Daily Sub News:
2025-06-21@05:22:12 GMT

سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑا اضافہ

اشاعت کی تاریخ: 6th, May 2025 GMT

سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑا اضافہ WhatsAppFacebookTwitter 0 6 May, 2025 سب نیوز

کراچی:ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 6 ہزار 1 سو روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت اضافے کے بعد 3 لاکھ 56 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 5 ہزار 232 روپے اضافے سے 3 لاکھ 5 ہزار 300 روپے ہے۔

عالمی بازار میں سونے کی قیمت 61 ڈالر اضافے سے 3 ہزار 377 ڈالر فی اونس ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبراسلام آباد ہائی کورٹ: ہائی پاور سلیکشن بورڈ کے فیصلوں کی قانونی حیثیت چیلنج، حکومتی جواب غیر تسلی بخش قرار چین اور یورپی پارلیمنٹ کا  بیک وقت باہمی تبادلوں پر پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ، چینی وزارت خارجہ چین اور یورپی یونین جامع اسٹریٹجک پارٹنر ہیں، چینی صدر چین-یورپی یونین تعلقات کا قیمتی تجربہ باہمی احترام اور مشترکہ  مقصد  کی تلاش ہے، چینی وزارت خارجہ  چین میں یوم مئی کی تعطیلات  کے دوران  آمدورفت میں تیزی کا رجحان آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاریاں، پاکستان نے آئی ایم ایف کو ٹیکس ڈیٹا فراہم کردیا صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے شرح سود میں 1فیصد کمی کو مایوس کن قرار دیدیا TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم.

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: سونے کی قیمت

پڑھیں:

عالمی اور ملکی بازاروں میں سونے کے نرخ میں کمی

کراچی:

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہونے سے مقامی صرافہ بازاروں میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا۔

مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت جمعرات کو 460 روپے کمی سے 3لاکھ58 ہزار 595 روپے کی سطح پر اۤگئی۔

اسی طرح 10گرام سونا 394 روپے سستا ہوگیا اور اس کی قیمت 3لاکھ7ہزار 437 روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں 6 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 3372 ڈالر کی سطح پر آگیا۔

متعلقہ مضامین

  • سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی
  • ملک میں تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
  • پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، نئی قیمت کیا ہوگئی؟
  • چینی مزید مہنگی، اوسط قیمت 180 روپے فی کلو سے تجاوز کرگئی
  • ملک میں فی تولہ سونا 1595 روپے سستا ہوگیا
  • عالمی اور ملکی بازاروں میں سونے کے نرخ میں کمی
  • ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 460 روپے فی تولہ کمی ریکارڈ
  • سونے کی قیمت میں کمی، ایک تولہ کتنے کا ہوگیا؟
  • ملک میں سونا سستا ہوگیا
  • سونے کی قیمت میں مزیدکمی