2026-06-03@08:50:53 GMT
تلاش کی گنتی: 1179
«بھوج»:
فوج میں غیر قانونی ہلاکتوں کی روایت پہلے سے تھی جبری گمشدگیاں بعد میں آئیں، سابق بنگلہ دیشی آرمی چیف
سابق بنگلہ دیشی آرمی چیف اقبال کریم بھوئیاں نے بین الاقوامی جرائم کی ٹریبونل میں بیان دیا کہ فوج میں غیر قانونی ہلاکتوں کی روایت پہلے سے موجود تھی، اور بعد میں جبری گمشدگیاں نافذ کی گئیں۔ مزید پڑھیں:حسینہ واجد کی حوالگی سے متعلق بھارت نے ابھی تک جواب کوئی نہیں دیا، بنگلہ دیشی مشیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جدہ (سید مسرت خلیل) گجرات سے حلقہ این اے 171 اور 107 سے منتخب سابق ممبرقومی اسمبلی چودھری عابد رضا کوٹلہ کے اعزاز میں جدہ کی معروف کاروبای شخصیات ملک ولید بہادر اور چودھری بلوشیرورائچ نے مقامی ہوٹل میں ایک پُر تکلف ڈنر کا اہتمام کیا۔ جس میں پاکستانی کمیونٹی کے تمام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(جسارت نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ حافظ نصراللہ عزیز چنا نے کہا ہے کہ جب حکمران کھیل تماشوں میں مصروف ہوں تو عوام کی زندگیاں غیر محفوظ ہو ں گی بسنت کے نام پر جو خون کی ہولی کھیلی گئی اور جو قیمتی جانوں اور پیسے کا ضائع ہوا اس کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (جسارت نیوز)ٹنڈوجام ایکشن کمیٹی کے چیئرمین اور سیاسی رہنما میر شیر محمد تالپور نے کہا ہے کہ دس سال سے ٹنڈوجام کی عوام کو میٹھے پانی کی تسلی دی جارہی ہے عوام مضر صحت پانی استعمال کرکے گرد کے اور ہپاٹائس کے مرض میں مبتلا ہو کر مر رہی ہے ٹول...
اداکارہ، میزبان اور گلوکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے حالیہ یوٹیوب وی لاگ میں لڑکیوں اور اُن کے والدین کو اہم مشورہ دیئے ہیں۔ ففٹی ففٹی، آنگن ٹیڑھا، اُڈاری، تیرے بن، کبھی میں کبھی تم، سیتا بھگری اور زیبائش جیسے مقبول ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی بشریٰ اپنے تجربے اور مشاہدے کی بنیاد پر نوجوان...
احسن بھون(فائل فوٹو)۔ ممبر پاکستان بار کونسل احسن بھون نے کہا کہ کچھ وکلا نے 2007 کی تحریک کامیاب ہونے کے بعد اس کا ناجائز فائدہ اٹھایا۔ لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے احسن بھون نے کہا کہ سیاسی جماعتیں وکلا کیساتھ تحریک چلاتی ہیں اور نتائج ملنے کے بعد بارز کو...
لاہور بھر میں بالخصوص اندرونِ شہر بسنت فیسٹیول کے موقع پر چھتوں پر پتنگ بازی عروج پر ہے۔ بچے، نوجوان، بزرگ اور خواتین اپنے گھروں، پلازوں اور بلند عمارتوں کی چھتوں پر پتنگیں اڑاتے دکھائی دے رہے ہیں۔ شہری اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں کے ہمراہ گھروں میں پتنگ بازی سے لطف اندوز ہو رہے...
سب سے پہلے تو میں نیاز مندان کراچی کے روح رواں اور چیئرمین و کنوینر رونق حیات کو مبارک باد پیش کروں گی کہ انھوں نے دو روزہ علمی و ادبی کانفرنس کا انعقاد اور احقرکو بھی اظہار خیال کا موقع فراہم کیا۔ تو صاحبان ذی وقار! میرے مقالے کا عنوان ہے ’’ کراچی کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بلوچستان کا نام آتے ہی ٹریلین آف ڈالرز کی وہ قیمتی معدنیات تصور میں آتی ہیں جو زیر زمین پائی جاتی ہیں۔ اس کے بعد وہ دہشت گرد ذہن پر حملہ کردیتے ہیں جو بقول وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی پانچ سے چھے ہزار ہیں اور بقول وزیر داخلہ ایک ایس ایچ او کی...
