ ہموار کر سکتی ہے۔ اس سےقبل صاحبزادہ فرحان نے پریس کانفرنس میں کہابارش ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے،پراعتماد ہیں مورال اچھا ہے یہاں پاکستان ٹیم نے اچھا کھیلا ہوا ہے۔ انگلینڈ کو ٹف ٹائم دیں گے،کپتان اور کوچ کا فیصلہ ہے کہ بولنگ کرنا ہے یا بیٹنگ کرنا ہے ہمارا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیف: ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنے اقدامات سے تیسری عالمی جنگ کا آغاز کر دیا ہے اور اگر انہیں نہ روکا گیا تو اس کے اثرات پوری دنیا پر مرتب ہوں گے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں زیلنسکی کا کہنا تھا کہ روس کی جارحیت صرف یوکرین تک محدود نہیں رہے گی۔ ان کے بقول پیوٹن کے عزائم خطے سے آگے تک پھیلے ہوئے ہیں، اس لیے عالمی برادری کو متحد ہو کر سخت اور مؤثر اقدامات کرنا ہوں گے۔یوکرینی صدر نے زور دیا کہ روسی قیادت کو روکنے کا واحد راستہ مضبوط فوجی اور معاشی دباؤ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر دنیا...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع پشین میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے4 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ پی ایم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ عزم و استحکام کے وژن کے تحت سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خلاف بڑی کامیابیاں حاصل کر رہی ہیں۔پوری قوم دہشت گردی کے خلاف اس جنگ میں افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے ۔ ہم ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے پر عزم ہیں۔ متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کی کب سے اور کتنی چھٹیاں ہونگی؟ مزید :
انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے واضح کیا ہے کہ اگر مارچ میں ہونے والی دی ہنڈرڈ کی پلیئرز نیلامی کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں کو ان کی قومیت کی بنیاد پر نظرانداز کیا گیا تو متعلقہ فرنچائزز کے خلاف تادیبی کارروائی کی جا سکتی ہے۔ ای سی بی نے تمام ٹیموں کو خط لکھ کر یاد دہانی کرائی ہے کہ وہ امتیازی سلوک سے متعلق اپنی ذمہ داریوں کو ملحوظ خاطر رکھیں۔ بھارتی ملکیت والی 4 ٹیموں پر سوالات برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے رپورٹ کیا ہے کہ ٹورنامنٹ کی 4 بھارتی ملکیت والی فرنچائزز پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث پاکستانی کرکٹرز کو سائن کرنے پر غور نہیں کریں گی۔ ای...
کراچی: شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے رہائشی فلیٹس میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات مکمل کرلی گئی ہیں، جہاں بم ڈسپوزل اسکواڈ نے دھماکے کی اصل وجہ گیس لیکج قرار دے دی۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ حکام کے مطابق جائے وقوعہ سے سلنڈر دھماکے کے کوئی شواہد نہیں ملے جبکہ متاثرہ فلیٹس میں کسی پھٹے ہوئے سلنڈر یا اس کے پرزے بھی نہیں ملے۔ انچارج بم ڈسپوزل اسکواڈ عابد کا کہنا ہے کہ گیس کے پائپ لفٹ کے قریب سے گزر رہے تھے، جس کے باعث شدید نوعیت کا دھماکہ ہوا اور لفٹ بھی گر گئی۔ کراچی؛ گیس سلنڈر دھماکے سے رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی، ایک فرد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)ملی یکجہتی کونسل سندھ کے صدروسابق رکن قومی اسمبلی اسداللہ بھٹو نے کہاہے کہ غزہ امن بورڈ دراصل ٹرمپ کا ٹریپ ہے، پاکستان سمیت مسلم حکمرانوں کو ٹرمپ کے ٹریپ میں ہرگز نہیں آنا چاہیے۔ غزہ امن بورڈ کے پہلے اجلاس میں اسرائیلی نمائندے کی شرکت اور فلسطینی نمائندے کو باہر رکھنے سے بلی تھیلے سے باہر آ چکی ہے۔پاکستانی حکمرانوں کا خوشی سے بغلیں بجانا خود فریبی کے سوا کچھ نہیں ہے۔ ٹرمپ کی وزیراعظم شہباز شریف کی تعریف اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم کو تقویت پہنچانے کے لیے ہے۔ ثابت ہوگیا کہ غزہ امن بورڈ دراصل اسرائیلی منصوبوں کی تکمیل کے لیے بچھایا گیا ایک جال ہے جس میں مسلم حکمرانوں کو اپنے آپ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی/بدین (نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر حافظ نصر اللہ چنا نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے ایم پی اے محمد فاروق فرحان نے سندھ کی وحدت کے حق میں ووٹ دے کر سندھ کی وحدت پر حملہ کرنے والوں کو یہ پیغام دیا ہے کہ سندھ ایک تھا، ایک ہے اورایک رہے گا۔