وزیراعظم نے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت میں 2 سال توسیع کی منظوری دیدی
اشاعت کی تاریخ: 4th, December 2025 GMT
وزیراعظم شہباز شریف نے چیف آف ایئر اسٹاف، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت میں 2 سال کی توسیع کی منظوری دے دی۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
wenews ایئر چیف مارشل شہباز شریف ظہیر احمد بابر سدھو مدت ملازمت میں توسیع منظوری وزیراعظم پاکستان وی نیوز.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: ایئر چیف مارشل شہباز شریف ظہیر احمد بابر سدھو مدت ملازمت میں توسیع وزیراعظم پاکستان وی نیوز
پڑھیں:
فیلڈ مارشل کو چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر کرنے کی خبر فیک نیوز، نوٹیفکیشن جعلی نکلا
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) فیلڈ مارشل عاصم منیر کو چیف آف ڈیفنس فورس قرار دینے کی خبر فیک نیوز نکلی۔ خبر چلانے والے ٹی وی چینل نے بھی نوٹیفکیشن جعلی ہونے کی تصدیق کردی۔
نجی ٹی وی جیو نیوز نے خبر چلائی تھی کہ چیف آف ڈیفنس فورسز کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس پر صدر اور وزیر اعظم کے دستخط ہیں۔ اس نوٹیفکیشن میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کو چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر کیا گیا ہے۔
خبر چلنے کے کچھ ہی دیر بعد جیو نیوز نے قرار دیا کہ یہ نوٹیفکیشن جعلی ہے اور اس کی حکومتی ذرائع نے بھی تصدیق کی ہے۔
جو جج انصاف فراہم نہیں کر سکتے انہیں عہدہ چھوڑ دینا چاہیے، علیمہ خان
دوسری جانب صحافی احمد وڑائچ نے ایکس پر اس جعلی نوٹیفکیشن میں تین غلطیوں کی نشاندہی کی ہے۔ احمد وڑائچ کے مطابق :
1:عاصم منیر جنرل نہیں فیلڈ مارشل ہیں۔
2: فیلڈ مارشل کے تمغے غلط لکھے ہیں، ہلال جرات کہاں ہے؟
3: وزارت دفاع کے نوٹی فکیشن پر صدر اور وزیراعظم کے دستخط نہیں ہو سکتے۔
اعزاز سید @AzazSyed نے جعلی نوٹی فکیشن پر خبر چلا دی۔ اس نوٹی فکیشن میں کئی غلطیاں ہیں
نمبر 1، عاصم منیر جنرل نہیں فیلڈ مارشل ہیں
نمبر 2، فیلڈ مارشل کے تمغے غلط لکھے ہیں، ہلال جرات کہاں ہے؟
نمبر 3، وزارت دفاع کے نوٹی فکیشن پر صدر اور وزیراعظم کے دستخط نہیں ہو سکتے
اور بھی ہیں https://t.co/amGD2P4xin pic.twitter.com/sPokl88Kyj
مزید :