علامتی فوٹو

کراچی کے علاقے لانڈھی میں دوران ڈکیتی ڈاکو کی فائرنگ سے زخمی نوجوان دم توڑ گیا۔ 

پولیس کے مطابق دو ڈاکوؤں نے شہری سے موبائل فون چھینا تھا۔ فرار ہوتے ہوئے ڈاکوؤں پر نوجوان عبد اللّٰہ نے پتھر مارے۔ 

پولیس کے مطابق پتھر لگنے سے ڈاکو زخمی ہوا اور نوجوان کو گولی مار دی تھی۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

رائے ونڈ میں قبضہ مافیا کے حملے میں 3 پولیس اہلکار شدید زخمی

لاہور:

رائے ونڈ میں قبضہ مافیا کے حملے میں سب انسپکٹر سمیت 3 اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔

پولیس ترجمان کے مطابق ملزمان نے قبضہ کی درخواست موصول ہونے پر موقع دیکھنے آئی ٹیم پر حملہ کیا، قبضہ مافیا نے سب انسپکٹر اور چار کانسٹیبلز کو یرغمال بنالیا اور تشدد کا نشانہ بنایا۔

چوکی انچارج جیابگا وقاص ٹیم کو چھڑوانے موقع پر بپہنچے تو قبضہ مافیا نے اینٹوں سے حملہ کر دیا، ملزمان کے تشدد سے سب انسپکٹر وقاص شدید زخمی ہوئے جن کا سر فریکچر ہوا ہے۔

زخمیوں میں تھانہ رائیونڈ کے سب انسپکٹر رضوان، کانسٹیبل علی شیر شامل ہیں۔

ملزمان کے خلاف قبضہ اور کار سرکار میں مداخلت کے مقدمات درج کرکے قانون کے مطابق مزید کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • رائے ونڈ میں قبضہ مافیا کے حملے میں 3 پولیس اہلکار شدید زخمی
  • لاہور: گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو سر پر پتھر مارکر قتل
  • سکھر ، جرائم کی لہر ، ایک ہی دن میں ڈکیتی کی 15وارداتیں
  • کراچی: کرولا گینگ کا ڈاکو زخمی حالت میں اسلحہ اور کار سمیت گرفتار
  • غزہ:اسرائیلی حملے،امدادی مرکز پر فائرنگ،37 فلسطینی شہید،200 سے زائد زخمی
  • کراچی، مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک، ایک زخمی
  • کراچی، گلستان جوہر میں پولیس مقابلہ، دو ڈکیت ہلاک، ایک زخمی حالت میں گرفتار
  • ہالانی اور بھریاسٹی میں پولیس مقابلہ ،2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
  • لڑکی سے ملنے کیلیے آنے والے آشنا کے پکڑے جانے پر ساتھیوں نے فائرنگ کردی، دو زخمی
  • بالاکوٹ، پولیس نے 2 افغان اغواکاروں کو ہلاک کرکے کمسن مغوی بچے کو بازیاب کرلیا