باقی سندھ کی لوٹ ماراورعوام کے حقوق غصب کرنے والوں کے خلاف جماعت اسلامی کی جدوجہد جاری رہے گی۔ رمضان شریف کا مہینہ اپنی تربیت کے ساتھ ساتھ ظلم و ناانصافی کے خلاف جدوجہد کا پیغام دیتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مدرسہ جامعہ اسلامیہ بدین میں دعوت افطار کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پرمدیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)ناظمہ حلقہ خواتین جماعتِ اسلامی کراچی جاوداں فہیم نے سولجر بازار بلڈنگ اور حیدری میں 10 ویں منزل کے فلیٹ میں سیلنڈر پھٹنے کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی غفلت نے کراچی کو ایک بار پھر عدم تحفظ کا شکار بنا دیا ہے۔ پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت بتائے کہ 10 ویں منزل کے لیے اسنارکل کی عدم دستیابی،فائر بریگیڈ میں کم پانی ہونا، کس کی ذمہ داری ہے؟؟ شہریوں کی جان و مال کا تحفظ حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے، مگر سندھ حکومت مسلسل اس ذمہ داری سے غفلت برت رہی ہے۔پہلے ہی شہر اتنے بڑے سانحے سے گزر چکا ہے مگر اداروں کی کھوکھلی کارکردگی کا وہی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-23 لاہور( نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پنجاب میں سب سے زیادہ غربت، تاثر دیا جاتا ہے کہ صوبہ میں دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی ہیں۔ جمہوریت کے دعوے دار خاندان سیاسی پارٹیاں چلاتے ہیں، مسلط حکمران مقامی حکومتوں کو بااختیار نہیں بناتے، انہیں عوام کی طاقت سے خوف محسوس ہوتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ماڈل ٹاؤن میں افطار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب کا اہتمام جماعت اسلامی لاہور کے رہنما ملک شاہد اسلم نے کیا تھا۔ نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ اور امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاالدین انصاری نے بھی اس موقع پر خطاب کیا۔امیرجماعت اسلامی نے کہا کہ پنجاب میں...
اگر میچ سے چند گھنٹے قبل تیز بارش ہو چکی اور آغاز کے بعد بھی امکان ہو تو آپ ٹاس جیت کر پہلے کیا کریں گے؟ اگر آپ کا کوئی بولر حریف ٹیم کے اعصاب پر سوار ہو تو آپ اسے جلد بولنگ دیں گے یا آدھی اننگز ختم ہونے کا انتظار کریں گے؟ اگر آپ کا اہم ترین فاسٹ بولر آؤٹ آف فارم ہو اور دوسرے بولر کو پہلے ہی اوور میں وکٹ مل جائے تو اہم پیسر کو دوسرا اوور دیں گے یا مومینٹم برقرار رکھنے کیلیے اسپنر کو لائیں گے؟ پہلے اوور میں اسٹار بولر نے زیادہ رنز دے دیے اب آخری اوور اسے دیں گے یا کسی اور کو گیند تھمائیں گے؟ آپ اپنے سب سے...
اسلام آباد: سوئی گیس حکام نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں سالانہ 60 ارب روپے کی گیس چوری ہوتی ہے جس میں 30 ارب سوئی ناردرن اور 30 ارب سوئی سدرن سے چوری ہوتی ہے اوگرا کی حد تک نقصانات کا بوجھ صارفین پر منتقل کیا جاتا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سید مصطفیٰ محمود کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی توانائی کا اجلاس معنقد ہوا۔ اجلاس میں گیس کے معاملات پر بات ہوئی۔ سوئی گیس حکام نے انکشاف کیا کہ سوئی ناردرن کا گیس چوری اور نقصانات سے 30 ارب روپے کا نقصان ہورہا ہے۔ ایم این اے گل اصغر خان نے کہا کہ گیس کی چوری کے نقصان کے 30...
امریکی نیوز ویب سائٹ Axios نے ریپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہام کے حوالے سے بتایا ہے کہ نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متعدد قریبی ساتھی انہیں ایران پر بمباری نہ کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ایران کیخلاف جنگ کے معاملے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم میں پھوٹ پڑنے کا انکشاف ہوا ہے۔ امریکی نیوز ویب سائٹ "Axios" نے ریپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہام کے حوالے سے بتایا ہے کہ نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متعدد قریبی ساتھی انہیں ایران پر بمباری نہ کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں، تاہم گراہام نے ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ وہ ان آوازوں کو نظر انداز کر دیں۔ "Axios" کے مطابق، دو طیارہ بردار بحری جہازوں...
