ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان، کراچی میں موسم کیسا رہے گا؟
اشاعت کی تاریخ: 30th, April 2025 GMT
کراچی:
محکمہ موسمیات نے آج رات بارش برسانے والے سسٹم کے ملک میں داخل ہونے کے سلسلے میں کراچی کے موسم سے متعلق پیش گوئی کر دی ہے۔
شہر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے جبکہ وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 28.
کراچی میں جنوب مغرب سے سمندری ہوائیں 14کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں، ہوا میں نمی کا تناسب 65 فیصد ہے۔
ذریعہ: Express News
پڑھیں:
کراچی کا موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کا موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں اگلے 24 گھنٹوں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔
شہرِ قائد کراچی کا موسم آج بھی گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 29.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔
شہر میں شمال مغرب سے گرم ہوائیں 6 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں جن میں نمی کا نتاسب 79 فیصد ہے۔