Jang News:
2025-04-30@10:59:10 GMT

کراچی میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

اشاعت کی تاریخ: 30th, April 2025 GMT

کراچی میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

— فائل فوٹو 

محکمۂ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کا موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

کراچی: آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات نے بتایا کہ کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 28.

4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق  شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 65 فیصد ہے۔

محکمۂ موسمیات نے یہ بھی بتایا کہ کراچی میں سمندری ہوائیں 14 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

پڑھیں:

محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے بارش کی نوید سنا دی

محکمہ موسمیات کے مطابق یکم مئی سے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے، یکم سے 4 مئی کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ بالائی اور وسطی علاقوں میں آندھی کے ساتھ گرج چمک کا امکان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے بارش کی پیشگوئی کر دی، یکم مئی سے 4 مئی تک بالائی، وسطی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یکم مئی سے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے، یکم سے 4 مئی کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ بالائی اور وسطی علاقوں میں آندھی کے ساتھ گرج چمک کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے چند علاقوں میں ژالہ باری کی بھی پیش گوئی کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 30 اپریل کی شام مغربی ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی، آزاد کشمیر، اسلام آباد، جہلم، سیالکوٹ، لاہور، فیصل آباد، مانسہرہ، کوہاٹ، پشاور، گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔

متعلقہ مضامین

  • ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان، کراچی میں موسم کیسا رہے گا؟
  • محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے بارش کی نوید سنا دی
  •   محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے بارش کی پیشگوئی کر دی
  • ملک بھر گرمی برقرار، آئندہ24گھنٹوں میں موسم گرم رہنے کا امکان
  • سندھ کے کئی مقامات پر شدید گرمی، مئی کے پہلے ہفتے بارش کا امکان
  • کراچی: آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
  • آج بروز منگل29اپریل2025موسم کی صورتحال جانئے
  • ملک بھر میں آج بھی ہیٹ ویو، درجہ حرارت معمول سے 7 ڈگری تک رہنے کا امکان
  • کڑاکے کی دھوپ، موسمیات نے شہریوں کو خبردار کردیا