ٹرمپ انتظامیہ کیجانب سے جو مطالبات کیے گئے ہیں، ان پر عمل نہ ہوا تو یہ امداد معطل رہے گی۔ امریکی وزیر تعلیم لنڈ مک موہن Linda McMahon کیجانب سے ہارورڈ یونیورسٹی کو اس بارے میں خط بھی جاری کیا جا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ٹرمپ انتظامیہ نے ہارورڈ یونیورسٹی کی اربوں ڈالر امداد روک دی، امریکی محکمہ تعلیم نے ہارورڈ یونیورسٹی کو اس ضمن میں باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا ہے۔ ہارورڈ یونیورسٹی کی تحقیق اور دیگر امور سے متعلق اربوں ڈالر امداد منجمد کی گئی ہے۔ واضح کیا گیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے جو مطالبات کیے گئے ہیں، ان پر عمل نہ ہوا تو یہ امداد معطل رہے گی۔ امریکی وزیر تعلیم لنڈ مک موہن Linda McMahon کی جانب سے ہارورڈ یونیورسٹی کو اس بارے میں خط بھی جاری کیا جا رہا ہے۔

.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: ہارورڈ یونیورسٹی ٹرمپ انتظامیہ

پڑھیں:

کیو ایس ورلڈ رینکنگ میں قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار

کیو ایس ورلڈ رینکنگ میں قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار WhatsAppFacebookTwitter 0 19 June, 2025 سب نیوز

اسلام آباد (آئی پی ایس )کیو ایس ورلڈ رینکنگ میں قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار دیدیا گیا۔

کیو ایس ورلڈ رینکنگ میں قائداعظم یونیورسٹی کا 354 واں نمبر رہا،وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے کامیابی پر تمام اسٹیک ہولڈرز کو مبارکباد پیش کی۔وی سی نے کہا مالی مشکلات کے باوجودیونیورسٹی نے عالمی سطح پرنمایاں کارکردگی دکھائی،یونیورسٹی کی کامیابی فیکلٹی،طلبہ،عملیاورسابق طلبہ کی محنت کانتیجہ ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرپہلگام حملہ، بھارتی انٹیلی جنس کی ناکامی کا اعتراف، خطے کے استحکام میں پاکستان کا کردار اہم قرار پہلگام حملہ، بھارتی انٹیلی جنس کی ناکامی کا اعتراف، خطے کے استحکام میں پاکستان کا کردار اہم قرار حکومت نے قومی الیکٹرک وہیکل پالیسی 2025 تا30کا باضابطہ اجرا کر دیا ایک سو نوے ملین پاونڈ کیس میں اہم پیش رفت ،بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی سزا معطلی درخواستوں سماعت کیلئے... صنعتوں کی ترقی کے ذریعے برآمدات پر مبنی معیشت اولین ترجیح ہے، وزیراعظم پی آئی اے کی خریداری میں 8کمپنیوں کا اظہار دلچسپی،5نے بڈز جمع کروا دیں ،شاہد خاقان عباسی ، گوہر اعجاز سمیت متعدد شخصیات پی... دعوتِ اسلامی کا عظیم کارنامہ، قرآن مجید کے آسان ترجمہ کنزالعرفان کا سرائیکی ترجمہ صراط الجنان ایپ پر دستیاب TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم

متعلقہ مضامین

  • انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
  • کامسیٹس یونیورسٹی کا مزدوروں کے بچوں کو مفت تعلیم فراہم کرنے کا اعلان
  • امریکا: ہارورڈ کی تحقیق کار کیخلاف مینڈک اسمگل کرنے کے مقدمے کی سماعت
  • کیو ایس ورلڈ رینکنگ میں قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار
  • امریکی انتظامیہ نے اسٹوڈنٹس ویزا پر عائد پابندی اٹھالی، ایک شرط عائد
  • امریکی فوج کا چیٹ جی پی ٹی کی مالک کمپنی سے کروڑوں ڈالر کا معاہدہ
  • معاشی طور پر کمزور بچوں کو یکساں تعلیم و ترقی کے مواقع فراہم کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے؛ وزیراعظم 
  • روس نے امریکا کو خبردار کر دیا
  • امریکی معیشت کے گلے کا پھندا
  • ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے ادارہ امراض قلب کراچی میں اربوں کی مبینہ کرپشن کی نشان دہی کردی