Islam Times:
2025-11-02@17:46:22 GMT

شہباز شریف 2 روزہ دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے

اشاعت کی تاریخ: 5th, June 2025 GMT

شہباز شریف 2 روزہ دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم کی دورے کے دوران ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات متوقع ہے۔ ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری اور مسلم اُمہ کی فلاح پر گفتگو ہو گی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم کی دورے کے دوران ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات متوقع ہے۔ ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری اور مسلم اُمہ کی فلاح پر گفتگو ہو گی۔ وزیراعظم پاک بھارت کشیدگی کم کروانے میں سعودی کردار پر اظہار تشکر کریں گے۔

.

ذریعہ: Islam Times

پڑھیں:

وزیرِ اعظم شہباز شریف اور صدر آصف زرداری کی ملاقات

—فائل فوٹو

وزیرِاعظم شہباز شریف اور صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی ایوانِ صدر اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔

ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم اور صدرِ مملکت کی ملاقات میں آزاد کشمیر میں اِن ہاؤس تبدیلی پر بات چیت ہوئی۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو اپنے دورۂ سعودی عرب، حکومتی اور سیاسی معاملات پر بریفنگ دی۔ 

صدر اور وزیرِ اعظم کی ملاقات میں پاک افغان کشیدگی پر تفصیلی گفتگو ہوئی جبکہ نئے وزیرِ اعظم آزاد کشمیر کے نام اور حکومت سازی پر بھی بات چیت ہوئی۔

شہباز شریف، آصف زرداری ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری، وزیرِ داخلہ محسن نقوی، راجہ پرویز اشرف، وزیرِ اعظم کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللّٰہ، وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ، طارق فضل چوہدری، شیری رحمٰن، فاروق ایچ نائیک بھی موجود تھے جبکہ نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔

متعلقہ مضامین

  • وزیراعظم کی نوازشریف سے ملاقات‘ ملکی مجموعی صورتحال پر گفتگو
  • ٹیکس اصلاحات کے مثبت نتائج آ رہے ہیں، کرپشن کے خاتمے میں مصروف: شہباز شریف، نوازشریف سے ملاقات
  • شہباز شریف کی جاتی امرا آمد، نواز شریف سے ملاقات
  • شہباز شریف کی جاتی امرا آمد، سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات،سیاسی صورتحال پر مشاورت
  • وزیراعظم شہباز شریف نے چترال میں دانش اسکول کا سنگ بنیاد رکھ دیا
  • وزیراعظم شہباز شریف دورہ سعودی عرب مکمل کرکے اسلام آباد پہنچ گئے
  • وزیراعظم شہباز شریف کی صدر آصف زرداری سے اہم ملاقات، آزاد کشمیر میں حکومت سازی اور پاک افغان کشیدگی پر مشاورت
  • تعلیم میں سرمایہ کاری ہی قوم کی نجات ہے، یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کا افتتاح
  • شہباز شریف سے محسن نقوی کی ملاقات، دورہ عمان اور ایران کے حوالے سے آگاہ کیا
  • وزیرِ اعظم شہباز شریف اور صدر آصف زرداری کی ملاقات