2026-06-03@08:52:48 GMT
تلاش کی گنتی: 1179
«بھوج»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) نائب امیر جاعت اسلامی صوبہ سندھ کے نائب امیر حافظ نصراللہ عزیز چنا نے کہا ہے کہ گل پلازہ سانحہ کی ذمے دار پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ دونوں برابر کے ہیںسترہ سال سے مسلط پیپلزپارٹی نے عوام کو لوٹنے کے علاوہ ان کی ریلیف کے لیے کوئی کام نہیں کیا اگر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-08-24 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی رانا تنویر نے اسلام آباد میں گدھوں کے گوشت سے متعلق واضح جواب دینے سے گریز کیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں گدھوں کے گوشت کے معاملے پر شازیہ صوبیہ سومرو نے کہا کہ اسلام آباد میں گدھے کا گوشت کھلایا جاتا ہے اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز(آباد) کے چیئرمین سدرن ریجن احمداویس تھانوی نے گل پلازہ میں پیش آنے والے ہولناک آتشزدگی میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور اربوں روپے کے مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آتشزدگی سے صرف 1200 دکانیں نہیں جلیں...
وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی رانا تنویر نے اسلام آباد میں گدھوں کے گوشت سے متعلق واضح جواب دینے سے گریز کیا۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں گدھوں کے گوشت کے معاملے پر شازیہ صوبیہ سومرو نے کہا کہ اسلام آباد میں گدھےکا گوشت کھلایا جاتا ہے اس کو کون دیکھتا ہے؟ اس پر رانا تنویر نے...
قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفۂ سوالات کے دوران اسلام آباد میں گدھوں کے گوشت کے استعمال کا معاملہ ایک بار پھر زیرِ بحث آیا۔ تاہم وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین نے اس حوالے سے واضح جواب دینے سے گریز کیا۔ پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ صوبیہ اسلم سومرو...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی رانا تنویر نے اسلام آباد میں گدھوں کے گوشت سے متعلق واضح جواب دینے سے گریز کیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں گدھوں کے گوشت کے معاملے پر شازیہ صوبیہ سومرو نے کہا کہ اسلام آباد میں گدھےکا گوشت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سانحہ گل پلازہ کیسے رونما ہوا اور ایک حادثہ کس طرح المناک سانحے میں تبدیل ہوگیا، اس حوالے سے دل دہلا دینے والے انکشافات سامنے آگئے ہیں۔ متاثرہ دکانداروں کے مطابق عمارت میں مجموعی طور پر 26 داخلی و خارجی دروازے موجود ہیں، تاہم معمول کے مطابق رات 10 بجے تمام گیٹ بند...
سال 2026 کے تیسرے ہفتے میں سام سنگ کے اسمارٹ فون نے ریلیز ہونے سے پہلے ہی پہلی پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔ تیسرے ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست درج ذیل ہے: فہرست کے مطابق سام سنگ گلیکسی ایس 26 الٹرا فائیو جی (ابھی تک ریلیز نہیں ہوا) پہلے، سام سنگ گلیکسی...
ملکی زرعی شعبے کے لیے سال 2026 کا آغاز خوشخبری کے ساتھ ہوا ہے، کیونکہ پاکستان نے چاول کی برآمدات میں ریکارڈ کامیابی حاصل کر کے دنیا میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ بین الاقوامی جریدے گلف نیوز نے بھی پاکستانی چاول کی عالمی سطح پر پذیرائی کی تصدیق کی ہے، جس سے ملکی...
کراچی کی فضا میں آج صرف دھواں نہیں، سسکیاں اور ناامیدی بھی رچی ہوئی ہے۔ ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگی آگ تو تھم گئی، لیکن بجھنے والی آگ سے کہیں زیادہ شدید تپش اس ماں اور اس بہن کے دل میں ہے جو اسپتال اور پلازہ کے باہر دیوانہ...
مہاجر قومی موومنٹ کے سربراہ گل پلازا پہنچ گئے، تاجروں سے اظہار افسوس تاجر اور متاثرین اتحاد کا مظاہرہ کریں، ہم آپ کے ساتھ ہیں،چیئرمین کی گفتگو مہاجر قومی موومنٹ کے سربراہ آفاق احمد کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازا پہنچ گئے۔ اس موقع پر آفاق احمد نے آتشزدگی سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-05-9 ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت ) میونسپل کارپورشن ٹنڈوجام کے وائس چیئرمین سید شفقت شاہ نے کہا ہے پاک فوج ملک سرحدوں کی اپنی جانوں کے نذرانے دے کر حفاظت کر رہی ہے پاک فوج کی جرات اور ہمت کا لوہا آج پوری دنیا مانتی ہے یہ باتیں انھوں نے ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-05-8 ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) پیپلزپارٹی کے صوبائی رہنما اورصوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کے صاحبزادے راول شرجیل نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی عوامی جماعت ہے اور عوامی مسائل کو حل کرنے میں لگی ہوئی ہے یہ بات انھوں نے راول ہاوس ٹنڈوجام میں صوبائی سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کے حلقے میں عوامی مسائل...
آفاق احمد(فائل فوٹو)۔ مہاجر قومی موومنٹ کے سربراہ آفاق احمد کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازا پہنچ گئے۔ اس موقع پر آفاق احمد نے آتشزدگی سے جلنے والے گل پلازا کے وہاں موجود تاجروں سے ملاقات کی اور اس سانحے پر اظہار افسوس کیا۔ انھوں نے کہا حکومت سندھ کے خلاف احتجاج کریں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)ٹنڈوجام پریس کلب پر نامعلوم فراڈیوں کے خلاف غریب رکشا ڈرائیوار کا گھر والوں کے ساتھ احتجاج پولیس کی نا اہلی کی وجہ سے فراڈی پکڑے نہیں جارہے تفصیلات کے مطابق ٹالپور گوٹھ ٹنڈوجام کے رہائشی خادم حسین خاص خیلی نے پریس کلب ٹنڈوجام پر اپنے گھروں کے ساتھ احتجاجی مظاہرہ کرتے...
سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی اور سابق کپتان ایم ایس دھونی سے مشابہت رکھنے والے دو نوجوان موٹر سائیکل پر گھومتے نظر آ رہے ہیں۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ٹریفک سگنل پر موجود شخص برابر میں کھڑی بائیک...
بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی اور سابق کپتان ایم ایس دھونی کی موٹرسائیکل پر سیر سپاٹے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک سگنل پر موجود شخص نے اپنے برابر والی بائیک پر بیٹھے دو اشخاص میں سے ایک کو ویرات کوہلی کہہ کر مخاطب کیا جو...
فائل فوٹو۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صحت کی سہولتیں ہر شہری کا بنیادی حق ہیں، حکومت عوام کو صحت کی سہولتوں کا حق دہلیز پر فراہم کر رہی ہے۔ انھوں نے ان خیالات کا اظہار صحت کارڈ پروگرام کے تقریب اجرا سے خطاب کے موقع پر کیا۔ انھوں نے کہا کہ صحت کارڈ پروگرام...
نبی کریم ﷺ کے معراج شریف کا واقعہ نہایت مشہور و معروف ہے، اسے علمائے اسلام نے نہایت تفصیل سے تحریر فرمایا ہے۔ ارشاد ربانی کا مفہوم ہے: ’’ پاک ہے وہ ذات جس نے اپنے بندے کو، ایک رات میں مسجد الحرام سے مسجد اقصیٰ تک سفر کرایا، جس کے گردا گرد ہم نے...
