بھارت کا پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکار کو 24 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم
اشاعت کی تاریخ: 13th, May 2025 GMT
بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے ایک اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے دیا۔
بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکار کو 24 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے، جبکہ اس حوالے سے پاکستانی ہائی کمشنر کو ڈی مارش کیا گیا ہے۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
wenews بھارت پاکستان پاکستانی ہائی کمشنر پاکستانی ہائی کمیشن ڈی مارش ناپسندی قرار وی نیوز.
ذریعہ
ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: بھارت پاکستان پاکستانی ہائی کمشنر پاکستانی ہائی کمیشن ڈی مارش ناپسندی قرار وی نیوز پاکستانی ہائی کمیشن
پڑھیں:
راولپنڈی میں ہوٹل سے سرکاری ادارے کے اہلکار کی پھندا لگی لاش برآمد
تھانہ نیو ٹاؤن کے ہوٹل سے سرکاری ادارے کے اہلکار کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔
پولیس کے مطابق سندھ سے تعلق رکھنے والے کاشف علی نے ہوٹل کا کمرہ بک کرایا تھا، کافی وقت گزرنے پر کمرے سے جواب نہ ملنے پر ہوٹل انتظامیہ نے پولیس سے رجوع کیا۔
پولیس پہنچنے پر کمرہ کھولا گیا تو اندر سے کاشف علی کی پھندا لگی نعش ملی، پولیس نے فرانزک شواہد اکٹھے کرکے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردی۔