Daily Mumtaz:
2025-05-24@19:27:10 GMT

نیپرا نے کے الیکٹرک کیلئے 7 سالہ ٹیرف کی منظوری دیدی

اشاعت کی تاریخ: 24th, May 2025 GMT

نیپرا نے کے الیکٹرک کیلئے 7 سالہ ٹیرف کی منظوری دیدی

نیپرانے کے الیکٹرک کیلئے 2024 سے 2030 تک 7 سالہ ٹیرف کی منظوری دے دی۔

کے الیکٹرک کوبجلی ڈسٹری بیوشن بزنس پر 3 روپے 31 پیسے فی یونٹ کا ٹیرف دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق کے الیکٹرک کو وفاقی حکومت کی مخالفت کے باوجود بجلی تقسیم و ترسیل بزنس پر ڈالر بیسڈ منافع کی اجازت دی گئی ہے۔

سماعت کے دوران صارفین نے ڈالر بیسڈ منافع کی مخالفت کی تھی۔

Post Views: 3.

ذریعہ: Daily Mumtaz

کلیدی لفظ: کے الیکٹرک

پڑھیں:

کراچی سے لاہور جانے والی دو اہم ٹرینیں منسوخ

اقصیٰ شاہد: کراچی سے لاہور جانے والی دو اہم ٹرینیں آج منسوخ کردی گئی ہیں۔

ریلوے ترجمان کے مطابق پاک بزنس ایکسپریس کو یکم جولائی سے پریمیم سروس کے طور پر دوبارہ لانچ کیا جا رہا ہے اسی وجہ سے آج کے لیے یہ سروس معطل کر دی گئی ہے۔

 پاک بزنس ایکسپریس کے مسافروں کو آج عارضی طور پر کراچی ایکسپریس میں ضم کر دیا گیا ہے۔اسی طرح شاہ حسین ایکسپریس کو بھی آج کے دن کے لیے گرین لائن ایکسپریس میں شامل کر دیا گیا ہے۔

برطانیہ: بارشیں نہ ہونے سے خشک سالی کاخطرہ پیداہوگیا  

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدام ٹرین آپریشنز میں بہتری اور پریمیم معیار کی سروس فراہمی کے پیش نظر اٹھایا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • نیپرا کا کےالیکٹرک کے سات سالہ ملٹی ایئر ٹیرف کی درخواست پر فیصلہ جاری
  • نیپرا نے کے الیکٹرک کے ٹرانسمیشن و ڈسٹری بیوشن ٹیرف کی 7 سالہ منظوری دے دی
  • کے الیکٹرک کیلیے 7 سالہ ٹیرف منظور؛ 43 ارب کے یوز آف سسٹم چارجز وصولی کی اجازت
  • شناخت کیلئے 96 سالہ خاتون کو بستر سمیت بلوانے والا بینک تنقید کی زد میں
  • بنگلہ دیش ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کی منظوری
  • مفت الیکٹرک اسکوٹی اسکیم؛ خواتین کیلئے خوشخبری
  • کراچی سے لاہور جانے والی دو اہم ٹرینیں منسوخ
  • کراچی میں گرمی شروع ہوتے ہی بدترین لوڈشیڈنگ؛ نیپرا نے کے الیکٹرک حکام کو جھاڑ پلادی
  • کراچی کے صارفین کیلیے اچھی خبر؛ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کتنی کمی ہوگی؟