2026-06-03@07:26:49 GMT
تلاش کی گنتی: 1179

«بھوج»:

    موڑکھنڈا (نامہ نگار) گورنر سٹیٹ بنک چودھری جمیل احمد سندھو‘ چودھری مبشر امین سندھو کے بھائی آصف جاوید سندھو مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔  آصف جاوید سندھو کی نماز جنازہ آج دوپہر 11 بجے ان کے آبائی گاؤں گورائیہ، ضلع ننکانہ صاحب میں ادا کی جائے گی۔
    قومی اقتصادی سروے 26-2025 میں رپورٹ کیا گیا ہے کہ رواں مالی سال ملک بھر میں گدھوں، گھوڑوں، خچروں سمیت دیگر جانوروں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور  مالی سال 26-2025 میں لائیو اسٹاک شعبے کی شرح نمو 3.8 فیصد رہی۔ قومی اقتصادی سروے کے مطابق ملک میں گدھوں کی تعداد 61 لاکھ 60...
    فرانس میں قائم ایک نفسیاتی اسپتال نے ذہنی صحت کے علاج کے لیے ایک غیرمعمولی طریقہ اختیار کیا ہے، جہاں مریضوں کے ڈپریشن، اضطراب اور ذہنی دباؤ کو کم کرنے کے لیے گدھوں کی مدد لی جا رہی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق یہ منصوبہ فرانس میں اپنی نوعیت کا...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف سے سوال کیا تھا کہ آخر اتنے دباؤ کے باوجود ایران لچک کیوں نہیں دکھا رہا ہے جس پر ایران کا جواب سامنے آگیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ہر گزرتے لمحے کے ساتھ امریکا جوہری معاہدے پر راضی کرنے کے لیے ایران پر مختلف ہربوں...
    مدھو بالا نے اپنی دلکش اداؤں اور بہترین اداکاری سے قریباً 4 دہائیوں تک فلمی مداحوں کے دلوں پر راج کیا۔ مدھو بالا کی پیدائش 14 فروری 1933 کو ہوئی تھی۔ ان کے والد عطا اللہ خان رکشا چلایا کرتے تھے۔ تبھی ان کی ملاقات ایک نجومی سے ہوئی جس نے بتایا کہ مدھو بالا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیا مرغی کو پکانے سے پہلے دھونا چاہیے یا نہیں یہ وہ سوال ہے کہ جب بھی ہوتا ہے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث کو جنم دیتا ہے۔ مغربی دنیا میں رائج سرکاری فوڈ سیفٹی ہدایات بالکل واضح ہیں اور وہ یہ کہ ’مرغی کو نہ دھوئیں کیونکہ اس سے نقصان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کھجور میں ایسے کیا طبی فوائد موجود ہیں جو روزہ رکھنے والوں کے لیے اسے مثالی خوراک بناتے ہیںجب آپ روزہ کھولتے ہیں تو آپ کا جسم فوراً گلوکوز بنانے کی کوشش کرتا ہے، کیونکہ اسے ایندھن کے طور پر اِسی کی ضرورت ہوتی ہے۔‘ کھجور میں شکر کی مقدار زیادہ ہوتی...
    گورنر پنجاب سلیم حیدر(فائل فوٹو)۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ وطن کا دفاع کرنا سب سے مقدم فریضہ ہے، شہداء اور غازی ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے پاکستان سویٹ ہوم کا دورہ کیا، چیئرمین پاکستان سویٹ ہوم زمرد خان نے گورنر سلیم حیدر خان کا...
    مسلم لیگ (ن) کے قائد کے دیرینہ ساتھی کارکن اور برطانیہ میں پارٹی کے سینئر نائب صدر اقبال سندھو کی اہلیہ، معروف سماجی و سیاسی رہنما حنا ملک انتقال کر گئیں۔ ان کی وفات کی خبر سن کر سیاسی، سماجی اور مذہبی حلقوں میں گہرے دکھ اور افسوس کی لہر دوڑ گئی۔ مرحومہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی حلقہ خواتین ٹنڈوجام شہر کی ناظمہ شازیہ غیور احمد نے کہا ہے کہ قرآن سے مضبو ط تعلق ہی ہمیں مسائل سے نجات دلا سکتا ہے رمضان المبارک قرآن کا مہینہ ہے اور اس میں ہر عبادت کا ثواب کئی گناہ بڑھا کر اللہ تعالیٰ عطا فرمائیں گے...
