ابوظہبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جون2025ء)ابوظہبی ڈیپارٹمنٹ آف ایجوکیشن اینڈ نالج (اے ڈی ای کے )نے ایک نئی پالیسی کے آغاز کا اعلان کیا ہے جس میں پرائیویٹ اور ایجوکیشنل پارٹنرشپ سکولوں میں کنڈرگارٹن کی ضرورت ہوتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پری کنڈرگارٹن (پری کنڈرگارٹن)، ابتدائی سالوں کے فانڈیشن سٹیج سے کے جی ٹو یا سال اول تک عربی پڑھانا لازم ہو گا۔

(جاری ہے)

اس پالیسی کا نفاذ تعلیمی سال 2025-2026 کے پہلے سمسٹر سے ہو جائے گا۔اس اقدام کا مقصد سیکھنے کے ابتدائی سالوں سے زبان، شناخت اور تعلق کو فروغ دینا ہے۔ یہ اقدام صرف پڑھنے اور لکھنے کی مہارتوں کو فروغ دینے تک ہی محدود نہیں ہے بلکہ اس کا مقصد اگلی نسل میں مادری زبان کی جڑیں قائم کرنا اور کم عمری سے ہی ایک مضبوط بنیاد بنانا ہے۔ تمام طالب علموں کو عمر کے لحاظ سے مناسب طریقہ کار کے مطابق عربی سیکھنے میں ہر ہفتے 240 منٹ گزارنے کے لیے مقرر کیا گیا ہے۔.

ذریعہ: UrduPoint

کلیدی لفظ: تلاش کیجئے

پڑھیں:

امریکہ ،وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے داخلے پر پابندیاں عائد

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی صدر دفتر وائٹ ہاؤس نےصحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صحافی اب پریس سیکرٹری اور دیگر اعلیٰ حکام کے دفاتر میں بغیر اجازت داخل نہیں ہو سکیں گے، نئی پالیسی کے تحت “اپر پریس روم” میں داخلہ پیشگی اپائنٹمنٹ پر ممکن ہو گا۔

اعلامیے کے مطابق صحافیوں کے داخلے پر پابندی کا فیصلہ فوری طورپر نافذ العمل ہوگا، اقدام حساس معلومات کے تحفظ کے لیے اٹھایا گیا ہے، یاد رہے کہ پینٹاگون میں گزشتہ ماہ نافذ کی گئی اسی نوعیت کی پابندیوں کے بعد یہ دوسرا اقدام ہے۔

متعلقہ مضامین

  • زباں فہمی267 ; عربی اسمائے معرفہ اور ہمارے ذرایع ابلاغ
  • پارلیمان کے تبادلوں، مقامی خودمختای کے ماڈل سے سیکھنے کا موقع ملے گا: مریم نواز
  • امریکہ ،وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے داخلے پر پابندیاں عائد
  • اسٹاک مارکیٹ ہفتہ بھار دباؤ میں رہی، سرمایہ کاروں پر خدشات کے سائے گہرے
  • ابوظہبی ٹی10؛عالمی کرکٹ اسٹارز کے ساتھ رائل چیمپس کی انٹری
  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتہ کیسا رہا؟
  • محمد عامر ابوظہبی ٹی10 لیگ میں کوئٹہ کیولری کے کپتان مقرر
  • محمد عامر ابوظہبی ٹی10 لیگ میں کوئٹہ کیولری کے کپتان مقرردبئی
  • سام سنگ کا پَتلے اسمارٹ فونز کی پروڈکشن بڑھانے کا فیصلہ
  • عمران ریاض کو نہ اٹھایا گیا، نہ ان کی زبان کٹی، شیر افضل مروت کا دعویٰ