اسلام آباد:

مسلم لیگ ن کے اہم رہنما کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق سابق گورنر اور مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف کے سابق ترجمان زبیر عمر کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان ہے۔ زبیر عمر کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت سے متعلق پی ٹی آئی پیٹرن ان چیف سے مشاورت مکمل کر لی گئی ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کی سینئر قیادت  نے تصدیق کی ہے کہ اس سلسلے میں پیٹرن انچیف عمران خان نے گرین سگنل دے دیا ہے۔ زبیر عمر کو عید کے بعد باقاعدہ طور پر پی ٹی آئی کا حصہ بنائے جانے کا امکان ہے۔

.

ذریعہ: Express News

کلیدی لفظ: میں شمولیت پی ٹی آئی کا امکان

پڑھیں:

بجٹ:سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنے فیصد اضافے کا امکان ہے؟

قیصر کھوکھر:سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10سے15فیصد اضافے کی تجویز تیار کی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ نے تنخواہوں میں 10سے15فیصد اضافے کے حساب سے بجٹ تیار کیا،ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن میں 5فیصد اضافے کی تجویز زیر غور ہے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ تنخواہوں،پنشن میں اضافے کا حتمی فیصلہ وفاقی حکومت کرےگی جبکہ پنجاب حکومت وفاق کے مطابق تنخواہوں ،پنشن میں اضافہ کرے گا۔
 

صدرِ مملکت سے سردار سلیم حیدر سمیت پارٹی رہنماؤں کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

متعلقہ مضامین

  • رہنما مسلم لیگ (ن) خواجہ سعد رفیق کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل
  • مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما  انتقال کر گئے
  • نون لیگ کی وکٹ گرنے کو تیار، اہم رہنماء کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان
  • مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما کی پی ٹی آئی میں شمولیت؟ بیرسٹر گوہر کا رد عمل سامنے آگیا
  • ن لیگ کی بڑی وکٹ گرنے کو تیار، اہم رہنما کو پی ٹی آئی میں شمولیت کا سگنل مل گیا
  • بجٹ:سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنے فیصد اضافے کا امکان ہے؟
  • سابق گورنر زبیر عمر کو پی ٹی آئی میں شمولیت کیلئے گرین سگنل مل گیا
  • سابق گورنر سندھ کو پی ٹی آئی میں شمولیت کیلئے گرین سگنل مل گیا
  • نوازشریف کے سابق ترجمان محمد زبیر کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان