وفاقی وزیر ریلوے محمدحنیف عباسی  نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے افسروں کیلئے لگژری سیلون کے استعمال پر مکمل پابندی لگادی 
لگژری سیلونز کا استعمال صرف عوام تک محدود کر دیا،پاکستان ریلوے ہیڈکوارٹر میں منعقدہ اجلاس میں اہم اصلاحاتی فیصلےکیے گئے 
ریلوے میٹریل کی خریداری کیلئے نئی فرمز تلاش کرنے کی ہدایت کی ، اسٹیشنز کے تمام ترقیاتی منصوبے 31 دسمبر تک مکمل کرنے کا حکم دیا، ٹریفک افسروں  کو اسٹیشنز کی صورتحال کا خود معائنہ کرنے کی ہدایت کردی 
 

انارکلی : مکان کی چھت گر نے سےملبےتلےدب کر5افراد زخمی

.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

جب تک خود ٹرین میں سفر نہیں کرونگا، مسافروں کی مشکلات نہیں سمجھ سکتا: حنیف عباسی

—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

وفاقی وزیرِ ریلوے حنیف عباسی نے راولپنڈی ریلوے اسٹیشن کا دورہ کیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق وزیرِ ریلوے حنیف عباسی راولپنڈی سے بذریعہ ٹرین لاہور کے لیے روانہ ہوئے۔

حنیف عباسی ٹکٹ خرید کر لاہور جانے والی ٹرین پر سوار ہوئے۔

حنیف عباسی نے راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر جدید ٹک شاپس کے کام کا بھی معائنہ کیا اور کام کو جلد ختم کرنے کی ہدایت ہدایت کی۔ 

انہوں نے اس موقع پر کہا کہ جب تک خود ٹرین میں سفر نہیں کروں گا، مسافروں کی مشکلات نہیں سمجھ سکتا۔ 

وفاقی وزیرِ ریلوے نے کہا کہ راولپنڈی سے لاہور سفر کے دوران مسافروں کے تاثرات سنوں گا۔

ان کا کہنا ہے کہ محکمۂ ریلوےکو کرپشن سے پاک اور کارکردگی کا مثالی ادارہ بنائیں گے۔

متعلقہ مضامین

  • اہم فیصلہ؛افسران پر بڑی پابندی لگ گئی
  • پنجاب میں 75 مائیکرون سے کم وزنی پلاسٹک بیگز پر مکمل پابندی عائد
  • پنجاب میں پلاسٹک فری مہم شروع؛ 75 مائکرون سے کم وزنی بیگز پر مکمل پابندی
  • ومبلڈن میں ’ایووکاڈو‘ پر پابندی،’مٹر‘ بطور متبادل کھانا متعارف
  • اب وزیراعظم کا لگژری سیلون عوام کے نام، سہولتیں کیا اور کرایہ کتنا ہوگا؟
  • جب تک خود ٹرین میں سفر نہیں کرونگا، مسافروں کی مشکلات نہیں سمجھ سکتا: حنیف عباسی
  • شمالی وزیرستان میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144نافذ، ڈبل سواری پر بھی پابندی ہوگی
  •  ریلوے اسٹیشنوں پر جدید پوائنٹ آف سیل سسٹم کی تنصیب کا فیصلہ
  • ایران کا بڑا فیصلہ: آئی اے ای اے چیف پر ایٹمی تنصیبات کے دورے پر پابندی لگادی