لاہور:(دنیا نیوز) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ افغانستان پاکستان کے تحفظات کا ازالہ کرنے سے انکاری ہے۔ لاہور میں اپنے آبادی حلقے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف کا کہنا کہ تمہارے حلقے میں کوئی گلی کچی نہ رہے، پنجاب حکومت کے عوامی فلاح و بہبود کیلئے اقدمات لائق تحسین ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب نے حلقہ این اے 120 کو سب سے زیادہ فنڈز دیے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ عام آدمی کی فلاح اور ترقی ہماری ترجیح ہے، گلیوں اور سیوریج کے نظام کو بہتر بنایا جا رہا ہے، امن سے رہیں، اگر کوئی میلی آنکھ سے دیکھے گا تو افواج اس کا دفاع...
کولمبو(ویب ڈیسک) ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے سُپر 8 مرحلے کے میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو 51 رنز سے شکست دیدی۔ پالی کہلے میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، تاہم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں انگلش ٹیم نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز بنائے۔ سری لنکا کی ٹیم 147 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 16.4 اوورز میں 95 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی، سری لنکا کی جانب سے کپتان داسن شاناکا 30 رنز کیساتھ نمایاں رہے، کامیندو مینڈس نے 13اور ویلا لاگے نے 10رنز بنائے جبکہ دیگر کوئی کھلاڑی ڈبل فگر میں داخل نہ ہوسکا۔ انگلینڈ کی جانب سے...
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری(فائل فوٹو)۔ وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان ذمہ دار ریاست ہے، ہمیشہ کوشش کی کہ ہمسائیوں سے بہتر تعلقات رکھے، افغانستان سے بہت عرصے سے دہشتگردی ایکسپورٹ ہو رہی ہے۔پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ پاکستان اپنے لوگوں کے جان و مال کی تحفظ کےلیے ہر طرح کی کارروائی کر رہا ہے، کارروائیاں پاکستان کے اندر بھی جاری ہیں۔ 70 ہزار کے قریب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیے گئے۔انہوں نے کہا کہ کارروائیوں میں مختلف قسم کے لوگ گرفتار ہوئے، دہشتگرد ہلاک ہوئے، یہ کارروائی اسی تناظر میں کی گئی، 3 مختلف مقامات اور 7 جگہوں پر کی گئی۔ پاکستان کی افغانستان میں...
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اس رمضان میں "مریم کے دستر خوان" کے ذریعے ایک نیا ٹرینڈ متعارف کروایا ہے۔ عظمی بخاری کے مطابق پنجاب کے کونے کونے میں "مریم کے دستر خوان" روزہ داروں کی خدمت کر رہے ہیں، اور ہر تحصیل میں روزہ دار "مریم کے مہمان" بن رہے ہیں۔ دسترخوانوں کو عوام کی جانب سے بے حد پذیرائی حاصل ہو رہی ہے، جبکہ مردوں کے ساتھ خواتین کی بھی بڑی تعداد افطاری کر رہی ہے۔ وزیر اطلاعات نے بتایا کہ پنجاب میں 74 سہولت بازار عوام کو سستی اور اعلیٰ کوالٹی کی اشیاء خوردونوش فراہم کر رہے ہیں۔ سہولت بازاروں اور دسترخوانوں میں کھانے پینے کی...
مبصرین اور دینی حلقوں نے کہا ہے کہ فتنہ پرور عناصر ایک سوچی سمجھی حکمتِ عملی کے تحت دین، خواتین اور بچوں کو ڈھال بنا کر اپنے جرائم چھپانے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہی عناصر معصوم بچوں، عورتوں اور نمازیوں کو مساجد، امام بارگاہوں، جمعہ کی نماز اور جنازوں کے اجتماعات میں بے دردی سے نشانہ بناتے ہیں اور مذہبی جذبات کو بطور ہتھیار استعمال کر کے دہشت گردی کو تقدس کا لبادہ پہنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: پاکستان کی افغانستان میں جوابی کارروائی، سرحدی علاقوں میں 7 دہشتگرد کیمپوں کو نشانہ بنایا گیا اسلام میں مسجد کی حرمت مسلم ہے، تاہم فقہائے کرام نے واضح کیا ہے کہ اگر کسی مقام کو فساد، قتل و غارت...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ وہ لیویزینا کے گورنر جیف لینڈری کے ساتھ مل کر گرین لینڈ کو ایک خصوصی جہاز بھیج رہے ہیں جو بطور اسپتال استعمال ہوگا۔ ٹرمپ نے کہا کہ یہ جہاز گرین لینڈ میں بیمار افراد کی دیکھ بھال کے لیے روانہ کیا جائے گا۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اعلان کرتے ہوئے کہا کہ لیویزینا کے شاندار گورنر جیف لینڈری کے ساتھ کام کرتے ہوئے ہم ایک عظیم ہسپتال جہاز گرین لینڈ بھیج رہے ہیں تاکہ وہاں کئی بیمار افراد کی دیکھ بھال کی جا سکے۔ یہ جہاز راستے میں ہے۔ یہ بھی پڑھیے: ٹرمپ گرین لینڈ حاصل کرنے پر بضد، یورپی اتحادی ڈنمارک کی حمایت میں اٹھ کھڑے...