کینیڈا کے وزیر برائے بین الاقوامی تجارت منیندر سدھو کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم مارک کارنی کی نئی حکومت کے تحت سعودی عرب اور کینیڈا کے درمیان تعاون میں 2026 کے دوران تیزی آئے گی۔ یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب کی جانب سے کینیڈا اور مالٹا کے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اعلان کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-08-1 لاہور (مانیٹر نگ ڈ یسک) پاکستان بار کونسل کے2 عہدوں کے لیے الیکشن میں احسن بھون گروپ کو پھر بڑی کامیابی مل گئی، جس میں پیر مسعود چشتی وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل منتخب ہوگئے۔ پاکستان بار کونسل کے 2 عہدے وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل اور چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی کی1 سال...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان بار کونسل کے پیر مسعود چشتی وائس چیئرمین منتخب ہوگئے۔ وائس چئیرمین اور چئیرمین ایگزیکٹو کمیٹی کا الیکشن ایک سال کیلئے ہوا، پاکستان بار کونسل کے کل 23 ممبران نے شرکت کی۔ احسن بھون گروپ کے پیر مسعود چشتی 15 ووٹ لے کر وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل منتخب ہوئے...
سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے انڈونیشیا کے دفاعی وفد نے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل رسجعفری سجمس الدین کی سربراہی میں ملاقات کی،ملاقات میں پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان تاریخی اور برادرانہ تعلقات کی توثیق کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے...
سٹی 42: سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے انڈونیشیا کے دفاعی وفد کی ملاقات ہوئی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق انڈونیشین دفاعی وفد کی قیادت وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل ر سجعفری سجمس الدین کر رہے تھے۔ائیر چیف اور انڈونیشین دفاعی وفد کی ملاقات ائیر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں...
سابق بھارتی کرکٹر شیکھر دھون نے اپنی گرل فرینڈ سوفی شائن کے ساتھ اپنی باضابطہ منگنی کا اعلان کردیا۔ بھارتی سابق اوپننگ بلے باز شیکھر دھون نے اپنے انسٹاگرام پر تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے اپنی منگنی کا باضابطہ اعلان کیا۔ سوفی شائن نے شیکھر دھون کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی جو...
وزیراعظم کا نیوٹیک کی کارکردگی پر اظہار اطمینان، اپرینٹس شپ قانون پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت تازہ ترینقومی خبریں12 جنوری ، 2026 FacebookTwitterWhatsapp
وزیرِاعظم کی زیرصدارت پیشہ ورانہ تربیت کے نئے متعارف کردہ ایکوسسٹم پر جائزہ اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نیوٹیک کی حالیہ کارکردگی پر اظہار اطمینان کیا۔ وزیراعظم نے تکنیکی و فنی تربیتی پروگرامز کے نئے اہداف کا تعین کرنے اور اپرینٹس شپ قانون پر عملدرآمد یقینی...
سال 2026 کے دوسرے ہفتے میں ٹاپ تین پوزیشنز میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی۔ البتہ متعدد نئے اسمارٹ فونز ٹاپ ٹین فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ سالِ نو کے پہلے ہفتے کے ٹرینڈنگ ڈیوائسز کی فہرست درج ذیل ہے: جاری کی گئی فہرست میں شیاؤمی 17 الٹرا فائیو جی پہلے، سام...
فائل فوٹو۔ وزیرِاعظم کی زیرصدارت پیشہ ورانہ تربیت کے نئے متعارف کردہ ایکوسسٹم پر جائزہ اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نیوٹیک کی حالیہ کارکردگی پر اظہار اطمینان کیا۔ وزیراعظم نے تکنیکی و فنی تربیتی پروگرامز کے نئے اہداف کا تعین کرنے اور اپرینٹس شپ قانون پر عملدرآمد یقینی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سنجھورو(نمائندہ جسارت)سنجھورو میں سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، شہری شدید مشکلات کا شکار طلبا بنا ناشتے اسکول جانے پر مجبور تفصیلات کے مطابق سنجھورو میں سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہو گیا ہے، جس کے باعث شہریوں کو کھانے پکانے سمیت روزمرہ امور میں شدید مشکلات کا سامنا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی حکومت نے ڈاکٹر کبیر احمد سدھو کو (ایس ای سی پی) کا نیا چیئرمین تعینات کر دیا۔ نوٹیفکیشن وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔ اس سے پہلے، حکومت نے ڈاکٹر کبیر احمد سدھو کو ایک علیحدہ نوٹیفیکیشن کے ذریعے ایس ای سی پی میں کمشنرز مقرر...
کرن جوہر ہوں یا پھر کپل شرما یا پھر کوئی اور اداکار، بالی ووڈ میں وزن کم کرنے کے لیے اوزیمپک دوا کا استعمال عام ہوگیا ہے لیکن ایک اداکارہ ایسی بھی ہیں جو ہمیشہ سب سے کچھ الگ کرنا چاہتی ہیں۔ حال ہی میں وزن میں حیران کن کمی کرنے والی بالی ووڈ...
دلکش مسکراہٹ، بہترین اداکاری اور شاندار ڈانس کے لیے مشہور بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کا شمار بھارتی فلم انڈسٹری کی کامیاب اور بااثر شخصیات میں ہوتا ہے۔ کئی دہائیوں تک ناظرین کے دلوں پر راج کرنے والی مادھوری ڈکشٹ حال ہی میں دانتوں کی صحت اور ذاتی نگہداشت کے موضوع پر گفتگو کرتی...
— آئی ایس پی آر پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے سرکاری دورۂ عراق کے دوران عراقی فضائیہ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اسٹاف پائلٹ مہند غالب محمد راضی الاسدی سے ملاقات کی۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق عراقی فضائیہ کے ہیڈکوارٹر آمد پر سربراہ پاک...
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک فضائیہ کے سربراہ ائرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کے سرکاری دورۂ عراق کے دوران عراقی فضائیہ نے جے ایف 17 تھنڈر میں گہری دلچسپی کا اظہار کر دیا، پیشہ وارانہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)...
وزیراعظم نے ڈاکٹر کبیر احمد سدھو کو سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کا نیا چیئرمین تعینات کر دیا ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ ڈاکٹر کبیر سدھو اس سے قبل چیئرمین کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔ ڈاکٹر کبیر...
وفاقی حکومت نے ڈاکٹر کبیر احمد سدھو کو سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کا نیا چیئرمین مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے وزارت خزانہ نے ڈاکٹر کبیر احمد سدھو کو چیئرمین ایس ای سی پی تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پہلے حکومت نے...
جرمنی کے صدر فرینک والٹر اسٹین مائر نے کہا کہ ہمیں مل کر دنیا کو لٹیروں کے ٹھکانے میں بدلنے سے بچانا ہوگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے صدر فرینک والٹر اسٹین مائر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خارجہ پالیسیوں پر شدید تنقید کی ہے۔ برلن میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے...
بین الاقوامی جرائم کی عدالت میں سابق میجر جنرل ضیا الاحسن کے خلاف مقدمے میں سابق آرمی چیف اقبال کریم بھوئیاں اپنی گواہی دیں گے۔ یہ مقدمہ آوا می لیگ حکومت کے دور میں سو سے زائد افراد کی لاپتہ ہونے اور قتل کے واقعات سے متعلق ہے۔ یہ بھی پڑھیں:حسینہ واجد کے انتقام کا...
ملتان، ایم ڈبلیو ایم کے ضلعی صدر عون رضا انجم سے چودھری جاوید اقبال سندھو کی ملاقات، کامیابی پر مبارکباد
چودھری جاوید اقبال سندھو ایڈووکیٹ نے کہا کہ وکلاء برادری معاشرے کی اہم اکائی ہے، انصاف و قانون کی بالادستی میں وکلاء کا اہم کردار ہے، ماہر قانون دان عون رضا انجم ایڈووکیٹ کا مجلس وحدت مسلمین ملتان کا ضلعی صدر منتخب ہونا خوش آئند ہے، اُنہوں نے ماضی میں کالے کوٹ کی حرمت کی...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے سعودی عرب کا دورہ کیا جہاں سعودی دفاعی قیادت سے ملاقاتوں میں دفاعی تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سعودی عرب پہنچنے پر ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کو رائل...