data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

سری نگر (اے پی پی) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں نئی دلی کے مسلط کردہ لیفٹیننٹ گورنر کے ماتحت انتظامیہ نے ہندو امرناتھ یاترا کی سیکورٹی کے نام پر پابندیاں مزید سخت کردی ہیں اور ہزاروںکی تعداد میں اضافی فورسز اہلکار علاقے میں تعینات کر دیے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق امرناتھ یاترا 3 جولائی سے شروع ہو گی اور یہ 9 اگست تک جاری رہے گی۔

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت کتنی ہے؟

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج 24 قیراط کے حامل ایک تولہ سونا 5000 روپے سستا ہوا ہے، سونے کی فی تولہ قیمت 351000 روپے ہو گئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 4287 روپے کی کمی سے 300925  روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب بین اقوامی مارکیٹ سونے کی قیمت 53 ڈالر سے کم ہو کر 3290 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔

یاد رہے کہ گذشتہ روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1355 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

متعلقہ مضامین

  • خیرپور:محرم الحرام سیکورٹی انتظامات کاجائزہ لینے کیلیے ایس ایس پی کا دورہ
  • کراچی میں ایک اور شہری نیگلیریا سے جاں بحق
  • دکی کے علاقے میں ندی سے 3 افراد کی گولیاں لگی نعشیں برآمد
  • محرم الحرام‘ سیکورٹی کیلیے ملک بھر میں فوج تعینات کرنیکا فیصلہ‘ نوٹیفکیشن
  • غزہ: اسرائیل کی خیموں سمیت مختلف مقامات پر بمباری سے مزید 34 فلسطینی شہید
  • کے پی کے کے مختلف علاقوں میں بارش
  • آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت کتنی ہے؟
  • غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، مزید 72 فلسطینی شہید
  • جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر کے امیر سری نگر جیل میں بیمار