Jasarat News:
2025-06-14@08:04:53 GMT
ایران اسرائیل جنگ: عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
اشاعت کی تاریخ: 13th, June 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
.ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدرمیں تیزی رہی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی(کامرس رپورٹر)جمعرات کے روزبھی انٹر بینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالرکی قدرمیں تیزی رہی۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں26پیسے کے اضافے سے امریکی ڈالر282.68روپے کا ہو گیاجبکہ 18پیسے کی تیزی سے اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر284.82روپے رہی۔