Islam Times:
2025-11-03@07:23:07 GMT

شہادت امیرالمومنینؑ علی علیہ السلام

اشاعت کی تاریخ: 22nd, March 2025 GMT

‍‍‍‍‍‍

جب امیر المومنین (ع) کو ضرب لگی تو اس نے امام حسن (ع) اور حسین (ع) کو تسلی دی، لیکن جب بی بی زینب (س) اور کلثوم (ع) رونے لگیں تو علی (ع) خود بھی رونے لگے۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز ۔ امام علی علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای کی طرف سے دکھوں کے ذکر کی ویڈیو۔  ???? کوفہ کے یتیموں کی صبح! ???? صبح حضرت یوسف الزہراء علیہ السلام کے ساتھ!   ???? اللہ کی قسم ہدایت کے ستون تباہ ہو گئے۔ ???? خدا کی قسم! ہدایت کے ستون گر گئے!   جب امیر المومنین (ع) کو ضرب لگی تو آپ نے امام حسن (ع) اور حسین (ع) کو تسلی دی، لیکن جب بی بی زینب (ع) اور کلثوم (ع) رونے لگیں تو علی (ع) خود رونے لگے.

..   ???? اے میرے خدا! میں اپنی بیٹیوں کے آنسو برداشت نہ کر سکا کاش یوم عاشور ہوتا۔                          (سپریم لیڈر کی زبان میں)

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

بھارتی آلودہ ہواؤں سے پنجاب میں فضائی آلودگی بڑھ گئی، شہریوں کو بلاضرورت گھر سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت

بھارت سے آنے والی آلودہ مشرقی ہواؤں کے سبب پنجاب کے وسطی علاقوں میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی۔ محکمہ ماحولیات پنجاب کے مطابق بھارت سے آنےوالی آلودہ مشرقی ہوائیں لاہور کے فضائی معیار پر اثر انداز ہو رہی ہیں، اس دوران لاہور کا اوسط اے کیو آئی 320 تا 360 تک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ ماحولیات پنجاب کا بتانا ہے کہ پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور تیسرے نمبر پر ہے، لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس 450 ریکارڈ کیا گیا ہے ، فضا میں آلودگی کی شرح بلند مگر قابو میں ہے تاہم لاہور میں دوپہر ایک بجے سے 5 بجے تک فضائی معیار میں بہتری کا امکان ہے۔ فضائی معیار کی نگرانی کرنے والی بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق، لاہور سیکرٹریٹ میں 1018، ساندہ روڈ پر 997 اور راوی روڈ پر 820 پارٹیکولیٹ میٹر ریکارڈ کیے گئے ہیں، لاہور کے مختلف علاقوں میں فضا انتہائی مضر صحت ہے جس کے پیش نظر ماہرین نے شہریوں کو ماسک کے استعمال اور بغیر ضرورت گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت جاری کی ہے۔دوسری جانب برکی روڈ، شاہدرہ، ملتان روڈ، جی ٹی روڈ، ایجرٹن روڈ پر اے کیو آئی 500 ریکارڈ کیا گیا گیا، اسی طرح ڈیرہ غازی خان اور قصور بھی ملک کے آلودہ ترین شہروں میں شامل ہیں۔  ڈی جی خان اور قصور میں ائیرکوالٹی انڈیکس 500 ریکارڈ کیا گیا، قصور میں 286 ، رائے ونڈ میں 601، گوجرانوالہ میں 442، لاہور میں 398، فیصل آباد میں 337 اور شیخوپورہ میں 358پارٹیکولیٹ میٹر ریکارڈ کیا گیا۔

متعلقہ مضامین

  • کوئٹہ: جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر مولانا ہدایت الرحمن پریس کانفرنس کررہے ہیں
  • خوبصورت معاشرہ کیسے تشکیل دیں؟
  • جماعتِ اسلامی کے ’بد ل دو نظام’اجتماعِ عام میں بلوچستان سے لوگ شرکت کرینگے: مولانا ہدایت الرحمٰن
  • گرائونڈ طیاروں کی بحالی،قائمہ کمیٹی دفاع نے پی آئی اے حکام کو طلب کرلیا
  • طاہرہ کشیب کیا سن کر ہنسنے اور رونے لگیں؟ آیوشمان کھرانا نے بتا دیا
  • قائمہ کمیٹی دفاع کی قومی ایئر لائن حکام کو طلب کرنے کی ہدایت
  • ولادت حضرت سیدہ زینب سلام اللہ علیھا کی مناسبت سے مدرسہ امام علی قم میں نشست کا انعقاد
  • بھارتی آلودہ ہواؤں سے پنجاب میں فضائی آلودگی بڑھ گئی، شہریوں کو بلاضرورت گھر سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت
  • پنجاب میں مساجد کے امام کی رجسٹریشن سے متعلق حکومتی وضاحت سامنے آگئی
  • ایران میں امریکی سفارتخانے پر قبضے کے گہرے اثرات