منعم ظفر کی مفتی منیب الرحمٰن سے ملاقات، یکجہتی مارچ پر تبادلۂ خیال
اشاعت کی تاریخ: 8th, April 2025 GMT
---فائل فوٹو
امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر نے ممتاز عالمِ دین مفتی منیب الرحمٰن سے ملاقات کی ہے۔
ملاقات میں 13 اپریل کو یک جہتی مارچ اور دیگر امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
کراچی امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے...
امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا کہ آج بھی غزہ میں خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے، انسانی حقوق کی بات کرنے والوں کو جانوروں کے حقوق نظر آ جاتے ہیں مگر انسانوں کے حقوق نظر نہیں آتے۔
مفتی منیب الرحمٰن کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے ادارے سو رہے ہیں، امت کا تصور کتابوں تک محدود ہو کر رہ گیا ہے۔
.ذریعہ: Jang News
کلیدی لفظ: مفتی منیب
پڑھیں:
وزیر اعلیٰ بلوچستان سے سابق وفاقی وزیر جنرل( ر ) عبدالقادر بلوچ اور سابق سینیٹر و سفیر میر حسین بخش بنگلزئی کی ملاقات
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2025ء) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سابق وفاقی وزیر جنرل( ر ) عبدالقادر بلوچ اور سابق سینیٹر و سفیر میر حسین بخش بنگلزئی نے ملاقات کی ،ملاقات کے دوران مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔(جاری ہے)
دریں اثنا وزیر اعلیٰ بلوچستان سے اراکین پنجاب اسمبلی راحیلہ خادم حسین اور شازیہ عابد نے بھی ملاقات کی اور پارلیمانی امور بارے تبادلہ خیال کیا۔