پشاور، آئی ایس او کی محرم الحرام پیغاماتی تشہیر
اشاعت کی تاریخ: 3rd, July 2025 GMT
امامیہ مسجد حیات آباد، جامعہ مسجد کوچہ رسالدار، علمدار کربلا امام بارگاہ، حسینیہ ہال امام بارگاہ صدر اور جامعہ شہید پشاور میں محرم الحرام کے حوالے سے پیغاماتی فلیکسز آویزاں کئے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان خیبر پختونخوا ریجن، ضلع پشاور کی جانب سے امامیہ مسجد حیات آباد، جامعہ مسجد کوچہ رسالدار، علمدار کربلا امام بارگاہ، حسینیہ ہال امام بارگاہ صدر اور جامعہ شہید پشاور میں محرم الحرام کے حوالے سے پیغاماتی فلیکسز آویزاں کئے گئے۔
.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: امام بارگاہ
پڑھیں:
پشاور میں تیز دھار آلے کے وار سے 3افراد قتل
پشاور:تھانہ فقیر آباد قاضی کلے کی حدود میں رات کے وقت تیز دھار آلے کے وار سے تین افراد کو قتل کر دیا گیا۔
پولیس کے مطابق نامعلوم ملزم یا ملزمان نے رات کے وقت تیز دھار آلے کے وار سے تین افراد کو قتل کیا، مقتولین میں ایک مرد اور دو خواتین شامل ہیں۔
واقعے کا ابتدائی مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