Jasarat News:
2025-07-03@08:16:15 GMT

ڈی سی سکھر کااعلامیہ

اشاعت کی تاریخ: 3rd, July 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

سکھر (نمائندہ جسارت) ڈپٹی کمشنر سکھر ڈاکٹر ایم بی راجا دھاریجو نے شہر کے مویشی مالکان اور عام شہریوں کو ایک اعلامیہ میں آگاہ کیا ہے کہ سڑکوں، بازاروں، نہروں اور دیگر عوامی مقامات پر مویشیوں اور دیگر جانوروں کی آزادانہ آمد و رفت پر کمشنر سکھر کی جانب سے 15 جولائی سے پابندی عائد کر دی گئی ہے، جسکے تحت کسی بھی شخص کو اپنے جانور چھوڑنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج 24 قیراط کے حامل ایک تولہ سونا 600 روپے سستا ہوا ہے، سونے کی فی تولہ قیمت 356200 روپے ہو گئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے کی کمی سے 305384 روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب بین اقوامی مارکیٹ سونے کی قیمت 6 ڈالر سے کم ہو کر 3342 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔

یاد رہے کہ گذشتہ روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 6600 روپے کا بڑا اضافہ ہوا تھا۔

متعلقہ مضامین

  • سکھر، شہرمیں جانوروں کے آزادانہ نقل وحرکت پر پابندی عائد
  • لکی مروت میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ
  • ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
  • انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی
  • سکھر،جمعیت علما اسلام کے تحت سندھ گرینڈ امن جرگہ کا انعقاد کیا گیا
  • سکھرپریس کلب میں انٹرشپ پروگرام کا آغاز
  • ڈویژنل کمشنر فیصل عقیلی نے محرم الحرام کے حوالے سے مانیٹرنگ روم قائم کردیا
  • ڈپٹی کمشنر نوشہروفیروز نے محرم الحرام کے حوالے سے کنٹرول روم قائم کردیا
  • سیلاب سے متاثرہ خواتین میں مالکانہ حقوق کی اسناد تقسیم