2025-11-03@22:11:03 GMT
تلاش کی گنتی: 5
«بلوچستان میں لیویز کا خاتمہ»:
حکومت بلوچستان نے لیویز ایکٹ 2010 کے تمام نوٹیفکیشنز واپس لے لیے ہیں۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لیویز فورس کے تمام امور اب نئے قانون ’لیویز ترمیمی ایکٹ 2025‘کے تحت چلائے جائیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: بوستان: لیویز فورس کی کامیاب کارروائی، خوردنی سامان برآمد صوبائی حکومت نے لیویز فورس...
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دہشتگردوں نے لیویز تھانے پر حملہ کرکے عمارت کو نذر آتش کردیا۔ یہ بھی پڑھیں فتنہ الہندوستان کے بلوچستان میں دہشتگرد حملے، مزید شواہد سامنے آگئے لیویز حکام نے بتایا کہ مسلح حملہ آوروں نے لیویز تھانہ ولی خان پر حملہ کرکے عمارت کو نذر آتش کردیا۔ حکام کے مطابق مسلح...
ضلع قلات کے علاقے منگوچر میں نامعلوم مسلح افراد نے کوئٹہ کراچی ہائی وے کو بلاک کردیا، اور منگوچر بازار میں متعدد سرکاری عمارتوں کو آگ لگا دی۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ مسلح افراد کے گروپ نے قومی شاہراہ پر رکاوٹیں کھڑی کیں، اور متعدد گاڑیوں کو روک لیا،...
بلوچستان کے ضلع کچھی سے نامعلوم عسکریت پسندوں نے ایک زیرإتعمیر ڈیم پر حملہ کرکے سات مزدوروں کو اغوا کر لیا۔ حکام کے مطابق یہ واقعہ کچھی کے علاقے سنی شوران سے تقریباً چار کلومیٹر دُور مغرب کی جانب ایک پہاڑی علاقے میں پیش آیا۔ علاقے کے لیویز انچارج رسالدار عبدالحئی نے اردو نیوز...
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں نامعلوم مسلح افراد نے لیویز کی چوکی پر حملہ کرکے اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر سیمنٹ فیکٹری کی مشینری کو بھی آگ لگا دی۔ ذرائع کے مطابق واقعہ گزشتہ شب مستونگ کے علاقے دشت کے قریب پیش آیا، جہاں درجنوں مسلح افراد نے کوئٹہ کو سبی اور سکھر سے ملانے...