    باندہ: بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع باندہ کی خصوصی پوکسو عدالت نے چترکوٹ کے محکمہ آبپاشی کے ایک معطل جونیئر انجینئر اور اس کی بیوی کو نابالغ بچوں کے جنسی استحصال اور فحش مواد (پورنوگرافی) کے معاملے میں سزائے موت سنائی ہے۔ سرکاری وکیل سوربھ کمار سنگھ نے بتایا کہ خصوصی پوکسو عدالت نے...
      ویب ڈیسک:مسلم لیگ (ن) کے قائد کے دیرینہ ساتھی کارکن اور برطانیہ میں پارٹی کے سینئر نائب صدر اقبال سندھو کی اہلیہ، معروف سماجی و سیاسی رہنما حنا ملک انتقال کر گئیں۔   ان کی وفات کی خبر سن کر سیاسی، سماجی اور مذہبی حلقوں میں گہرے دکھ اور افسوس کی لہر دوڑ گئی۔  مرحومہ...
    ماہر قومی سلامتی امور ڈاکٹر قمر چیمہ نے افغانستان میں موجود دہشتگردوں کو عالمی برادری کے لیے بھی خطرہ قرار دیدیا۔ آج افغانستان اتنا ہی خطرناک ہے جتنا وہ 2002 میں تھا۔ افغان طالبان آج بھی القاعدہ اور ٹی ٹی پی کی حمایت کرتے ہیں، القائدہ کو پناہ دیے ہوئے ہیں۔ڈاکٹر قمر چیمہ نے کہا...
    لاہور:سینئر سیاسی رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ مارچ 2026 سہیل آفریدی کی وزارت کا آخری مہینہ ہوگا۔ پاکستان تحریکِ انصاف سے وابستہ اور سینئر سیاسی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ علیمہ خان پر اتنی مہربانی کیوں ہو رہی ہیں؟  انھوں نے سہیل آفریدی کی بھی واٹ لگائی ہے،...
    آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان اہم میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا، جس کے بعد گروپ میں سیمی فائنل تک رسائی کی جنگ مزید سنسنی خیز ہو گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:بارش نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا، ٹی20 ورلڈ...
    بھارتی ریاست اتر پردیش کی خصوصی عدالت نے انجینئر رام بھون اور ان کی اہلیہ دُرگاوَتی کو 33 کم سن لڑکوں کے جنسی استحصال کے الزام میں موت کی سزا سنادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سفاک جوڑے نے کم سن بچوں پر یہ جنسی مظالم 2010 سے 2020 کے دوران ڈھائے جب کہ بچوں کی عمریں صرف 3 سال سے...
    سابق بھارتی اوپنر شیکھر دھون نے اپنی گرل فرینڈ صوفی شائن کے ساتھ سادگی سے شادی کرلی، جس کے بعد سوشل میڈیا پر مداحوں اور ساتھی کھلاڑیوں کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شادی کی تقریب ہفتے کے روز دہلی این سی آر میں محدود پیمانے پر منعقد...
    سابق بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے اپنی گرل فرینڈ صوفی شائن سے دوسری شادی کرلی ہے جس کے بعد مداحوں کی جانب سے انہیں مبارکبادیں دی جا رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شیکھر دھون نے ہفتے کے روز دہلی این سی آر میں ایک نجی تقریب کے دوران صوفی شائن کے ساتھ شادی...
    گرین کارپوریٹ لائیو سٹاک Initiative نے اوکاڑہ میں پاکستان کی پہلی جنس کے مطابق اسٹرا لیبارٹری قائم کی ہے۔اس لیب کے ذریعے کسانوں کو مناسب قیمتوں پر اعلیٰ معیار کی جنس کے مطابق بھوسہ فراہم کیا جا رہا ہے۔ جنس کے مطابق اسٹرا ٹیکنالوجی کے ساتھ، کسان مصنوعی نسل کشی کے وقت جانوروں کی جنس...
    پاکستانی فلمساز اور اداکار سرمد کھوسٹ کی نئی فلم لالی کا ورلڈ پریمیئر 76ویں برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ہوا۔ فلمساز نے اس لمحے کو ان لوگوں کے ساتھ شیئر کیا جنہوں نے اس فلم کو حقیقت میں بدلنے میں مدد کی۔ برلن کے فیسٹیول کے پینوراما سیکشن میں دکھائی جانے والی لالی نے ایک...
    ایک امریکی ماہر قلب نے خبردار کیا ہے کہ بہت سے لوگ دل کی بیماری کی ابتدائی علامات کو نظر انداز کر دیتے ہیں کیونکہ وہ صرف شدید اور واضح علامات کے انتظار میں رہتے ہیں، جو عموماً ظاہر نہیں ہوتیں۔ ماہر قلب، ڈاکٹر سنجے بھوجراج، جو دو دہائیوں سے زائد تجربے کے حامل ہیں،...