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبائی اسمبلی میں سندھ کی تقسیم یا کراچی کی علیحدگی کیخلاف قرارداد پیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی پشاور پریس کلب میں نومنتخب کابینہ کی حلف برداری کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین نے گندم کی خریداری سے متعلق نیشنل ویٹ اوور سائٹ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-08-7 کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیف ایگزیکٹو الخدمت کراچی نوید علی بیگ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں الخدمت کے 24 آغوش ہومز ہیں جہاں سیکڑوں یتیم بچوں کی پرورش کی جا رہی ہے،کراچی میں بھی بچیوں کے لیے آغوش ہوم قائم کردیا گیا ہے ،آغوش ہومز میں مقیم بچوں کو بہترین تعلیم وتربیت ،معیاری کھانا ،رہائش ،کھلا صاف ستھرا ماحول فراہم کیا جاتا ہے ۔انہیں تفریحی و مطالعاتی دوروں پر لے جایاجاتا ہے جبکہ ان کی دین ودنیا کے لحاظ سے بھی تربیت کی جاتی ہے تاکہ یہ باہمت بچے بڑے ہو کر معاشرے کے مثالی فرد بن سکیں ۔یہ بات انہوں نے گزشتہ روز اپنے ایک خصوصی بیان میں کہی ۔ نوید علی بیگ نے کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260222-02-7 کراچی(اسٹاف رپورٹر)میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ضلع ملیر میں گلشنِ حدید موڑ تا اللہ والی چورنگی سڑک کی تعمیر و بحالی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقع پر ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد، جنرل سیکرٹری پی پی پی ضلع ملیر امداد جوکھیو، ایم پی اے ساجد جوکھیو، کے ایم سی سٹی کونسل میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر دل محمد، منتخب نمائندے اور عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو جدید سفری سہولیات کی فراہمی ترجیح ہے اور ترقیاتی منصوبوں کے ذریعے شہری زندگی میں آسانی لائی جا رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ منصوبے پر لاگت کا تخمینہ...
سکاؤٹنگ نوجوانوں کے کردار کی تعمیر کرتی ہے: صدر، معاشرتی خدمات کا بے لوث جذبہ ہی ہر فرد کو ملت کے مقدر کا ستارہ بناتا ہے: وزیراعظم
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشرتی خدمت کا بے لوث جذبہ ہی ہر فرد کو ملت کے مقدر کا ستارہ بناتا ہے۔انفرادی مثبت کردار اجتماعی فلاح اور سماجی احساس کی بنیاد ہے، ملک کو درپیش مختلف چیلنجوں، قدرتی آفات اور کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نبرد آزما ہونے میں سکاؤٹس حکومت کی موثر معاونت کر سکتے ہیں۔ہفتہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے عالمی یوم سکاؤٹس پر جاری پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں سالانہ عالمی یوم سکاؤٹس پر عزم طریقے سے منایا جا رہا ہے۔یہ دن تمام نوجوانوں کی ذہنی، جسمانی اور انفرادی صلاحیتوں کو برو کار لاتے ہوئے معاشرے میں انکے مثبت اور تعمیری...
اسلام آباد — وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت 2026 تا 2030 کے دوران ملک میں قومی غذائی تحفظ کو مضبوط بنانے کے لیے جامع اور طویل مدتی گندم کی پالیسی تیار کر رہی ہے، جو جدید اصلاحات کے ذریعے شعبہ خوراک کی کارکردگی بہتر بنانے میں مدد دے گی۔ یہ بات انہوں نے آج اسلام آباد میں قومی گندم نگرانی کمیٹی کے چھٹے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی، جس میں ملک بھر میں گندم کی خریداری کے انتظامات، اسٹاک کی دستیابی اور قیمتوں کے استحکام کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ وزیر نے کہا کہ آئندہ پالیسی میں ڈیجیٹل ٹریس ایبلیٹی کے نظام، سپلائی چین کی بہتر نگرانی، شفافیت میں...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے رہنما پی ٹی آئی شاندانہ گلزار کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت درج 2 مقدمات میں دو ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں واپس لینے پر نمٹادیں۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کیسز پر سماعت کی۔ اس دوران وکیل صفائی نے عدالت کو بتایا کہ ہم نے مقدمات خارج کروانے کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے دونوں مقدمات میں گرفتاری سے روک دیا۔ وکیل صفائی کا کہنا تھا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے باعث ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں واپس لے رہے ہیں۔ خیال رہے کہ شاندانہ گلزار کیخلاف این سی سی آئی اے نے 2 مقدمات درج کر...
کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم مائیک ہیسن کا کہنا ہے نیوزی لینڈ سے تعلق رکھتا ہوں لیکن اس وقت دل پوری طرح پاکستان کے ساتھ ہے۔نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے سابق کرکٹر مائیک ہیسن نے کہا ہے گرین شرٹ پہن کر اپنے ہی ملک کی ٹیم کے خلاف حکمت عملی بنانے کا سوچا بھی نہیں تھا لیکن اپنے ملک کے خلاف دوسرے ملک کے لیے وفادار ہونا ایک نیا تجربہ ہوگا۔مائیک ہیسن نے کہا کہ 7 سال نیوزی لینڈ کی کوچنگ کے بعد اب میں اس چیلنج کے لیے تیار ہوں، ناشتے کی میز پر جانے پہچانے چہروں سے ملاقات کر کے اچھا لگا۔انہوں نے کہا کہ میں آج بھی دل سے نیوزی لینڈر ہوں لیکن اس وقت یہ دل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان کرکٹ کے سابق کپتان اور معروف آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے قومی ٹیم کی کوچنگ پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ کوچ فیصلے کرنے میں غیر یقینی اور گھبراہٹ کا شکار ہیں اور ٹیم کی حکمت عملی کے لیے ضروری فیصلہ سازی کی صلاحیت میں کمی ہے۔ سابق کپتان شاہد آفریدی نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوچ میڈیا اور سوشل میڈیا کے دباؤ کے باعث اپنے فیصلے پر اعتماد نہیں رکھتے اور بہتر ٹیم کمبی نیشن بنانے میں ناکام ہو رہے ہیں۔شاہد آفریدی نے بھارت کے خلاف میچ کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ فخر زمان کو اوپننگ میں شامل کرنے کا موقع ضائع ہوا...
آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا مقابلہ عالمی کرکٹ کیلنڈر کا ایک نمایاں اور اہم ٹاکرا بن چکا ہے۔ یہ صرف 2ٹیموں کے درمیان مقابلہ نہیں بلکہ 2کرکٹ فلسفوں، دو اسٹرکچرل اپروچز اور 2مختلف کھیلنے کے انداز کا امتحان ہے۔ دنیا بھر کے کرکٹ مبصرین اس میچ کو گہرائی سے دیکھ رہے ہیں اور اپنی اپنی رائے میں ممکنہ نتائج اور برتری کے پہلو بیان کر رہے ہیں۔ بین الاقوامی اسپورٹس تجزیہ کاروں کا عمومی رجحان یہ ہے کہ نیوزی لینڈ اپنی ڈسپلنڈ کرکٹ، فیلڈنگ کی مضبوطی اور پاور پلے میں واضح پلان کے باعث ہمیشہ خطرناک حریف ثابت ہوتی ہے۔ مختلف غیر ملکی اسپورٹس ویب سائٹس اور اخبارات میں...
کراچی: ریسکیو اہلکار پی آئی ڈی سی ایل کے قریب تیل کے رسائو کے باعث لگنی والی آگ پر قابو پانے کی کوشش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ فلیگ شپ کول ٹو فرٹیلائزر منصوبے کی پیشرفت کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف براہ راست نہ عمران خان کی صحت مانیٹر کر رہے ہیں اور نہ ہی ان کی میڈیکل رپورٹس دیکھ رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی صحت پر سیاست نہیں ہونے چاہی، طارق فضل چوہدری وی ایکسکلوسیو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کی صحت کی ذمہ داری ریاست پر عائد ہوتی ہے اور حکومت اسے سنجیدگی سے محسوس کرتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ طبی فیصلے ورثا نہیں بلکہ ڈاکٹرز کرتے ہیں اور علاج سے متعلق تمام معاملات متعلقہ طبی ٹیم کی نگرانی میں ہوتے ہیں۔ مذاکرات میں رکاوٹ کی وجہ ڈاکٹر طارق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260221-01-11 کراچی (اسٹاف رپورٹر)حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی کی ناظمہ جاوداں فہیم نے سندھ اسمبلی کے باہر‘‘جینے دو کراچی’’دھرنے کے دوران گرفتار کیے گئے جماعت اسلامی کے کارکنان کی رہائی پر اظہارِ مسرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حق و سچ کی جدوجہد کی فتح ہے۔جماعت اسلامی کے کارکنان نے پرامن، آئینی اور جمہوری حق کے تحت کراچی کے عوام کے مسائل کے لیے آواز بلند کی، مگر سندھ حکومت نے طاقت کا استعمال کرتے ہوئے بے گناہ کارکنان کو گرفتار کیا۔ الحمدللہ، کارکنان کی رہائی اس بات کا ثبوت ہے کہ ظلم اور جبر کے ہتھکنڈے حق کی آواز کو دبانے میں ناکام رہے۔جاوداں فہیم نے رہائی پانے والے تمام کارکنان کو مبارکباد دیتے ہوئے...
امریکی ریاست منی سوٹا میں صومالی تارکینِ وطن کی آبادی دو فیصد ہے۔یہاں سے ایک صومالی نژاد رکنِ کانگریس الہان عمر صدر ٹرمپ کو ایک آنکھ نہیں بھاتیں۔ٹرمپ منی سوٹا کے صومالی نژاد ووٹروں کو ایسا کچرہ کہتے ہیں جو کسی کام کا نہیں اور اس کچرے کی صفائی کے بغیر امریکا عظیم نہیں بن سکتا۔بقول ٹرمپ یہ لوگ امریکا چھوڑ کر اپنے بدترین غلیظ اصل ملک کیوں نہیں لوٹ جاتے۔ ہو سکتا ہے بہت سوں کو ٹرمپ کا یہ تبصرہ بھی کچرے جیسا لگے مگر ان دنوں عمومی ماحول ایسا ہے کہ کسی میں ہمت نہیں کہ اپنے ہی شہریوں کے خلاف ایسے کھلم کھلا نسل پرستانہ تبصروں کو کسی امریکی عدالت میں چیلنج کرے اور عدالت اس کا...
مودی حکومت میں بالی ووڈ سپر اسٹارز بھی جرائم پیشہ گروہوں اور گینگسٹرز سے محفوظ نہیں رہے ہیں جن کا تازہ شکار رنویر سنگھ بنے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دھریندر کی شاندار کامیابی کے بعد ایکشن ہیرو رنویر سنگھ کے لیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی۔ بدنام زمانی بشنوئی گینگ نے اداکار سے 10 کروڑ روپے بھتہ طلب کیا ہے بصورت دیگر جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی ہے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ یہ دھمکی رنویَر سنگھ کے منیجر کو امریکی نمبر سے موصول ہونے والے ایک وائس نوٹ کے ذریعے دی گئی۔ ممبئی کرائم برانچ پولیس نے معاملے کی ابتدائی انکوائری شروع کر دی جبکہ امریکی اداروں سے بھی رابطہ کرکے کال کے ماخذ کا سراغ لگانے کی کوشش کی جا رہی...
میرے غصے سے کسی کا دل دکھا ہے تو معذرت خواہ ہوں مگر میرا غصہ جائز ہے، ابھی تک (عمران خان کو ذاتی معالج تک رسائی کی)چھوٹی سی جائز ڈیمانڈ بھی پوری نہیں کروا سکے ، علی امین گنڈا پور
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ میرے غصے سے کسی کا دل دکھا ہے تو معذرت خواہ ہوں، مگر میرا غصہ جائز ہے، ابھی تک چھوٹی سی جائز ڈیمانڈ بھی پوری نہیں کروا سکے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو ان کا ذاتی معالج دیا جائے۔اپنے ویڈیو بیان میں علی امین گنڈاپور کا کہنا تھاکہ عمران خان کی آنکھ اورصحت کے حوالے سے ہمارے تحفظات بدستور برقرارہیں، جس نے عوام کو صحت کی مفت سہولتیں فراہم کیں، آج اپنی صحت کے معاملے میں مشکلات کا شکار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت آئی تو ہم نے یونیورسل ہیلتھ کارڈ دیا اورہرطرح کی بیماری کو اس میں کور کرتے گئے،...
شہر کے علاقے سولجر بازار میں دھماکے کے بعد عمارت گرنے کے المناک واقعے نے کئی خاندانوں کو اجاڑ کر رکھ دیا۔ یہ بھی پڑھیے: کراچی کے سولجر بازار میں گیس دھماکا، عمارت کا حصہ منہدم: 13افراد جاں بحق، 14زخمی اس سانحے میں مجموعی طور پر 16 افراد جان کی بازی ہار گئے جن میں ٹنڈو محمد خان سے تعلق رکھنے والی 3 سگی بہنیں بھی شامل ہیں۔ بہتر مستقبل کی تلاش، مگر خواب ملبے تلے دب گئے متاثرہ خاندان چند برس قبل غربت اور بے روزگاری سے تنگ آ کر بہتر روزگار کی امید میں کراچی منتقل ہوا تھا۔ خاندان کے سربراہ انور لغاری رکشہ چلا کر اہلخانہ کا پیٹ پالتے تھے جبکہ ان کی 7 اولادوں میں سے 3...
ویب ڈیسک : وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک میں غربت کی بنیادی وجہ 2018 سے 2022 تک کی معاشی بدحالی ہے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ملک میں غربت کی شرح 28.9 فیصد ہوگئی ہے اور گزشتہ چند برسوں میں معاشی عدم استحکام سےغربت میں نمایاں اضافہ ہوا۔ انہوں نے کہاکہ ملک میں غربت کےعلاوہ عدم مساوات میں بھی اضافہ ہوا ہے، اس کی بنیادی وجہ2018سے 2022 کی معاشی بدحالی ہے ،2013 سے 2019 تک غربت میں کمی کاسلسلہ جاری رہا۔ پنجاب: لگژری سرکاری گاڑیاں اور لامحدود پیٹرول، افسر شاہی کیلئے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری ان کا کہنا تھاکہ ملکی برآمدات بڑھانےکی ضرورت ہے، وفاقی حکومت کے ترقیاتی...
