2026-06-03@08:53:21 GMT
تلاش کی گنتی: 1179
«بھوج»:
برازیلین فٹبال اسٹار نیمار جونیئر کے سپر لگژری پرائیوٹ جیٹ، ہیلی کاپٹر اور بیٹ موبائل نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر برازیل کے عالمی شہرت یافتہ فٹبال اسٹار نیمار نے اپنی شاہانہ زندگی کی ایک اور جھلک دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ ’خواب سچ ہوسکتے ہیں‘۔ نیمار نے حال ہی...
بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار ورون دھون کو پاکستان مخالف اشتعال انگیز بیان دینا مہنگا پڑگیا۔ حال ہی میں ان کی آنے والی متنازع فلم ’بارڈر 2‘ کے گانے کی تقریبِ رونمائی کے دوران دیا گیا بیان سوشل میڈیا پر شدید بحث کا باعث بن گیا ہے۔ تقریب کے دوران ورون دھون نے...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایئر چیف بنگلہ دیش حسن محمود خان کی پاک فضائیہ ہیڈکوارٹرز آمد ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سربراہ پاک فضائیہ ظہیر احمد بابر سدھو سے ایئر چیف مارشل حسن محمودخان نے ملاقات کی،ملاقات میں پیشہ ورانہ تعاون بڑھانے پر بات چیت ہوئی ،آئی...
پشاور میں فردوس کے قریب جاتے ہی ایک منفرد خوشبو کھینچ لیتی ہے، جہاں سرد موسم کی مشہور سوغات مونگ پھلی تیار کی جاتی ہے۔ فردوس کے قریب واقع پھلی مارکیٹ میں ہر قسم کے خشک میوہ جات مل جاتے ہیں، لیکن یہاں مونگ پھلی کی خصوصی تیاری کی وجہ سے یہ بازار مونگ پھلی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ حافظ نصراللہ چنا عزیز نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کی آواز دبا مسائل کا حل نہیں اس سے معاشرے میں بے چینی پھیلے گی اس وقت ملک میں جمہوریت کے نام پر امریت قائم ہے عوام پریشان ہیں اور حمکران عیاشیوں میں مصروف ہیں یہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-11-8 ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) پیپلزپارٹی کے صوبائی رہنما اورصوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کے صاحبزادے راول شرجیل نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی عوامی جماعت ہے اور عوامی مسائل کو حل کرنے میں لگی ہوئی ہے یہ بات انھوں نے راول ہاوس ٹنڈوجام میں صوبائی سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کے حلقے میں عوامی مسائل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-08-1 لاہور(مانیٹر نگ ڈ یسک ) مرکزی صدر پی ٹی آئی چودھری پرویزالٰہی اور راسخ الٰہی سمیت سئنیر قانون دان احسن بھون اور دیگر نے ممبر پاکستان بار کونسل عامر سعید راں کے گھر جاکر والد کے انتقال پر تعزیت کی۔ممبر پاکستان بار کونسل عامر سعید راں کے والد ملتان میں انتقال کر...
تصویر، اسکرین گریب پاک فضائیہ نے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق یہ کامیاب تجربہ قومی فضائی اور دفاعی صلاحیتوں کی ترقی میں ایک اور اہم سنگِ میل ہے۔ تیمور ایئر لانچ کروز میزائل روایتی وار ہیڈ لے کر 600 کلومیٹر تک دشمن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">الحمدللہ! اہل سندھ کی اکثریت محب اسلام اور محب وطن ہے لیکن ہمارے یہاں کچھ گم کردہ راہ عناصر نے جماعت اسلامی کے خلاف اپنے دلوں میں انا پرستی کی وجہ سے عداوت پال رکھی ہے۔ یہ مخصوص عناصر جماعت اسلامی کے خلاف اپنے بغض کا اظہار بلاوجہ ہی مختلف طریقوں سے گاہے...
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے بیان پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا بیان حقائق کو مسخ کرنے اور موجودہ حکومت کی بدترین انتظامی، معاشی اور امن و امان کی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔ مرکزی شعبہ اطلاعات پی...
پاکستانی سیاست پر اس سے بہتر کوئی دوسرا شعر ہو ہی نہیں سکتا: نہ بوئے گل نہ باد صبا مانگتے ہیں لوگ وہ حبس ہے کہ لُو کی دعا مانگتے ہیں لوگ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ جو ہوا وہ سب کو پتا تھا کہ ایسا ہی فیصلہ آئے گا، تاہم ان کی اہلیہ...
انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی نے نیوکلیئر ٹیکنالوجی کے پر امن استعمال کے حوالے سے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے کردار کی تعریف کی ہے۔ انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹر جنرل رافیل ماریانو گروسی نے آسٹریا کے شہر ویانا میں قائم آئی اے ای اے کے ہیڈ کوارٹرز سے جاری اپنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سال 2025 اپنے اختتام کے قریب تر آ چکا ہے مگر ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے حصے میں ایک بار پھر مایوسی کی فضا قائم ہے۔رواں سال بھی وفاقی اور صوبائی حکومت کی زیر نگرانی تعمیر ہونے والا کوئی بڑا یا فیصلہ کن قابل ذکر ترقیاتی منصوبہ مکمل نہیں...
بھارت (نیوزڈیسک)اس سال نیٹ فلکس پر کئی سیریز نے عالمی سطح پر تہلکہ مچا دیا۔ سال 2025 نیٹ فلکس کےلیےتاریخی ثابت ہوا،جہاں ’اسکوڈ گیم‘ (سیزن 3) اور ’وینز ڈے‘ (سیزن 2) جیسے میگاہٹس نے عالمی سطح پر ویوز کے تمام سابقہ ریکارڈ پاش پاش کر دیے۔ سسپنس کےشوقین افراد کےلیے’اسٹرینجر تھنگز‘کا فائنل سیزن...
ایک 52 سالہ خاتون کی خوشی کے لمحات پر مبنی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس میں وہ اپنی پہلی یوٹیوب آمدنی مناتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں۔ اس ویڈیو نے لوگوں کو متاثر کیا اور ثابت کر دیا کہ عمر صرف ایک عدد ہے، محنت اور لگن سے کامیابی حاصل کی...
اس سے قبل کہ ہم اندرون سندھ کی سیاحت کا احوال بیان کریں، بہتر یہ ہے کہ ایک خوبصورت اور یادگار تقریب کا احوال بیان کریں، چونکہ یہ تقریب ہی سفر کی اس وقت موجب بنی جب بیچ لگژری ہوٹل کے جیسمین ہال میں سیاحت کے فروغ کے لیے سندھ کی اہم شخصیات سید ذوالفقار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">’’قومیں تاریخ سے سبق سیکھیں تو مضبوط ہوتی ہیں، ورنہ تاریخ انہیں روند کر گزر جاتی ہے‘‘۔ 16 دسمبر 1971 کی تاریخ صرف پاکستان کے لیے ہی نہیں، بلکہ بنگلا دیش کے لیے بھی ایک ناقابل ِ فراموش نشان ہے۔ آج، نصف صدی سے زائد عرصہ گزرنے کے بعد، بنگلا دیش کی سیاست...
آدتیہ دھر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم فلم ’دھرندر‘ بھارتی باکس آفس پر مسلسل زبردست کامیابی حاصل کر رہی ہے، جبکہ دوسری جانب فلم کے حوالے سے منفی ریویوز اور آن لائن تنقید پر بھی خاصی بحث جاری ہے۔ فلم کے اہم اداکار آر مادھون نے اب اس معاملے پر کھل کر بات...
اولپمک مقابلوں میں افغانستان کی خواتین کھلاڑیوں کی شرکت کو یقینی بنانے کے لیے آئی او سی کی رکن سمیرا اصغری میدان عمل میں آگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کی انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (IOC) کی رکن سمیرا اصغری نے طالبان حکام کے ساتھ جاری مذاکرات کو خوش آئند قرار دیا۔ انھوں نے اس امید کا...
بالی ووڈ کی نئی ایکشن فلم ’دھُرندھر‘ نے ریلیز کے صرف 7 دنوں میں باکس آفس پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور ₹207.25 کروڑ کی کمائی کے ساتھ بڑی ہندی فلموں کی ڈومیسٹک لائف ٹائم کلیکشن کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ فلم 5 دسمبر کو ریلیز ہوئی تھی اور ابتدائی دنوں سے ہی...
افغان علما اور طالبان حکومت کا بیرون ملک کارروائی کرنے والوں کو سخت پیغام، مضمحل فضا میں تازہ ہوا کا جھونکا
پاکستان طویل عرصے سے دنیا کے سامنے یہ مقدمہ رکھ رہا تھا کہ افغانستان سے مسلسل دہشتگردی کے واقعات ہورہے اور وہاں موجود طالبان حکومت ان دہشتگردوں کی پشت پناہی کررہی ہے، تاہم جب تمام تر کوششوں کے باوجود حالات قابو میں نہ آئے تو پاکستان نے اپنے دفاع میں کارروائی شروع کی جس کے...
