Nawaiwaqt:
2025-09-27@04:36:43 GMT

سیالکوٹ ایکسپریس بڑے حادثہ سے بال بال بچ گئی

اشاعت کی تاریخ: 28th, June 2025 GMT

سیالکوٹ ایکسپریس بڑے حادثہ سے بال بال بچ گئی

وزیرآباد(نامہ نگار) رواں ماہ شروع ہونے والی سیالکوٹ ایکسپریس بڑے حادثہ سے بال بال بچ گئی ۔تفصیلات کے مطابق 171 اپ سیالکوٹ ایکسپریس لاہور سے براستہ نارووال پسرور سیالکوٹ سمبڑیال وزیرآباد آ رہی تھی کہ صلاح الدین چٹھہ اوور ہیڈ برج ڈبل پھاٹک کے قریب اسی ماہ چلنے والی نئی ٹرین کی ایک بوگی ٹریک سے اتر گئی تمام مسافر حادثہ میں محفوظ رہے ۔پانچ گھنٹے کی طویل امدادی کاوشوں کے بعد ٹرین کو اپنی منزل کی طرف روانہ کیا گیا۔

.

ذریعہ: Nawaiwaqt

پڑھیں:

کوئٹہ سے اندرون ملک کیلیے ٹرین سروس مزید 3روز کیلیے بند

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

250926-01-20

کوئٹہ (آن لائن) صوبائی دار الحکومت کوئٹہ سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس مزید 3روز کیلئے بند کردی گئی یاد رہے کہ گزشتہ تین روز سے ٹرین سروس ریلوے ٹریک پر دھماکے کے باعث بند ہے۔

خبر ایجنسی

متعلقہ مضامین

  • محرابپور،ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص زخمی
  • ڈی آئی خان میں خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق
  • جعفر ایکسپریس سروس کوئٹہ سے پشاور کیلئے تیسرے روز بھی معطل
  • کوئٹہ سے اندرون ملک کیلیے ٹرین سروس مزید 3روز کیلیے بند
  • کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس مزید 3روز کے لیے بند
  • پشاور اور کوئٹہ کا ریلوے رابطہ منقطع، جعفر ایکسپریس 3 روز کے لیے معطل
  • جعفر ایکسپریس کو تین دن کیلئے معطل کردیا گیا
  • کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس منسوخ; ریلوے حکام
  • جعفر ایکسپریس ایک بار پھر منسوخ کردی گئی۔
  • لاہور سے کراچی جانے والی فرید ایکسپریس کوٹری اسٹیشن پر پٹڑی سے اتر گئی