نیتن یاہو امریکی منہ پر تھوک رہا ہے اور بتا رہا ہے کہ بارش ہو رہی ہے، معروف امریکی کالم نگار کی شدید تنقید
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں فریڈمین نے لکھا: "بی بی (نیتن یاہو)، صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی یہودیوں کو بیوقوف بنا رہے ہیں۔ اور اگر امریکہ نے انہیں ایسا کرنے دیا تو ہم واقعی بیوقوف ہوں گے۔" اسلام ٹائمز۔ معروف امریکی کالم نگار تھامس فریڈمین نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی یہودی برادری کے کچھ حلقوں کو اپنے متنازعہ سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے استعمال کر رہے ہیں، جن میں ایران کے ساتھ کشیدگی کو ہوا دینا بھی شامل ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں فریڈمین نے لکھا: "بی بی (نیتن یاہو)، صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور...
اقوام متحدہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے سوڈان میں جاری خونریز تنازع کے تیسرے سال میں داخل ہونے کے موقع پر زور دیا ہے کہ بحران کا واحد قابلِ عمل حل بامعنی مذاکرات اور سیاسی عمل کی بحالی ہے۔اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل مندوب عثمان جدون نے کہا کہ اس تنازع کا کوئی فوجی حل ممکن نہیں ۔انہوں نے عبوری سوڈانی حکومت کی جانب سے پیش کردہ امن منصوبے اور کوششوں کی حمایت کا اعادہ کیا۔ ’’اے پی پی ‘‘ کے مطابق انہوں نے کہا کہ سوڈانی عوام طویل عرصے سے شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں اور اب وقت آ گیا ہے کہ ایک قابلِ...
کراچی: شہر قائد میں معمول سے تیز ہوائیں چل پڑیں، ہوا کی رفتار 30 سے 35 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرق سمت سے چلنے ہوائیں انتہائی خشک ہیں جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 25 سے 35 فیصد تک ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟ شہر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ رات شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جب کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 سے 32ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔
صدرِ مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ استحصال کا خاتمہ اور مساوات ریاست کی ذمے داری ہے۔انہوں نے عالمی یومِ سماجی انصاف پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا ہے کہ آئینِ پاکستان سماجی انصاف کی ضمانت دیتا ہے، کمزور طبقات کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کا بجٹ 716 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے، 1 کروڑ گھرانوں کو مالی معاونت فراہم کی جا رہی ہے۔ اس سال یومِ استحصال کی غیر معمولی اہمیت ہے، صدر مملکتکشمیری عوام کو اپنے ہی وطن میں بے اختیار بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے: آصف زرداری انہوں نے کہا ہے کہ صحت، تعلیم اور خوراک تک رسائی یقینی بنانے...
بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار نے شمال مشرقی بھارت کے لوگوں کے خلاف بڑھتی ہوئی نسل پرستی کی شدید مذمت کی ہے۔ اکشے کمار حال ہی میں ایک شو میں شریک ہوئے جہاں ایک کنٹیسٹنٹ نے اپنی ذاتی تجربے کا ذکر کیا کہ ممبئی میں لوگوں نے اس کے چہرے کے خدوخال کی بنیاد پر اسے ’چین جاؤ‘ کہنے سمیت دیگر قابلِ مذمت تبصرے کیے اور اسے کووڈ-19 پھیلانے کا الزام بھی دیا۔ اس پر ردعمل دیتے ہوئے اکشے کمار نے کہا کہ ’شمال مشرقی بھارت کے لوگ بھی اتنے ہی بھارتی ہیں جتنے میں اور آپ سب ہیں۔ یہ امتیاز ناقابلِ قبول ہے‘۔ This is why he’s called the People's Superstar. Standing up for North Indians and...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کرکٹ میں ایک غیر معمولی مالی پیش رفت کے آثار نمایاں ہو رہے ہیں جہاں پاکستان سپر لیگ کے میڈیا رائٹس کے لیے ایسی پیشکش سامنے آئی ہے جو ملکی کرکٹ کی تاریخ کا نیا باب رقم کر سکتی ہے۔ذرائع کے حوالے سے نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایک نجی کمپنی، جو پہلے ہی پی ایس ایل کی فرنچائز کی مالک ہے، نے براڈکاسٹ حقوق حاصل کرنے کے لیے سالانہ تقریباً ساڑھے 4 ارب روپے کی بولی دینے کا عندیہ دیا ہے اور اگر معاملات طے پا گئے تو 4 سالہ معاہدہ مجموعی طور پر 18 ارب روپے تک پہنچ سکتا ہے، جو اب تک کی سب سے بڑی ڈیل تصور ہوگی۔واضح رہے کہ...