لاکھوں دلوں پر راج کرنے والی بالی ووڈ کی اداکارہ مادھوری ڈکشٹ 58 سال کی ہونے کے باوجود اب بھی حسن و نزاکت میں کسی سے کم نہیں جس کا راز آج پہلی بار خود بتادیا۔ مادھور ڈکشٹ حیران کر دینے والی اداکارہ ہیں، ان کی خوبصورتی کے چرچے عام ہیں اور آج بھی وہ کسی...
خضدار کے نواحی علاقے سنی تیغ میں بچوں نے اپنی محنت سے ایک جھونپڑی کو اسکول میں بدل دیا ہے جہاں مقامی خاتون گزشتہ 3 برس سے بغیر کسی معاوضے کے 100 کے قریب بچوں کو تعلیم دے رہی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: کتاب ہر ہاتھ میں، بلوچستان حکومت کا ’کتاب گاڑیوں‘ کا منفرد منصوبہ یہ...
پاکستان کے ایم ایم اے فائٹرز نے پوری دنیا میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوالیا۔ پاکستانی فائٹرز کی عالمی سطح پرجذبہ، ہمت اور پیشہ ورانہ مہارت کی دھوم ہونے لگی۔ لبنان میں جاری انٹرنیشنل مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن کی ایشین چیمپئن شپ میں پاکستان کے فائٹرز نے تاریخی کامیابیاں سمیٹیں۔ پاکستانی فائٹر عبدالمنان شاندار فتوحات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سنجھورو(نمائندہ جسارت)سنجھورو کے قریب بٹور شاخ پر رہزنی کی واردات آرائیں برادری کی بروقت کارروائی، ایک روزن گرفتار2 فرار۔ تفصیلات کے مطابق سنجھورو کے نزدیک بٹور شاخ پر سنجھورو کے قریب آرائیں برادری کے محنت کش عرفان آرائیں نعمان کے ساتھ رہزنی کی واردات پیش آئی، جس پر برادری کے نوجوانوں نے فوری...
بھارت کی ریاست پنجاب میں سیاسی ہلچل اس وقت مچ گئی جب کانگریس کے سابق صدر نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ نوجوت کور سدھو نے دعویٰ کیا کہ پنجاب کا وزیراعلیٰ بننے کے لیے ’’500 کروڑ روپے‘‘ درکار ہوتے ہیں۔ ان کے اس بیان نے بھارتی سیاست میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ بھارتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی سندھ کے نائب قیم پروفیسر سہیل شارق نے کہا ہے کہ سندھ کی ثقافت اسلامی ثقافت ہے سندھی زبان میں سب سے پہلے قرآن کا ترجمہ ہوا یہ بات انھوں نے سندھی کلچر ڈے کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے طلباء سے کہی انھوں نے کہا کہ سندھ ثفاقتی حوالے...
پشاور: چمکنی میں ایکسائز پولیس کے ناکے پر نہ رکنے سے نوجوان اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا اور مبینہ فائرنگ سے نوشہرہ کلاں سے تعلق رکھنے والے نوجوان چل بسا۔ تھانہ چمکنی میں درج رپورٹ کے مطابق ایکسائز پولیس نے ابتدائی رپورٹ میں پولیس کو بتایا کہ ان کی ٹیم حسب معمول...
ترکیہ کے وزیرِ خارجہ ہاکان فدان نے کہا ہے کہ حماس کو غیر مسلح کرنے کا عمل حقیقت پسندانہ اور مرحلہ وار انداز میں حل ہونا چاہیے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار انھوں نے دوحہ فورم 2025 کے دوران میڈیا سے گفتگو میں کیا۔ ترک وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا...
غزہ جنگ بندی اسرائیلی فوج کے انخلا اور آزاد فلسطینی ریاست تک نامکمل ہے؛ قطر WhatsAppFacebookTwitter 0 6 December, 2025 سب نیوز دوحہ(آئی پی ایس )قطری وزیراعظم نے اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا اور آزاد ریاست کے قیام کا مطالبہ کردیا۔قطر کا سالانہ بین الاقوامی مکالماتی پلی فارم دوحہ فورم کا 23 واں اجلاس...
قطر کا سالانہ بین الاقوامی مکالماتی پلیٹ فارم دوحہ فورم کا 23 واں اجلاس شروع ہوگیا جس میں شام اور گھانا کے صدور، قطر اور لبنان کے وزرائے اعظم، اور ترکیہ کے وزیر خارجہ سمیت درجنوں رہنما شامل ہیں۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے قطری وزیراعظم شیخ محد بن عبدالرحمان آل ثانی نے کہا کہ غزہ میں 10...
