جامعہ این ای ڈی کے تحت آج سے داخلہ ٹیسٹ کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگا۔

آج بتاریخ 11 جون ٹیسٹ کی دو شفٹیں منعقد کی جائیں گی جس میں سولہ سو طالب علم شریک ہوں گے۔ مجموعی رجسٹریشن کے اعتبار مختلف شفٹوں میں کُل نو ہزار چھ سو طالب علموں کی ٹیسٹ میں شرکت کی توقع کی جارہی ہے۔

بعد ازاں داخلہ ٹیسٹ کے دوسرے مرحلے کا اعلان بذریعہ ویب سائٹ کیا جائے گا۔

.

ذریعہ: Express News

پڑھیں:

کنگ عبدالعزیز میڈیکل سٹی میں دھڑ جڑے بچوں کو الگ کرنے کے آپریشن کا آغاز

کنگ عبدالعزیز میڈیکل سٹی میں دھڑ جڑے بچوں کو الگ کرنے کے آپریشن کا آغاز WhatsAppFacebookTwitter 0 27 July, 2025 سب نیوز

ریاض(سب نیوز) کنگ سلیمان ریلیف سنٹر کے زیر اہتمام کنگ عبدالعزیز میڈیکل سٹی میں شامی جڑواں بچوں سیلائن اور ایلین عبدالمنیم الشبلی کو الگ کرنے کے پیچیدہ آپریشن کا آغاز۔سعودی پریس ایجنسی کو ایک بیان میں ڈاکٹر الربیعہ نے کہا کہ شامی جڑواں بچوں کا خاندان لبنان میں مقیم پناہ گزین ہیں، ان کی ماں تین بچوں سے حاملہ تھی ،جن میں دو جڑی ہوئی لڑکیاں اور ایک صحت مند بچہ شامل تھا ۔

بچوں کی پیدائش 28فروری 2024 کو بیروت میں سیزرین سیکشن کے ذریعے ہوئی تھی، جڑواں بچوں کی عمر اس وقت ایک سال اور پانچ ماہ ہے، ان کا مجموعی وزن 14 کلو گرام ہے۔جڑے ہوئے بچے 29 دسمبر 2024 کو وزارت خارجہ اور دفاع کے درمیان مربوط کوششوں کے ذریعے سعودی عرب پہنچے تھے ۔طبی ٹیم کے ساتھ متعدد مشاورتوں اور جامع معائنے کے بعد یہ طے پایا کہ جڑواں بچوں کو سینے اور پیٹ کے نچلے حصے جڑا ہوا تھا ۔ یہ آپریشن تقریبا نو گھنٹے تک جاری رہنے کی توقع ہے اور اسے چھ مراحل میں انجام دیا جائے گا۔

جراحی کی ٹیم میں نرسنگ اور تکنیکی عملے کے ساتھ ساتھ 24 کنسلٹنٹس اور ماہرین شامل ہیں، جن میں اینستھیزیا، پیڈیاٹرک سرجری، پلاسٹک سرجری، اور دیگر معاون شعبوں جیسی خصوصیات شامل ہیں۔ ڈاکٹر الربیعہ نے بتایا کہ شام سے جڑواں بچوں کو الگ کرنے کا چوتھا آپریشن ہے، گزشتہ 35سالوں میں، طبی ٹیم نے 150کیسز کا جائزہ لینے کے بعد 27ممالک سے 65 جڑواں بچوں کو کامیابی سے الگ کیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبربلند شرح سودکاروباری سرگرمیوں کے فروغ میں رکاوٹ ہے، زاہد اقبال چوہدری بلند شرح سودکاروباری سرگرمیوں کے فروغ میں رکاوٹ ہے، زاہد اقبال چوہدری ملک میں پولیو کے 3نئے کیسزرپورٹ ، رواں سال تعداد 17ہو گئی پاکستان فلسطینیوں پر صیہونی مظالم کیخلاف آواز اٹھاتا رہے گا، وزیراعظم کشمیریوں کو بے گھر کر کے شناخت اور زندگی چھینی جا رہی ہے، مشعال ملک عمان میں موجود پاکستانیوں کیلیے اہم خبر، 31 جولائی تک یہ کام ضرور کر لیں پی ٹی آئی حکومت مزید 6 ماہ رہتی تو پاکستان دیوالیہ ہو جاتا: اسحاق ڈار TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم

متعلقہ مضامین

  • وزارت داخلہ کی غیر منصفانہ پابندی کیخلاف جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کا موقف
  • آزاد کشمیر میں چیتے کو انسانی خون کی لت پڑ گئی، 24 گھنٹے میں شہری پر دوسرا حملہ
  • جہلم ویلی؛ 24 گھنٹے میں چیتے کا دوسرا حملہ، طالب علم زخمی
  • کنگ عبدالعزیز میڈیکل سٹی میں دھڑ جڑے بچوں کو الگ کرنے کے آپریشن کا آغاز
  • آئی ایس او کے تحت جامعہ کراچی میں عظیم الشان یوم حسینؑ کی خصوصی ویڈیو جھلکیاں
  • چین کا تائیوان کے عوامی نمائندوں کی ووٹنگ کے پہلے مرحلے میں گومن دانگ پارٹی کی کامیابی پر رد عمل
  • امریکا سے جبری ملک بدری کی پروازوں کا پھر آغاز
  • چاند نظر نہیں آیا صفر کا آغاز کل سے ہو گا
  • پاکستان کے پہلے لگژری PHEV پک اپ 6 BYD Shark کے حصول کیلئے بلنگ کا آغاز
  • ناروے اسٹوڈنٹ ویزا اپلائی کرنا اب پہلے سے کہیں زیادہ آسان