Daily Ausaf:
2025-08-02@20:50:49 GMT

سوناہزاروں روپے سستا، کتنا ؟موجودہ قیمت کیا ؟ جانئے

اشاعت کی تاریخ: 18th, June 2025 GMT

سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی .

عالمی مارکیٹ میں سونا 20 ڈالر سستاہوکر 3378 ڈالر فی اونس تک گرگیا ،ایک تولہ سونا 2245 روپے سستا ہوگیا ،قیمت 3 لاکھ 59 ہزار 55 روپے پر آگئی .

دس گرام سونا 1925 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 7 ہزار 831 روپے پر آگیا ،ایک تولہ چاندی 22 روپے اضافے سے 3878 روپے پر پہنچ گئی.

.

ذریعہ: Daily Ausaf

پڑھیں:

راولپنڈی :کرپشن کیس کے ملزم کو 29 سال قید کی سزا

سپیشل جج سینٹرل راولپنڈی نے کرپشن کیس کے ملزم کو 29 سال قید کی سزا سنادی۔ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق ملزم پوسٹ ماسٹر حامد پر20 لاکھ10 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق ملزم کو 2 کروڑ 15 لاکھ 25 ہزار 194 روپے محکمہ ڈاک کو ادا کرنے کا بھی حکم دیا گیا ہے۔ملزم نے پنشن سیونگ بْک میں3 کروڑ 52 لاکھ 96 ہزار روپے سے زائد کی بوگس انٹریاں کی تھیں۔

متعلقہ مضامین

  • سونے کی قیمت میں انتہائی بڑا اضافہ
  • راولپنڈی :کرپشن کیس کے ملزم کو 29 سال قید کی سزا
  • کرپشن کے ملزم کو 29 سال قید بامشقت اور 20 لاکھ جرمانے کی سزا
  • گیس کنکشن پر پابندی ختم، صارفین کو کس بات کا حلف نامہ دینا ہوگا
  • ٹیوٹا نے ’کرولا کراس ‘کی قیمت میں 6 لاکھ روپے سے زائد کمی کر دی
  • پٹرول 7. 54 روپے لٹر سستا، ڈیزل 1.48 روپے لٹر مہنگا، ایل پی جی 17.74 روپے کلو سستی
  • عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں نمایاں کمی کے باوجود پٹرول کی قیمت میں توقع سے کم کمی
  • حکومت نے پٹرول سستا کر دیا
  • سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
  • ڈالر کتنا گرنے والا ہے، کیا اب یہ آپ کو بیچ دینے چاہییں؟