2025-09-18@01:48:08 GMT
تلاش کی گنتی: 7
«کرپٹو ریگولیشن»:
بھارت نے کرپٹو کرنسی ریگولیشن کے لیے قانون سازی سے انکار کردیا ہے۔ بھاری میڈیا کے مطابق مودی حکومت نے ملک میں کرپٹو کرنسی کو ریگولیٹ کرنے کے لیے قانون سازی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور صرف جزوی نگرانی برقرار رکھنے کی پالیسی اپنائی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: کرپٹو کرنسی کی اجازت: عام کرنسی...
اسلام آباد میں پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی (پی وی اے آر اے) کے پہلے بورڈ اجلاس میں اسٹیٹ بینک کی 2018 کی ورچوئل کرنسیز پر پابندی واپس لینے پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وزیرِ مملکت برائے کرپٹو و بلاک چین اور پی وی اے آر اے کے چیئرمین بلال...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے+ اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ رجب طیب اردگان کے دور میں پاک ترک تعلقات کو ایک نئی جہت ملی، وہ مسلم امہ کے مضبوط رہنما ہیں۔ اسلام آباد میں ڈاکٹر فرقان حمید کی کتاب ’دی ٹائیگر آف اسلامک ورلڈ‘...
پاکستان اسٹیٹ بینک (SBP) کے گورنر جمیل احمد نے اعلان کیا ہے کہ مرکزی بینک ڈیجیٹل کرنسی کی پائلٹ پروجیکٹ شروع کرنے کے قریب ہے اور وہ ورچوئل اثاثوں کے لیے نئی قانون سازی کو حتمی شکل دے رہا ہے۔ اس اقدام کا مقصد پاکستان کے مالیاتی نظام کو جدید بنانا ہے اور کرپٹو کرنسی...
اسلام آباد:قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس کو حکومت کی جانب سے آگاہ کیا گیا ہے کہ پاکستان میں کرپٹو کرنسی پر پابندی ہے، کرپٹو کرنسی کے لیے باقاعدہ ریگولیشنز کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر نفیسہ شاہ کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا،...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی نے کرپٹو کرنسی ریگولیشنز پر بریفنگ طلب کرلی۔ آئی ٹی /پی ٹی اے سے لائسنسز تجدید کی رپورٹ طلب، ڈیجیٹل نیشن پاکستان ایکٹ پیش رفت کے بارے بریفنگ دی جائے گی، وزارت آئی ٹی کے حکام کرپٹو کونسل کے کردار پر قائمہ کمیٹی کو...