لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2025ء) لاہور کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 8 فروری کے احتجاج کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی عبوری ضمانت میں 26مئی تک توسیع کردی ۔

(جاری ہے)

ہفتے کے روز سماعت پر عالیہ حمزہ عبوری ضمانتوں کی معیاد ختم ہونے پر عدالت میں پیش ہو ئیں۔عدالت نے ملزمان کی حاضری مکمل کی ۔عدالت نے پولیس سے آئندہ سماعت پر رپورٹ طلب کرتے ہوئے عبوری ضمانت میں 26 مئی تک توسیع کردی ۔

.

ذریعہ: UrduPoint

کلیدی لفظ: تلاش کیجئے

پڑھیں:

عمران خان کی نااہلی ‘ فیض آباد میں احتجاج سے متعلق مقدمے کی سماعت

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

اسلام آباد (صباح نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت نمبر2اسلام آباد میں عمران خان کی نااہلی پر فیض آباد کے مقام پر احتجاج سے متعلق مقدمے کی سماعت ہوئی، کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے طاہر عباس سپرا نے کی۔ فیصل جاوید، راجا حیدر بن مسعود ودیگر ملزمان نے وکالت نامے جمع کرا دیے، فیصل جاوید کی حاضری استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی۔جج طاہر عباس سپرا نے کہا کہ شہادتوں کے لیے 10.30کا ٹائم رکھ لیتے ہیں ، ملزمان ٹرائل میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں۔وکیل صفائی نے کہا کہ آپ 10جولائی کی تاریخ دے دیں۔ جج طاہر عباس سپرا نے کہا کہ علی امین گنڈا پور اشتہاری ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • ٹک ٹاکرز بہن بھائیوں کی 13 کروڑ کی ڈکیتی؛ ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع
  • عمران خان کی نااہلی ‘ فیض آباد میں احتجاج سے متعلق مقدمے کی سماعت
  • فیصل جاوید کی حفاظتی ضمانت منظور
  • صارم برنی کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے کو 4 جولائی تک جواب داخل کرانے کی مہلت
  • ۔9مئی جلائوگھیرائوکیس:شاہ محمود ، یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ملتوی
  • پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کی ضمانت منظور،عدالت کا فوری رہائی کاحکم
  • پی ٹی آئی کی رہنما صنم جاوید کی ضمانت منظور
  • ریاست مخالف مواد اپ لوڈ کرنے کے مقدمے میں صنم جاوید کی ضمانت منظور
  • نادیہ حسین کے شوہر کیخلاف بینک فراڈ کیس کی سماعت ملتوی
  • سنگجانی جلسہ کیس میں پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی ضمانت قبل از گرفتاری میں6اگست تک توسیع