تھانہ پاکستان بازار پولیس کا ڈیڑھ لاکھ کا مطالبہ، 55 ہزار کے عوض سرفراز عرف بھورا کو چھوڑ دیا بااثر منشیات فروش کو ایس ایچ او امام بخش لاشاری اور پولیس کانسٹیبل سیف الرحمان نے رشوت کے عوض چھوڑا (رپورٹ؍ ایم جے کے)ضلع غربی’ بااثر منشیات و گٹکا ماوا فروش سرفراز عرف بھورا گرفتار، تھانہ...
لاہور: لاہور ایک بار پھر بسنت کے جادو میں ڈوب گیا رات ٹھیک بارہ بجتے ہی تین روزہ بسنت فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز ہوا اور شہر کے آسمان پر ستاروں کی جگہ رنگ برنگی پتنگوں نے ڈیرے ڈال لیے۔ پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے دہلی گیٹ کی...
فائل فوٹو۔ معاون خصوصی وزیر اعلیٰ کے پی شفیع جان نے کہا کہ اس وقت خیبر پختونخوا کو سب سے بڑا چیلنج امن و امان سے متعلق ہے۔ پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں کہا کہ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے مدلل انداز میں اپنا مؤقف اجلاس میں رکھا۔ انھوں نے کہا...
پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور رائٹر امر خان ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں، مگر اس بار وجہ ان کی اداکاری نہیں بلکہ ایک ڈانس ویڈیو بنی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ امر خان نے بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کے مشہور گانے ’’چولی...
بالی ووڈ کی پروپیگنڈہ فلم دھرندھر 2 کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا جس میں مداحوں نے رنویر سنگھ کے کردار کو بے حد سراہا ہے۔ ادیتیا دھَر کی ہدایت کاری میں بننے والی اسپائی تھرلر فلم دھرندھر، جس نے باکس آفس پر دھوم مچا دی تھی، اب اپنے دوسرے حصے کے ساتھ واپس آ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تلہار (نمائندہ جسارت) تلہار نواحی گاؤں اسماعیل راہوکڑو میں آتشزدگی فائیربرگیڈ عملے کی بروقت کارروائی سے کچی درجنوں جھونپڑیاں اور مویشی بچا لیے گیے گاؤں کے مکینوں کا فائیربرگیڈ عملے اور ٹاؤن چئیرمین سے اظہار تشکر۔تفصیلات کے مطابق. تلہار کے نواحی گاؤں اسماعیل راہوکڑو میں ابراہیم راہوکڑو کے گھر میں اچانک آگ...
بدنام زمانہ جنسی اسکینڈل ایپسٹین سے متعلق سوال پر صدر ٹرمپ طیش میں آگئے اور الٹا سوال کرنے والی رپورٹر کو ہی جھڑک دیا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق اوول آفس کی ایک تقریب جس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی حکومتی کامیابیاں گنوا رہے تھے۔ غیر متوقع طور رونما ہونے والے واقعے کی نذر ہوگئی۔ اس موقع پر نشریاتی...
ملک کے ممتاز شاعر اور معروف کالم نگار اظہارالحق صاحب کی خودنوشت "بکھری ہے میری داستاں"کئی ماہ پہلے مل گئی تھی مگر بوجوہ اس پر تبصرہ موخر ہوتا گیا۔ پہلے بڑے بھائی جان کی وفات کے سانحے سے گذرنا پڑا۔ اس کے بعد انسان اور کائنات کی تخلیق کے بارے میں ایک پڑھے لکھے صاحبِ...
کھلے مین ہول میں گرکر جان سے جاتے رہنا، اب پاکستان میں معمول کی بات ہوتی جا رہی ہے۔ آئے دن خبریں آتی رہتی ہیں اور معصوم جانیں متعلقہ افراد کی غفلت اور فرائض منصبی کی عدم ادائیگی کے باعث اس طرح ضایع ہوتی رہی ہیں جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔ چند روز ہاؤ...
سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے نائب کمانڈر انچیف لیبیا لیفٹننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر کی ملاقات
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے نائب کمانڈر انچیف لیبیا لیفٹننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ دفاعی امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ نائب کمانڈر انچیف لیبیا لیفٹننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر نے ائیرہیڈ کوارٹرز کا دورہ...
دہلی کے مرکزی علاقے کاننگھٹ پلیس میں ایک 36 سالہ بزنس مین، شیوام گپتا، کو 3 فوڈ ڈلیوری رائیڈرز نے ہلمٹ سے مار کر شدید زخمی کر دیا، جس کے بعد وہ اسپتال میں لگ بھگ مہینہ بھر زندگی اور موت کی لڑائی لڑنے کے بعد 19 جنوری کو جان سے گزر گیا۔ یہ بھی...
کلبھوشن کی گرفتاری، جعفر ایکسپریس اور دہشتگردی کے واقعات شر پسند عناصر کی نشاندہی کرتے ہیں، ملک احمد خان
لاہور میں سپیکر پنجاب اسمبلی نے پنجاب اسمبلی احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل اور وزیرِاعظم کا بلوچستان میں امن کے قیام کے لیے واضح مؤقف ہے۔ کلبھوشن کی گرفتاری، جعفر ایکسپریس اور دہشت گردی کے واقعات شر پسند عناصر کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سپیکر پنجاب اسمبلی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی شہر کے ناظمہ شازیہ غیور احمد نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کا استقبال کرنے کے لیے ہمیں ابھی سے تیاریا ں شروع کر دینی چاہیے قرآن کا با تفسیر مطالعہ نہایت ضروری ہے دین کا علم رکھنے والی خواتین معاشرے کو شیطان کے فتنوں سے اپنے بچوں کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر )تحریک اہلسنّت پاکستان صوبہ سندھ کے صدر پیر سید ارشد علی کاظمی القادری نے بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشنز اور ملک دشمن عناصر کے مکمل خاتمے کے لیے افواجِ پاکستان کی جرأت مندانہ، پیشہ ورانہ اور مؤثر کارروائیوں کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی صوبہ سندھ کے نائب امیر مفتی عبدالقدوس احمدانی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ دونوں نے عوام کے مسائل حل کرنے کہ بجائے ان کی زندگی گزارنا مشکل بنادیا ہے سانحہ گل پلازہ جعلی میئر کی نا اہلی کی وجہ سے پیش آیا بدلو نظام تحریک سے اسٹیبلشمنٹ...
میرے ہاتھوں میں اس وقت "جہدِ مسلسل" کے نام سے ایک غیر معمولی شخصیّت کی خودنوشت ہے۔ اس کے مصنّف ملک کی معروف اور مقبول شخصیّت سابق آئی جی پولیس ذوالفقار احمد چیمہ ہیں، وہ پولیس سروس کے سُپر اسٹار رہے ہیں اور آج بھی نوجوان افسروں کی اکثریّت اگر کسی کو آئیڈیلائز کرتی ہے...
ملیالم فلم پرکمبنم، جس میں منجمل بوائز سے شہرت پانے والے اداکار گناپتی مرکزی کردار میں ہیں، نے باکس آفس پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، حالانکہ اسی وقت بڑی فلموں جیسے مردانی 3 سے اس کا مقابلہ بھی جاری ہے۔ فلم نے پہلے دن 38 لاکھ روپے کا بزنس کیا، جبکہ شائقین کے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے خفیہ طور پر ایران کو ڈیڈ لائن دیدی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران نے ڈیڈ لائن سے قبل جوہری معاہدہ قبول نہیں کیا تو بہت بڑی فوجی کارروائی کریں گے۔ انھوں نے...