عام طور پر دیر سے دفتر آنے والے ملازمین ہی سرزنش یا برطرفی کا سامنا کرتے ہیں، لیکن اسپین میں ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا جہاں ایک خاتون کو وقت سے پہلے دفتر پہنچنے پر نوکری سے نکال دیا گیا۔ یہ واقعہ اسپین کے شہر الیکانٹے میں پیش آیا، جہاں ایک ڈیلیوری کمپنی میں ملازمت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251206-11-7 کندھکوٹ(نمائندہ جسارت)کندھکوٹ میں بڑھتی ہوئی بے امنی، قبائلی تنازعات اور تھانیدار کے قتل ہونے والے بیٹے اور پوتے کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے ایس یو پی کی جانب سے سٹی پارک سے پریس کلب تک سیکڑوں کارکنان امن کے جھنڈے اور پارٹی کے جھنڈے اٹھا کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاجی مظاہرے کی...
کمشنر حیدرآباد جناب فیاض عباسی نے آج بھنبھور کے مشہور آثار کا دورہ کیا جو دیبل کی قدیم بندرگاہ کے حوالے سے بھی عالمی شہرت رکھتے ہیں۔ سندھ کا یہ اہم تاریخی مقام پاک اطالوی مشن کی جانب سے دوبارہ زیرِ مطالعہ ہے جہاں سال 2011 سے کھدائی جاری ہے۔ واضح رہے کہ باضابطہ طور...
فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی اور ائیر چیف مارشل کی مدت ملازمت میں توسیع کے نوٹیفکیشن جاری
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزارت دفاع نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو چیف آف ڈیفنس اسٹاف مقرر کرنے اور ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت میں توسیع کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔گزشتہ روز صدر آصف علی زرداری نے وزیر اعظم کی سفارش پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو چیف آف...
احمد منصور: سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن جاری, وزارت دفاع نے صدر مملکت کی منظوری کے بعد نوٹی فکیشن جاری کیا. ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی بطور سربراہ پاک فضائیہ مدت میں 2 سال کی توسیع کی گئی ہے, ایئر...
مشہور سوشل میڈیا سٹار اور اداکارہ دنانیر مبین نے اپنے حالیہ بنکاک ٹرپ کی دلکش تصاویر شیئر کر کے ایک بار پھر مداحوں کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی۔اداکارہ دنانیر نے انسٹاگرام پر خوبصورت مقامات پر لی گئی تصاویر کا دلکش مجموعہ پوسٹ کیا جن میں ان کا بااعتماد انداز، پرسکون مسکراہٹ اور نیچرل لک...
مکہ مکرمہ کی شاندار فضائی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔تصویر بین الاقوامی خلائی سٹیشن سے تقریباً 400 کلومیٹر بلندی سے لی گئی، مقدس ترین مقام خانہ کعبہ کو خلا سے بھی ایک روشن نقطے کی صورت میں دیکھا جا سکتا ہے۔ناسا کے خلا باز ڈان پیٹٹ نے یہ منظر ایکس پر شیئر...
وزیراعظم شہباز شریف نے چیف آف ایئر اسٹاف، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت میں 2 سال کی توسیع کی منظوری دے دی۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل...
ہر سال 3 دسمبر کو دنیا بھر میں معذور افراد کا عالمی دن اس عزم کے ساتھ منایا جاتا ہے کہ معاشرے میں وہ تمام رکاوٹیں ختم کی جائیں جو جسمانی کمزوری کے باعث کسی بھی شہری کو مکمل زندگی گزارنے سے روکتی ہیں۔ لیکن آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں یہ دن...
آئی سی سی بی ایس جامعہ کراچی کے مرکزی دروازے پر پریس کانفرنس کے دوران آئی ایس او رہنماء نے اربوں روپے کے سرکاری تعلیمی و تحقیقی اثاثے 2 ڈونرز نادرہ پنجوانی اور عزیز جمال کو دیئے جانے کی کوشش کو سخت تنقید نشانہ بنایا اور اس کوشش کو جامعہ کراچی سے دشمنی قرار دیا۔...
آئی سی سی بی ایس جامعہ کراچی کے مرکزی دروازے پر پریس کانفرنس کے دوران آئی ایس او رہنما نے ڈونرز کو اربوں روپے کے سرکاری تعلیمی و تحقیقی اثاثے 2 ڈونرز نادرہ پنجوانی اور عزیز جمال کو دیئے جانے کی کوشش کو سخت تنقید نشانہ بنایا اور اس کوشش کو جامعہ کراچی سے دشمنی...