سکردو، ثنا خواں اہلبیت سید جان علی شاہ اور علی کاظم کی نماز جنازہ
اشاعت کی تاریخ: 15th, February 2025 GMT
نماز جنازہ میں ایک لاکھ سے زائد لوگوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر رقت آمیز مناظر دیکھنے کو ملے۔ شہر بھر میں سوگ کی فضا تھی۔ ہر کوئی غمزہ تھا اور ہر آنکھ اشکبار تھی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
علی کاظم خواجہ اور سید جان علی شاہ کی نماز جنازہ کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ بلتستان کو سوگوار چھوڑ کر دار بقا کی جانب سفر کرنے والے اہلبیت علیہم السلام کے دو نوجوان منقبت خوانوں خواجہ علی کاظم، ان کے بھائی اور سید جان علی شاہ کی نماز جنازہ سکردو میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں ایک لاکھ سے زائد لوگوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر رقت آمیز مناظر دیکھنے کو ملے۔ شہر بھر میں سوگ کی فضا تھی۔ ہر کوئی غمزہ تھا اور ہر آنکھ اشکبار تھی۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: علی کاظم خواجہ اور سید جان علی شاہ کی نماز جنازہ کے مناظر
پڑھیں:
کراچی: خواجہ اجمیر نگری سے 3 انتہائی مطلوب بھتہ خور گرفتار
کراچی:اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ نے خواجہ اجمیر نگری سے تین انتہائی مطلوب بھتہ خوروں کو گرفتار کرلیا۔
ایس ایس پی ایس آئی یو و سی آئی اے امجد احمد شیخ کے مطابق ملزمان کا تعلق بھتہ خور بہادر پی ایم ٹی گروہ سے نکلا ہے۔ پولیس نے گرفتار ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ اور گولیاں برآمد کی ہیں۔ ایس آئی یو نے خفیہ اطلاع پر خواجہ اجمیر نگری کے علاقے میں چھاپہ ماراتو بھتہ خور ملزمان نے پولیس کو دیکھ کر فائرنگ کردی۔ پولیس نے کامیاب حکمت عملی سے تینوں مسلح ملزمان کو گرفتار کیا جن کی شناخت اویس، شاہد اور ابوبکر کے ناموں سے ہوئی۔
ایس ایس پی امجد شیخ نے بتایا کہ ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان سے اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ان انکشافات کے مطابق ملزمان تاجروں کی ریکی کرنے کے ساتھ ساتھ انکے خاندان کی معلومات بھی حاصل کرتے تھے۔ ملزمان تاجروں کی تمام تر معلومات گروہ کے سرغنہ بہادر پی ایم ٹی کو دیتے تھے۔ گرفتار ملزمان تاجروں کو بھتے کے لفافے بھی پہنچاتے تھے۔ لفافے میں بھتے کی پرچیاں اور سنگین نتائج کی دھمکیاں تحریر ہوتی تھیں۔
امجد شیخ نے بتایا کہ ملزمان تاجروں کی رہائش گاہ اور دفاتر پر ہوائی فائرنگ میں بھی ملوث ہیں۔ گرفتار ملزمان کا سابقہ مجرمانہ ریکارڈ بھی حاصل کرلیا گیا ہے۔ ملزمان پر بھتہ خوری، غیر قانونی اسلحے، پولیس پر فائرنگ کے متعدد مقدمات درج ہیں۔ گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش کا عمل جاری ہے۔