WE News:
2025-09-17@23:23:41 GMT

بلوچستان: مخصوص نشستوں پر بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری

اشاعت کی تاریخ: 5th, June 2025 GMT

بلوچستان: مخصوص نشستوں پر بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان کی لوکل کونسلز کی مخصوص نشستوں پر بلدیاتی انتخابات کے لیے شیڈول جاری کر دیا ہے۔ پولنگ 3 اگست 2025 کو ہو گی جبکہ نتائج کا اعلان 6 اگست کو کیا جائے گا۔

شیڈول کے مطابق:
23 جون: ریٹرننگ افسران کی جانب سے پبلک نوٹس جاری ہوگا۔
24 سے 27 جون: امیدوار اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا سکیں گے۔
28 جون: امیدواروں کے ناموں کی ابتدائی فہرست شائع ہوگی۔
30 جون تا 2 جولائی: کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال ہوگی۔
3 تا 8 جولائی: ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں دائر کی جا سکیں گی۔
9 تا 11 جولائی: اپیلوں پر فیصلے ٹریبونل کرے گا۔
12 جولائی: نظرثانی شدہ امیدواروں کی فہرست جاری ہوگی۔
14 جولائی: امیدوار نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ ہے۔
15 جولائی: انتخابی نشانات الاٹ کیے جائیں گے۔
3 اگست: پولنگ کا انعقاد ہوگا۔
6 اگست: انتخابی نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق، تمام مراحل شفافیت اور بروقت مکمل کرنے کے لیے انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

الیکشن کمیشن آف پاکستان بلدیاتی انتخابات بلوچستان بلوچستان کی لوکل کونسلز.

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: الیکشن کمیشن ا ف پاکستان بلدیاتی انتخابات بلوچستان

پڑھیں:

نواز شریف لندن روانہ، طبی معائنہ کرائینگے، اہم ملاقاتیں بھی شیڈول

نواز شریف لندن روانہ، طبی معائنہ کرائینگے، اہم ملاقاتیں بھی شیڈول WhatsAppFacebookTwitter 0 15 September, 2025 سب نیوز

لاہور(آئی پی ایس ) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نوازشریف لاہور سے لندن کے لئے روانہ ہوگئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف غیرملکی ایئر لائن قطر ایئرویز کی پرواز کے ذریعے لاہور سے لندن کے لئے روانہ ہوئے، ان کا لندن میں قیام تقریبا 2 ہفتے طویل ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف لندن میں اپنا معمول کا طبی معائنہ بھی کرائیں گے

، لندن میں اہم ملاقاتیں بھی کریں گے۔یاد رہے کہ کچھ روز قبل صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیوروسائنسز میں اپنا چیک اپ بھی کرایا تھا، جہاں ان کی گردن کی ایم آر آئی بھی کی گئی تھی، نواز شریف کو پٹھوں میں درد کی شکایت سامنے آئی تھی۔اس سے قبل سابق وزیراعظم نواز شریف رواں سال جون میں لندن گئے تھے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرایمان مزاری نے چیف جسٹس کیخلاف ہراسمنٹ کمیٹی میں شکایت جمع کروادی ایمان مزاری نے چیف جسٹس کیخلاف ہراسمنٹ کمیٹی میں شکایت جمع کروادی سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی کے اچانک انتقال کی وجہ سامنے آگئی میچ ریفری تبدیل نہ کیے جانے کی صورت میں پاکستان کا ایشیا کپ کے مزید کسی میچ میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں فتنۃ الخوارج کے 31 دہشتگرد ہلاک اسرائیل کو اپنے کئے کا نتیجہ بھگتنا پڑے گا؛ دوحہ اجلاس سے قبل قطری وزیراعظم کا بیان راولپنڈی اسلام آباد کے لیے بڑا منصوبہ؛ جڑواں شہروں کے درمیان جدید و تیز رفتار ٹرین چلے گی TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہماری ٹیم

متعلقہ مضامین

  • سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات24ستمبر کو ہوں گے
  • بہار کے بعد اب دہلی میں بھی ایس آئی آر ہوگا، الیکشن کمیشن تیاریوں میں مصروف
  • عراق: مقدس مقامات کی زیارت اب صرف مخصوص عمر کے افراد کیلئے
  • طلبہ یونین الیکشن کا ضابطہ اخلاق 21دن میں تیارکرنے کا حکم
  • الیکشن کمیشن نے عوامی راج پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخاب کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا
  • صنعتی پیداوار میں نمایاں اضافہ، جولائی میں 9 فیصد بہتری
  • بلوچستان ہائیکورٹ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت
  • افغان مہاجرین کے مکمل انخلا تک کارروائی ہوگی، ضلعی انتظامیہ چمن
  • پشاور: پریزائیڈنگ افسران کو نوٹس کا اجرا، الیکشن کمیشن کا چیف سیکریٹری کے پی کو خط
  • نواز شریف لندن روانہ، طبی معائنہ کرائینگے، اہم ملاقاتیں بھی شیڈول