2025-09-18@04:25:37 GMT
تلاش کی گنتی: 8

«جنرل راشد بن عبداللہ آل خلیفہ»:

    کسی شاگرد نے اپنے استاذ سے کہا ہم رات دن اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کرتے ہیں مگر اللہ تعالیٰ ہمیں سزا نہیں دیتا‘استاذ محترم نے جواب دیا : ایسی بات نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ ہمیں کتنی سزائیں دیتا ہے مگر ہمیں اس کا احساس نہیں ہوتا‘اللہ تعالیٰ کی سزائیں کیا ہوتی ہیں سنو۔ -1 مناجات...
    خلیفہ دوم امیرالمومنین فاروقِ اعظم حضرت عمربن الخطابؓ کادورِحکومت دس سال چھ مہینےاورپانچ دن رہا،حکومتوں کےعروج وزوال کےلئےیہ کوئی بڑی مدت نہیں ، مگرحضرت عمربن خطاب ؓنےاس مختصرعرصے میں اسلامی حکومت کوایک جانب ایشیاء اوردوسری جانب افریقہ کے قلب تک پہنچادیااسلامی فتوحات کاایک سیلاب تھاجس کے آگے بند باندھنا کسی کے بس میں نہیں تھا،...
    حضرت عمر فاروقؓ، اسلام کے دوسرے خلیفہ، انسانی تاریخ کی سب سے بااثر اور قابلِ تقلید شخصیات میں سے ایک ہیں۔ آپ کی زندگی بہادری، عدل، انکساری اور اسلام کے لئے غیر متزلزل وابستگی کا ایک خوبصورت امتزاج تھی۔ حضرت عمرؓ اپنے بے خوف مزاج، تیز فہم و فراست اور احساسِ ذمہ داری کے سبب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) پاکستان امن کونسل سندھ کے صوبائی صدرجوہر مولانا عبد الماجد فاروقی نے کہا ہے کہ امیر المؤمنین خلیفہ سوم سیدنا حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے دین اسلام کے فروغ کے لئے اپنی دولت بے دریغ استعمال کی آپ رضی اللہ عنہ کی سیرت مسلم حکمرانوں کیلیے بہترین مشعل...
    حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) ہمارا اعلان پرامن پاکستان بین المذاہب ہم آہنگی ادارہ برائے انسانی حقوق کے مرکزی چیئرمین خلیفہ محمد تسلیم راجپوت کا ٹنڈو جام غریب آباد کالونی پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا ، جبکہ بڑی تعدادمیں ٹنڈوجام سٹی کے لوگوں نے ہمارا اعلان پرامن پاکستان میں شمولیت کی جس پر خلیفہ تسلیم راجپوت نے...
    امام سمرقندی رحمہ اللہ تنبیہ الغافلین میں فرماتے ہیں کہ ’’تم تین چیزوں کے بارے میں مت سوچو، ہمیشہ غریبی کے بارے میں مت سوچو، تاکہ تمہیں زیادہ پریشانیاں اور مایوسیاں نہ ہوں، اور تمہاری حِرص نہ بڑھے، ہمیشہ ان لوگوں کی ناانصافی کے بارے میں مت سوچو، جو تم پر ظلم کرتے ہیں، کیونکہ...
۱