تہران:ایران میں اپوزیشن رہنما مہدی کروبی نے اپنے ایک بیان میں رہبر اعلیٰ خامنہ ای کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی موجودہ صورتحال براہِ راست علی خامنہ ای کی داخلی اور بین الاقوامی تباہ کن پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ بی بی سی کے مطابق مہدی کروبی نے کہا کہ خامنہ...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمشن کا چیئرمین تعینات ہونے کے بعد ڈاکٹر کبیر احمد سدھو نے باضابطہ طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ ڈاکٹر سدھو کمیشن میں وزیراعظم کے اعلان کردہ اکنامک گورننس ریفارمز کے مطابق اصلاحات شروع کریں گے۔پاکستان کی کیپٹل مارکیٹس کو مستحکم بنانا، سٹاک مارکیٹ میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر)دنیا ڈیجیٹلائزیشن کی طرف جارہی ہے لیکن ہمارے پاس وہی فرسودہ نظام ہے کالج لائبریرین سا ئنسز کا شعبہ حکومت وقت کی عدم توجہ کا شکار ہے جس کیلیے بہت جدو جہد کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر رئیس احمد صمدانی نے سوسائٹی فار پروموشن آف ریڈنگ اینڈ اپروومنٹ...
سعودی عرب میں الباحہ ونٹر فیسٹیول میں ونٹر کیمپس اوپن ایریاز، پبلک پارکس اور دیہی فارمز خاندانی اجتماعات کا مرکز بن گئے سعودی پریس ایجنسی کے مطابق یہ کیمپ، جو الباحہ ریجن کے معتدل موسم اور پہاڑی مناظر سے بھرپور ہیں، سردیوں کے موسم میں خاندانی اجتماعات اور سماجی تقریبات کے لیے مقبول مقام بن...
بالی ووڈ اداکار ورن دھون کی جانب سے ممبئی میٹرو کوچ کے اندر جسمانی ورزش (پل اپس) کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ان پر قوانین کی خلاف ورزی سے متعلق خبروں نے زور پکڑ لیا تھا۔ تاہم اب اداکار کی ٹیم نے ان اطلاعات کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا...
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے رکھی ہے ہم سارا پاکستان بند کریں گے،یہ شروعات ہیں،اسکے بعد آپ سڑکوں پر بھی دیکھ لیں گے، 8فروری کو ملک بند کرنے کا اعلان ہوا تھا، لیکن انھوں نے بسنت کا اعلان کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام ( نمائندہ جسارت) سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی آزادی صحافت پر پورا یقین رکھتی ہے ٹنڈوجام پریس کلب کو ضلع کا ایک ماڈل پریس کلب بنایا جائے گا یہ بات انھوں نے پریس کلب ٹنڈوجام کے نومنتخب صدر اورنگ زیب بھٹو اور دیگر عہدیداروں کو مبارکباد...
مودی حکومت نے 25 جنوری کو اتراکھنڈ کے سابق وزیراعلٰی بھگت سنگھ کوشیاری کو "پدم بھوشن" ایوارڈ دینے کا اعلان کیا، کوشیاری 2019ء سے 2023ء تک مہاراشٹر کے گورنر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ شیو سینا (یو بی ٹی) کے لیڈر سنجے راؤت نے مہاراشٹر کے سابق گورنر بھگت سنگھ کوشیاری کو "پدم بھوشن" ایوارڈ دیے...
افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ سڑک کنارے کھڑے بھٹے بھون رہے ہیں۔ راشد خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جسے 2.4 ملین لائیکس مل چکے ہیں۔ ویڈیو میں افغان کپتان سڑک کنارے بھٹے بھون رہے ہیں...
بابر اعظم کا آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں سفر ختم ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے لیے بابر اعظم کو وطن واپس بلالیا۔ بابر اعظم بقیہ میچز میں سڈنی سکسرز کو دستیاب نہیں ہوں گے۔ Thank you, Babar ???? Babar Azam has been recalled to join...
سرگودھا میں بھوسے سے لدا ٹرک الٹ گیا، 4 افراد جاں بحق، 8 زخمی WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز سرگودھا میں میلو وال سے دھوری روڈ پر تیز رفتار ٹرک الٹنے کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق جبکہ آٹھ زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سنجھورو(نمائندہ جسارت)سنجھورو تھانے کی حد کنگ پٹی موری پر مبینہ پولیس مقابلہ،ارشد عرف آرشو کھورکھانی کی مبینہ خودکشی سنجھورو شہرمیں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ورثا کا لاش سمیت بچل چوک پر دھرنا ایس ایچ او سنجھورو پر قتل کی ایف آئی آر درج کی جائے ورثا کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ...