Nawaiwaqt:
2025-07-12@23:06:29 GMT

کتاب ہدایت 

اشاعت کی تاریخ: 27th, May 2025 GMT

کتاب ہدایت 

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
 اوراس جنت کی طرف جس کی وسعت آسمان وزمین کی وسعت کے برابرہے،یہ ان کیلئے بنائی گئی ہے،جواللہ پراوراس کے رسولوںپرایمان رکھتے ہیں،یہ اللہ کافضل ہے،جسے چاہے دے اوراللہ بڑے فضل والاہےo
سورۃ الحدید(آیت:21) 

.

ذریعہ: Nawaiwaqt

پڑھیں:

مری کے اسپتال کا کارڈیک وارڈ نواز شریف کے نام سے منسوب کرنے کی ہدایت

نواز شریف—فائل فوٹو

گورنمنٹ اسپتال سملی مری کارڈیک وارڈ کا نام مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے نام سے منسوب کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اس ضمن میں ایم ایس سملی مری اسپتال ڈاکٹر قیصر عباسی نے ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کو خط لکھ دیا۔

اسپتال کے ایم ایس نے یہ لیٹر ڈپٹی کمشنر مری آفس کی ہدایت پر لکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیے کے پی حکومت کا نواز شریف کڈنی اسپتال سوات کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

ڈی سی آفس کے خط میں کہا گیا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے مری کے حالیہ دورے کی روشنی میں یہ ہدایت دی گئی ہیں۔

خط میں کہا گیا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر وارڈ کا نام نواز شریف سے منسوب کرنے کے لیے کارروائی کی جائے۔

ایم ایس نے بتایا ہے کہ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے تحریری ہدایت ملنے پر ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کو خط لکھا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ڈی سی آفس نے 9 جولائی کو خط لکھا تھا، جس پر ایم ایس نے اسی روز ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کو لکھا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • پاکستان کے خلاف بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب، مودی سرکار نے جھوٹ پر مبنی کتاب شائع کر دی
  • مودی سرکار کا آپریشن سندور میں ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے جھوٹا پروپیگنڈا جاری، پراپیگنڈا کتاب شائع کردی
  • پاکستان کیخلاف بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب، مودی سرکار نے جھوٹ پر مبنی کتاب شائع کر دی
  • مودی سرکار نے جھوٹ پر مبنی کتاب شائع کر دی؛ پاکستان کیخلاف بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
  • کوہستان کرپشن اسکینڈل؛ عدالت کی نیب کو پلی بارگین درخواست سننے کی ہدایت
  • اقامتِ دین کی فرضیت
  • آئی جی سندھ کی دھماکہ خیز ہدایت، پولیس اہلکاروں میں کھلبلی مچ گئی
  • مری کے اسپتال کا کارڈیک وارڈ نواز شریف کے نام سے منسوب کرنے کی ہدایت
  • وزیر اطلاعات کی چینی رہنما سے ملاقات، دوطرفہ میڈیا تعاون کو وسعت دینے پر تبادلہ خیال 
  • بیجنگ: پاکستان اور چین کے درمیان میڈیا تعاون کو وسعت دینے پر اتفاق