Jasarat News:
2025-07-25@00:45:00 GMT
صحافتی تنظیموں کا متنازع پیکا قانون کیخلاف آج ملک گیر یوم سیاہ منانے کا اعلان
اشاعت کی تاریخ: 31st, January 2025 GMT
اسلام آباد( نمائندہ جسارت) ملک بھر کی صحافتی تنظیموں نے متنازع پیکا قانون میں ترامیم کے خلاف آج جمعہ کو ملک گیر یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا۔
.ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
روس: انتہاپسند مواد سرچ کرنے پر اب جرمانہ ہوگا
ماسکو: روسی پارلیمنٹ نے ایک نیا قانون منظور کیا ہے جس کے تحت انٹرنیٹ پر انتہاپسند مواد تلاش یا پڑھنے والے افراد پر 5 ہزار روبل تک جرمانہ عائد کیا جا سکے گا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق، وی پی این (VPN) کے استعمال پر بھی اب جرمانے کا قانون منظور کر لیا گیا ہے۔
یہ فیصلہ ملک میں سائبر نگرانی کو سخت بنانے کی پالیسی کا حصہ ہے، تاہم اس اقدام کو حکومتی شخصیات اور اپوزیشن دونوں جانب سے تنقید کا سامنا ہے۔