3 ہزار سال قبل مسیح میں تعمیر ہونے والی شاردہ یونیورسٹی
اشاعت کی تاریخ: 26th, May 2025 GMT
آزاد کشمیر کی وادی نیلم جہاں سیاحت کے اعتبار منفرد حیثیت کی حامل ہے وہیں تاریخی اعتبار سے بھی اس کی اہمیت ماضی کی یاد تازہ کردیتی ہے شاردہ میں واقع ’3 ہزار سال قبل مسیح‘ میں تعمیر ہونے والی شاردہ یونیورسٹی اس علاقے کی تاریخی اہمیت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
آزاد کشمیر سیاحت شاردہ یونیورسٹی وادی نیلم.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: سیاحت شاردہ یونیورسٹی وادی نیلم
پڑھیں:
ڈی جی آئی ایس پی آر کا یونیورسٹی آف آزاد کشمیر کا دورہ، طلبہ اساتذہ سے خصوصی ملاقات
راولپنڈی(این این آئی) ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری ہلال امتیاز (ملٹری) نے یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر مظفر آباد کا دورہ کیا اور طلبہ سے خصوصی ملاقات کی۔کشمیری طلبہ نے اپنے روایتی انداز میں پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل کو خوش امدید کہا، یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر کے طلبہ اور اساتذہ کے ساتھ سوال و جواب کی خصوصی نشست کا بھی انعقاد کیا گیا۔طلبہ کا کہنا تھا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور ہم کشمیر ہر حال میں لے کر رہیں گے پاکستان اور کشمیر کو کوئی جدا نہیں کر سکتا اور وہ وقت دور نہیں جب کشمیر بنے گا۔اس موقع پر پاکستانی طلبہ نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا۔