بلیوں میں پائے جانے والے کچھ حیاتیاتی نظام اور بیماریوں کے خلاف قدرتی مزاحمت انسانوں میں کینسر کے علاج کی نئی راہیں کھول سکتی ہے۔ بلیوں میں ایک وائرس پایا جاتا ہے جسے FIV) Feline Immunodeficiency Virus) کہتے ہیں، جو انسانی ایچ آئی وی سے ملتا جلتا ہے۔ چونکہ دونوں وائرس مدافعتی نظام پر حملہ کرتے ہیں، اس لیے سائنس دان بلیوں پر ہونے والی تحقیق سے قوتِ مدافعت کے ردِعمل کو بہتر طور پر سمجھ رہے ہیں۔ اسی طرح سائنسدان امیونوتھراپی کے نئے طریقے دریافت بھی کر سکتے ہیں۔ یہ تحقیق کینسر کے علاج میں مدافعتی خلیوں کو مضبوط یا ہدفی بنانے میں مدد دے سکتی ہے۔ دوسری جانب بلیوں میں کئی ایسے کینسر قدرتی طور پر پیدا ہوتے...
اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سماجی و سیاسی دائرہ کار پر اپیکس کمیٹی کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ میں متنازع ٹوئٹس کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کے خلاف دائر اپیلوں پر نوٹس جاری کر دیے گئے۔عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواستوں پر بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے این سی سی آئی اے سے جواب طلب کرلیا۔سماعت کے دوران ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی جانب سے فیصل صدیقی، زینب جنجوعہ و دیگر پیش ہوئے۔ اس موقع پر فیصل صدیقی ایڈوکیٹ نے مؤقف اختیار کیا کہ ٹرانسفر کی درخواست ابھی زیر التوا تھی کہ ٹرائل کورٹ نے فیصلہ دے دیا۔انہوں نے عدالت کو بتایا کہ2 گواہوں کا بیان ملزمان کی غیر موجودگی میں ریکارڈ ہوا۔ فیصل صدیقی...
ہائیکورٹ میں لانڈھی کایٹج انڈسٹریز کے کیس کی سماعت کے بعد ایڈوکیٹ عثمان فاروق و محمد اقبال اور چیئرمین محمود حامد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
امیر جماعت اسلامی ضلع سائٹ غربی ڈاکٹر نورالحق، مفتی عطاالرحمن ، مولانا ساجد جمیل مرکز قرآن وسنہ کی جانب سے شیخ القرآن مفتی عبد العظیم حسن زئی کو ایوارڈ پیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( پ ر) ادارہ یادگار غالب کراچی کے تحت یوم غالب کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت ادارے کے صدر ،ممتاز شاعر ،ادیب ودانشور پروفیسر سحر انصاری نے کی۔ نظامت کے فرائض ڈاکٹر رانا خالد محمود نے انجام دیے۔ پروفیسر سحر انصاری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غالب ہر صدی اور ہر لمحے کی آواز ہیں۔نوجوان شعراء کی غالب سے محبت قابل ستائش ہے۔انہوں نے غالب کی مصر ع طرح پر جس طرح سے کلام پیش کیا ہے ،یہ ایک یہ سنہرے مستقبل کی نوید ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد رانا خالد محمود قیصر نے کہا کہ غالب کی فارسی شاعری گراں قدر ہے لیکن انہیں شہرت جو ملی ہے وہ اردو شاعری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے سولجر بازار میں عمارت گرنے کے افسوسناک سانحے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حادثہ حکومتی نااہلی اور انتظامی غفلت کا نتیجہ ہے۔16قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع ناقابل تلافی نقصان ہے اور جماعت اسلامی متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کی شریک ہے۔ کراچی میں غیر محفوظ عمارتیں اور گیس لیکج کے بڑھتے ہوئے واقعات لمحہ فکر ہیں،متعلقہ ادارے اپنی ذمے داریاں ادا کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکے ہیں۔منعم ظفر خان نے مطالبہ کیا کہ اس سانحے کے ذمے دار افسران اور متعلقہ اداروں کے خلاف فوری اور اور سخت کارروائی کی جائے تاکہ آئندہ ایسے واقعات...
مشیرِ وزیراعظم رانا ثنا اللہ نے نجی ٹیلیویژن پر گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ عمران خان سے کسی قسم کی کوئی ڈیل نہ ہوئی ہے اور نہ ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی پیشکش صرف یہ ہے کہ تمام سیاسی قوتیں مل کر میثاقِ استحکامِ پاکستان کے لیے بیٹھیں اور دہشت گردی کے خلاف متحد ہو کر کام کریں۔ یہ بھی پڑھیں:عمران خان نے جیل سے باہر آنے سے انکار کیوں کیا؟ رانا ثنا نے وجہ بتادی رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ان کے بیان کو ایک فقرے تک محدود کرنے کے بجائے پورے تناظر میں دیکھا جائے۔ انہوں نے واضح کیا کہ جب انہوں نے کہا کہ ان کی شرط یہ ہے کہ آپ...