    غیر منقسم برصغیر میں فلمیں تفریح کا واحد ذریعہ تھیں، اس وقت پنجابی فلموں اور اردو ادب کا مرکز لاہور تھا، جب کہ اردو اور ہندی فلموں کا مرکز بمبئی (ممبئی) تھا، جب بلیک اینڈ وائٹ فلموں کا دور تھا، سوہنی مہینوال پہلی پنجابی فلم تھی جس کا میوزک ماسٹر غلام حیدر نے دیا تھا،...
    امریکی ریاست کیلیفورنیا میں برفانی تودہ گرنے کے باعث 8 سیاح ہلاک جبکہ ایک لاپتا ہو گیا۔ حادثہ لیک ٹاہو کے علاقے میں پیش آیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیواڈا کاؤنٹی کے شیرف شانن مون نے بتایا کہ سیاح برفانی تودے کی زد میں آ گئے تھے۔ ریسکیو ٹیموں نے 6 افراد کو بحفاظت نکال...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ /تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں حماس کے خلاف ملٹری آپریشن کے لیے جانے والی اسرائیلی فوج کی 2 ٹیموں کے درمیان رات کے اندھیرے کے باعث آپس میں ہی مڈبھیڑ ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ واقعہ رات گئے...
    سری لنکا کے فاسٹ بولر متھیشا پتھیرانا پنڈلی کی انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے۔ آسٹریلیا کے خلاف بولنگ کرتے ہوئے زخمی ہونے والے پتھیرانا کے اسکینز میں معلوم ہوا کہ ان کو انجری سے صحتیاب ہونے میں کئی ہفتوں کا وقفہ درکار ہے۔ فاسٹ بولر کی جگہ ایونٹ کے لیے...
    غزہ میں حماس کے خلاف ملٹری آپریشن کے لیے جانے والی اسرائیلی فوج کی دو ٹیموں کے درمیان رات کے اندھیرے کے باعث آپس میں ہی مڈبھیڑ ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ واقعہ علی الصبح تقریباً جنوبی غزہ کے شہر خان یونس کے قریب ’یلو لائن‘ کے علاقے میں...
    بنگلورو (ویب ڈیسک) بھارت میں ویلنٹائن ڈے کے موقع پر گدھوں کی شادی کروادی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے جنوبی شہر بنگلورو میں 14 فروری کو ایک انوکھا واقعہ سامنے آیا، جہاں ویلنٹائن ڈے پر گدھوں کی شادی نے توجہ حاصل کر لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شادی کیلئے گدھوں کو باقاعدہ طور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ایک غیرمتوقع مگر خوشگوار وجہ کی بنا پر اپنے اہم فاسٹ بولر لوکی فرگوسن کی خدمات سے عارضی طور پر محروم ہونا پڑ گیا ہے، جو ذاتی وجوہات کے باعث ٹورنامنٹ ادھورا چھوڑ کر وطن واپس روانہ ہو گئے ہیں۔ٹیم مینجمنٹ...
    عالمی ڈیجیٹل کرنسی مارکیٹ میں حالیہ شدید مندی کے بعد پاکستان میں بھی اس شعبے کے مستقبل پر بحث جاری ہے۔ بڑی ڈیجیٹل کرنسیوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی سے سرمایہ کاروں میں تشویش پائی جا رہی ہے اور مالیاتی حلقے اسے ایک اہم معاشی اشارہ قرار دے رہے ہیں۔ بٹ کوائن کی قیمت میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلور: بھارت میں ویلنٹائن ڈے کے موقع پر گدھوں کی شادی کروادی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے جنوبی شہر بنگلورو میں ہفتہ یعنی 14 فروری کو ایک انوکھا واقعہ سامنے آیا، جہاں ویلنٹائن ڈے پر گدھوں کی شادی نے توجہ حاصل کرلی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شادی کیلئے گدھوں کو باقاعدہ طور...
    کولمبو: گرین شرٹس نے بھارت کیخلاف تاریخ بدلنے کی ٹھان لی، کولمبو میں آج ورلڈکپ کا میچ جیت کر ایشیا کپ کی مسلسل تین شکستوں کا ازالہ کرنے کی کوشش ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کولمبو میں پریس کانفرنس کے دوران سلمان علی آغا نے کہا کہ ورلڈ کپ میں ہمارا بھارت کے...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں بسنت پتنگ کوئٹہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی ٹنڈوجام اور نائب امیر ضلع حافظ غیور احمد نے کہا ہے کہ حیدرآباد میں بنو قابل پروگرام میں ضلع بھر سے نوجوانوں کی بھر پور تعداد شرکت کرے گی جو سہولت حکومت کو دینی چاہیے تھی وہ جماعت اسلامی جوجوانوں کو فراہم کر رہی ہے بجلی کے...
    ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے اپنی سرکاری دورے کے دوران انڈونیشیا کے صدر پربوو سبیانٹو سے ملاقات کی۔ یہ بھی پڑھیں: نئے کمیشن شدہ جدید ترین پی این ایس خیبر کی ترکیہ میں مشترکہ بحری مشق میں شرکت ملاقات میں ایئر چیف نے پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان مشترکہ اقدار اور دیرینہ برادرانہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت سے بیرونِ ملک اعلیٰ تعلیم کے لیے جانے والے طلبہ کی تعداد میں نمایاں کمی نے مودی حکومت کی تعلیمی اور سفارتی حکمت عملی پر سنجیدہ سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ 3 برس کے دوران بیرونِ ملک جانے والے طلبہ کی مجموعی تعداد میں تقریباً 31...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت میں چند نوجوانوں کی جانب سے کیا گیا ایک غیر معمولی تجربہ سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گیا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق نوجوانوں نے ایک روبوٹ تیار کر کے اسے سڑک پر بھیجا اور اسے لوگوں سے بھیک مانگنے کی ہدایت دی، جس کی ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی عوام ے مفادات کی نہیں اپنے مفادات کی سیاست کر رہی ہے کراچی سمیت پورے سندھ کے کرپشن اور لوٹ مار ہورہی ہے جہاں عوام کو بنیادی سہولتیں حاصل نہ ہو وہاں پر ای چلان کے نام...
    سرمائی اولمپکس میں کانسی کا تمغہ جیتنے والا کھلاڑی لائیو انٹرویو میں گرل فرینڈ سے بے وفائی کا اعتراف کرکے رونے لگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اولمپک گیمز میں ناروے کے اتھلیٹ 28 سالہ اسٹرولا ہولم لیگرائڈ مردوں کی 20 کلومیٹر انفرادی ریس میں کانسی کا تمغہ جیتا تھا۔ تمغہ جیتنے کے بعد ناروے کے نشریاتی ادارے کو لائیو ٹی...
    ترکیہ کے دارالحکومت میں 35 سالہ رجب چنگیز نامی قیدی نے 10 دن کے لیے پیرول پر رہائی کے بعد اپنی ماں، بیوی اور 8 سالہ بیٹی کو بیدردی سے قتل کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس کے بقول رجب چنگیز نے جیل میں خود کو ایک بدلا ہوا سنجیدہ شخص اور اپنے جرائم پر...
    لاہور سفاری زو میں پہلی بار شیر کے بچوں کا سب سے بڑا گروپ تیار کیا گیا ہے، جس میں 10 نر اور مادہ شامل ہیں۔ یہ بچے ان دنوں سفاری پارک آنے والے شہریوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ لاہور سفاری زو کی انتظامیہ کے مطابق بگ کیٹس کی افزائشِ نسل کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جنید اکبر نے کہا کہ پی ٹی آئی میرا گھر ہے ناراضی، جھگڑے اور شکوے، یہ سب چلتا رہے گا۔ راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جنید اکبر نے کہا کہ محمود خان اچکزئی کو ابھی ایڈجسٹ ہونے میں ٹائم لگے گا، ہماری پارٹی کا اپنا...
    ---فائل فوٹو سعودی عرب میں ورلڈ ڈیفنس شو 2026ء میں پاک فضائیہ کے جے ایف 17 تھنڈر بلاک تھری اور سپر مشاق طیارے پیش کر دیے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان ایئر فورس کا دستہ سعودی عرب میں منعقدہ ورلڈ ڈیفنس شو 2026ء میں شریک ہے۔ نمائش میں جے ایف 17 تھنڈر بلاک تھری جدید ملٹی...
    پاکستان کے مشہور دیسی مٹھائی اور بیکری برانڈ سوغات سویٹس اینڈ بیکرز نے سعودی عرب میں اپنے ذائقوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب میں ابھرتی معیشتوں کی العلا کانفرنس 2026 کا آغاز، عالمی اقتصادی چیلنجز پر غور ریاض میں سوغات کی برانچ کے افتتاح کے ساتھ پاکستانی مٹھائیاں اب سعودی اور...