Islam Times:
2025-12-04@16:04:03 GMT

اصغریہ خواتین کے تحت سیدہ زہراؑ سیمینار

اشاعت کی تاریخ: 4th, December 2025 GMT

سیمینار کی صدارت اصغریہ خواتین کی مرکزی صدر سمیرہ فاطمی اصغری نے کی، جبکہ اس موقع پر سیدہ تصور زہرا نقوی اور سیدہ کومل رضوی بخاری نے خطاب کیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

نوشہرو فیروز، اصغریہ پاکستان خواتین کے زیر اہتمام "سیرتِ سیدہ زہراءؑ" سیمینار کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ اصغریہ پاکستان خواتین کے زیر اہتمام مرکزی سیمینار بعنوان "سیرتِ سیدہ زہرا سلام اللہ علیہا" کا انعقاد مسجد و امام بارگاہ امام حسینؑ یاسین آباد، مہران ٹاؤن نوشہرو فیروز میں کیا گیا۔ سیمینار کی صدارت اصغریہ خواتین کی مرکزی صدر سمیرہ فاطمی اصغری نے کی، جبکہ اس موقع پر سیدہ تصور زہرا نقوی اور سیدہ کومل رضوی بخاری نے خطاب کیا۔ سیمینار میں خواتین و طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: سیمینار کا انعقاد نوشہرو فیروز سیدہ زہراء

پڑھیں:

میرپورخاص، بینظیر ہاری کارڈ رجسٹریشن کی جانب سے سیمینار

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

میرپورخاص(نمائندہ جسارت)محکمہ زراعت توسیع میرپورخاص کی جانب سے بینظیر ہاری کارڈ رجسٹریشن اور سندھ گندم کے کاشتکار سپورٹ پروگرام 2025 کے حوالے سے اجرک کلب ہال (پبلک لائبریری) میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں مہمان خصوصی ایم این اے میر منور علی خان تالپور تھے سیمینار میں ڈپٹی کمشنر سبھاش چندر، ڈائریکٹر ایگریکلچر محمد عثمان جاگیرانی، ڈائریکٹر زراعت توسیع میرپورخاص ڈویژن بھرت کمار، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع میرپورخاص اور دیگر معزز مہمانوں کے ساتھ ساتھ کاشتکاروں نے بھی شرکت کی۔اس موقع پر میر منور تالپور نے کہا کہ حکومت سندھ نے کاشتکاری کو ریلیف دینے کے لیے پہل کی ہے کمیونٹی اور بینظیر ہاری کارڈ رجسٹریشن اور سندھ گندم کا آغاز کیاہے 1-25 ایکڑ اراضی رکھنے والے چھوٹے کسانوں کے لیے کاشتکار سپورٹ پروگرام 2025ء کا آغاز کیا گیا زرعی توسیع ونگ سندھ کو آن لائن کے ذریعے رجسٹریشن کا کام سونپا گیا۔ محکمہ زراعت کے افسران نے اپنے خطاب میں کہا کہ آن لائن موبائل ایپلی کیشن کے ذریعے رجسٹریشن کی ذمہ داری سونپی گئی ہے ، جبکہ محکمہ ریونیو نے اسی طرز کو استعمال کیا کاشتکاروں کے زمینی ریکارڈ کی تصدیق کرنے کا آلہ سندھ گندم کے کاشتکاروں کی معاونت کے لیے کل 17155 کاشتکار رجسٹرڈ ہوئے پروگرام 2025 زرعی توسیع کے فیلڈ اسٹاف، متعلقہ مختارکاروں نے آن لائن کے ذریعے کاشتکاروں کے زمینی ریکارڈ کی تصدیق کی۔ ضلع میرپورخاص میں موبائل ایپلی کیشن کے ذریعے رجسٹریشن کی جا رہی ہے وہ عمل تھاحکومت سندھ گندم کے کاشتکار سپورٹ پروگرام کے تحت حکومت سندھ 1 سے 25 ایکڑ تک اراضی رکھنے والے چھوٹے کاشتکاروں کو فی ایکڑ ڈی اے پی کھاد کے 1 تھیلے اور یوریا کھاد کے 02 تھیلے کی رقم فراہم کر رہی ہے جبکہ بے نظیر ہاری کارڈ کی رجسٹریشن کا عمل تاحال جاری ہے 12338 درخواست فارم وصول ہوئے ہیں جن پر تصدیق کا عمل جاری ہے۔

نمائندہ جسارت گلزار

متعلقہ مضامین

  • کراچی میں 35ویں نیشنل گیمز کے مقابلوں کا آغاز
  • کندھکوٹ،ریٹائرڈ جسٹس عورتوں کے مسائل کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کررہے ہیں
  • معاشرے میں خواتین کے حقوق کے اقدامات کیے جائیں، حیدر علی ابڑو
  • ڈیجیٹل ہراسانی کےحوالے سے خواتین کےلیےموبائل ایپلیکیشن بنائی گئی ہے، وزیرقانون
  • پیمرا ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میںفوسپاہ کے اشتراک سے کام کی جگہ پر خواتین کو ہراسانی سے تحفظ کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد
  • سعودی عرب: پاکستانی کلچرل ویک کا شاندار انعقاد
  • سینئر نائب صدر ایف پی سی سی آئی ثاقب فیاض مگوں اورنائب صدر قرۃ العین یورپی یونین GSP پلس مانیٹرنگ مشن کے سربراہ Sergio Balibrea کو فیڈریشن کی یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔ اس موقع پر ایف پی سی سی آئی پاکستان۔ EU بزنس فورم کے چیئرمین زبیر باویجہ، رکن قومی
  • میرپورخاص، بینظیر ہاری کارڈ رجسٹریشن کی جانب سے سیمینار
  • حیدرآباد، خواتین کے تحفظ و حقوق کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد