data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ آف سندھ کی جانب سے گرین لائن ایکسپریس سروس کا آغاز کیا جارہاہے، گرین لائن ایکسپریس سروس کا آغاز کل 17 جون بروز منگل سے کیا جارہا ہے۔

ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ آف سندھ کے مطابق گرین لائن بس صبح کے اوقات میں عبداللہ چوک سے نمائش تک صبح8 تا 10 بجے تک جبکہ شام کے اوقات میں نمائش سے عبداللہ چوک تک شام ساڑھے 5 تا ساڑھے 7 بجے تک چلے گی۔

گرین لائن بس عبداللہ جوک سے براستہ کے ڈی اے فلیٹ،فور کے چورنگی،یوپی موڑ، حیدری، انوبھائی پارک سے ہوتے ہوئے ایم اے جناح روڈ پرانی نمائش چورنگی تک جائے گی۔

.

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: گرین لائن

پڑھیں:

وفاقی حکومت نے سول سروس رولز 1993میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

وفاقی حکومت نے سول سروس رولز 1993میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 31 July, 2025 سب نیوز

اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی حکومت نے سول سروس رولز 1993 میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق اوورسیز پاکستانی خواتین کو وفاقی ملازمتوں میں مجموعی طور پر 7 سال عمر کی حد میں رعایت ہو گی۔
ترمیم کا اطلاق ابتدائی تقرری کے تحت وفاقی سرکاری ملازمتوں کیلئے اوورسیز خواتین امیدواروں پر ہو گا، اوورسیز پاکستانی کی تعریف امیگریشن آرڈیننس 1979کی دفعہ 2کے تحت ہوگی ، اوورسیزپاکستانی خواتین کو قومی خدمت میں شامل کرنے کیلئے یہ ایک اہم اقدام ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرسینیٹ کی تجارت اور خزانہ کمیٹیوں کا کوئٹہ میں مشترکہ اجلاس،پاک ایران تجارت میں درپیش رکاوٹوں پر تبادلہ خیال سینیٹ کی تجارت اور خزانہ کمیٹیوں کا کوئٹہ میں مشترکہ اجلاس،پاک ایران تجارت میں درپیش رکاوٹوں پر تبادلہ خیال الیکشن کمیشن ، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے اثاثہ جات سے متعلق کیس 5اگست کو سماعت کیلئے مقرر ملک بھر میں تمام یوٹیلیٹی سٹورز مکمل طور پر بند کر دیئے گئے، نوٹیفکیشن سب نیوز پر نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب سے سعودی سفیر کی ملاقات، پاک سعودیہ تعلقات پر بات چیت وفاقی حکومت کا سخت ایکشن، ملک بھر میں موجود چینی کا تمام ذخیرہ اپنے کنٹرول میں لے لیا بھارتی حکومت نے ایف اے ٹی ایف میں علی امین گنڈاپور کا بیان بطور ثبوت جمع کروادیا TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم

متعلقہ مضامین

  • ڈھائی ہزار سال پرانی ’آئس ممی‘ کا ٹیٹو سنگھار، ماہر آرٹسٹ بھی ایسی تخلیق سے قاصر
  • وفاقی حکومت نے سول سروس رولز 1993میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
  •  ریلوے حکام نے پرانی بوگیوں کو رنگ و روغن اور تزئین و آرائش کے بعد جدید ٹرین کہہ کر وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے افتتاح کروا دیا
  • سرکاری حج ساڑھے 11 لاکھ سے ساڑھے 12 لاکھ تک ہوگا، حج پالیسی 2026 منظور
  • سرکاری حج ساڑھے 11 لاکھ سے ساڑھے 12 لاکھ روپے تک ہوگا، حج پالیسی منظور
  • حضرت داتا گنج بخش رحمة اللہ علیہ کا تین روزہ سالانہ عرس 13تا15 اگست کو ہوگا،ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار افتتاح کریں گے
  • وزیراعظم نے پاک بزنس ایکسپریس کا افتتاح کردیا، ٹرین کا کرایہ کتنا ہوگا؟
  • گرین لائن کی وفاقی سے سندھ حکومت کو منتقلی کے بعد یومیہ رائیڈر شپ میں نمایاں اضافہ
  • جرمن قونصلیٹ کی پاکستانیوں کیلئے ویزا سروس بند
  • پنجاب پولیس کی خاتون افسر نے دوران سروس پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کر لی